Daily ALLAI

Daily ALLAI Like my page

اھم خبرسجبیار روڈ پر نواز لغڑائی فور ویل بریک فیل ھونے کی صورت میں الٹا ہوگیا
11/07/2023

اھم خبر
سجبیار روڈ پر نواز لغڑائی فور ویل بریک فیل ھونے کی صورت میں الٹا ہوگیا

یہ کپڑوں کا بوری ھم کو آلائ روڈ سچ بہار میں ملا ھے اگر کسی کا ھو تو اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03439710763پوسٹ کو شیئر ...
09/07/2023

یہ کپڑوں کا بوری ھم کو آلائ روڈ سچ بہار میں ملا ھے اگر کسی کا ھو تو اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03439710763
پوسٹ کو شیئر کرے

09/07/2023

افسرافغان الائی روڈ حوالے سرہ زبردستی خبری
Afsar Afghan

08/07/2023
02/07/2023

مجھ سے ایک vivo 90 موبائل گم ہوگئے ہے اگر کسی کو ملا ہےتو اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ.03449061316

افسوس ناک خبر چیران مٹاک سے   تعلق رکھنے والے دل کے قریب شخصیت بھائی محمد ناز اس فانی دنیا سے رخصتچیران کےسرزمین  میں قی...
01/07/2023

افسوس ناک خبر چیران مٹاک سے تعلق رکھنے والے دل کے قریب شخصیت بھائی محمد ناز اس فانی دنیا سے رخصت
چیران کےسرزمین میں قیامت جیسا مناظر ھئ ھئ ھئ دنیا ۔

( افسوس ناک خبر)عید کے دن غوری آباد کی میٹھی سوگوار 11 ہزار بجلی مین لائن ٹوٹ نے کی وجہ سے 5 بندے کرنٹ لگنے سے شدید زخمی...
29/06/2023

( افسوس ناک خبر)
عید کے دن غوری آباد کی میٹھی سوگوار 11 ہزار بجلی مین لائن ٹوٹ نے کی وجہ سے 5 بندے کرنٹ لگنے سے شدید زخمی اور 1 لقمان والد محمد اکبر وفات پا گیا ہے 4 عدد جانور ہلاک ہوئے پورے گاؤں کے لوگوں کے ف*ج پھنکے بجلی کے لائن مکمل جل گئے ہیں واقعی صبح 7 بجے پیش آیا

Welcome to Pakistan
27/06/2023

Welcome to Pakistan

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔ہم یقینا اللہ ہی کے ہیں ، اور ہم سب اسی ہی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں ۔ جمآع...
17/05/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
ہم یقینا اللہ ہی کے ہیں ، اور ہم سب اسی ہی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں ۔

جمآعت ہشتم کے ہونہار طالبعلم وحید ولد نیازی (کوز کرگ) شدید علالت کے بعد رضائے الہی سے وفات پا گئے ہے ۔۔ نماز جنازہ بروز بدھ
دن 30 : 02 بجے کرگ میں ادا کی جائے گی ۔
سکول سٹاف اور دیگر سٹوڈنٹس اہل حانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور اللہ سے دعاگو ہیں کہ اللہ وحید کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اور لواحقین کو صبرجمیل دے ۔ 🤲

We will always miss you ... 😭😭😭😭

اج عصر کے وقت ہماری گاڑی اسلام آباد میں الشفاء ہسپیٹل کے باہر  سے چوری ہوئی ہے   گاڑی نمبر پلیٹ۔       672 AET۔ اگر کسی ...
07/05/2023

اج عصر کے وقت ہماری گاڑی اسلام آباد میں الشفاء ہسپیٹل کے باہر سے چوری ہوئی ہے گاڑی نمبر پلیٹ۔ 672 AET۔ اگر کسی کو ملے تو اس نمبر پر رابطہ کریں
پوسٹ کو۔ زیادہ سے۔ زیادہ۔ شیئر۔ کریں۔ شکریہ 03429546580
03431918526
03449521880

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاعلان فوتگی!!!بٹگرام: کل سی پیک بٹل ٹنل کے قریب خوفناک حادثے میں شدید زخمی ہون...
02/05/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اعلان فوتگی!!!
بٹگرام: کل سی پیک بٹل ٹنل کے قریب خوفناک حادثے میں شدید زخمی ہونے والے نصیب اللہ ساکنہ کنڈو آلاٸی زندگی کی بازی ہار گٸے،
اللّٰہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرماٸے اور لواحقين کو صبر و جمیل عطاء فرماٸے، آمین. Allai tv آلاٸ ٹی وی

سی پیک حادثہ کے اس زخمی کی معلومات نہیں ہو رہی۔انکو بٹل سے  مانسہرہ ریفر کر دیا گیا ہے۔ جو کوئ جانتا ہو انکے گھر والوں ک...
01/05/2023

سی پیک حادثہ کے اس زخمی کی معلومات نہیں ہو رہی۔انکو بٹل سے مانسہرہ ریفر کر دیا گیا ہے۔ جو کوئ جانتا ہو انکے گھر والوں کو اطلاع دے دیں اگے شیر کرے تاکہ ورثہ تک جلد ازجلد پہنچ جاۓ

خوشخبری
26/04/2023

خوشخبری

   ّٰه_تجھے________امامِ_کعبہ_بناۓایک وقت تھا جب یہ بچہ بہت شرارتی تھا🥰 لیکن ماں کی دعا کی بدولت آج دنیا انہیں امامِ کعب...
09/04/2023


ّٰه_تجھے________امامِ_کعبہ_بناۓ
ایک وقت تھا جب یہ بچہ بہت شرارتی تھا🥰 لیکن ماں کی دعا کی بدولت آج دنیا انہیں امامِ کعبہ۔۔۔۔۔۔۔🤲🤲 ٰن_السّدیس کے نام سے جانتی ہے جو تمام امّت مسلمہ کے دلوں پر راج کر رہے ہیں❤️❤️۔۔۔ ماؤں کےلئے لمحہ فکریہ۔۔۔۔۔۔۔ 🙏خدارا اپنےبچوں کو شرارتیں اور غلطیاں کرنے دیں ⬅️لیکن ہمیشہ دعائیہ کلمات ادا کریں✅✅✅✅ بد دعائیں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔❎❎❎❎

میرا ہم جماعت دوست، رفیق  ویلج چیرآن کی چٸیرمین اور نوجوان قیادت  شاہد  بھاٸ کے حوالے سے ایک ترگل نام فیک آٸ ڈی سے بے بن...
03/04/2023

میرا ہم جماعت دوست، رفیق ویلج چیرآن کی چٸیرمین اور نوجوان قیادت شاہد بھاٸ کے حوالے سے ایک ترگل نام فیک آٸ ڈی سے بے بنیاد چند علاقے کی منفی سوچ رکھنے والے عناصر کے کہنے پر ان پر بے بنیاد الزام لگیا جا رہا ہے کہ ویلج چٸیرمین چیران شاہد سرکاری فری آٹا من پسند شخصيات کے مابین تقسیم کر رہا ہے یہ بلکل غلط بیانی ہے انہوں نے ہمیشہ مستحق غریب عوام پر فوقیت دی ہے مجھے نہیں لگتا ہے کہ وہ اس قسم کے کام میں ملوث ہو میں شاہد بھاٸ کو قریب سے جانتا ہوں انتہاٸ با اخلاق ، عاجز ،نیک سیرت ، انسان خدمت گار انسان ہے میں نے ان کو اپنے قوم کلۓُ ہر میدان میں ہمیشہ حاضر دیکھا ہے اور بلاتفریق عوام کلۓ کام کرتا ہے ان کے ہاں کوٸ فیوریٹیزم نہیں انہوں نے ہمیشہ ویلج چیرآن کے قوم کلۓ اپنے آپ کو پیش کیا ہے داد کے مستحق ہے ، یہ جو اپنے علاقے کے چند منفی سوچھ رکھنے والے کو میں کہتا ہو کہ معاشرہ کسی بھی قسم کی تفریق اور تعصب کا متحمل نہیں ہوسکتا یہ وقت اتحاد اور اتفاق کا ہے کسی پر بے جا اور بے بنیاد الزام لگا کر اور ذاتی حملے ، معاشرے میں انارکی اور نفرت پھیلانا دوسروں کی فیک آٸ ڈی سے مناسب نہیں یہ ایک گھٹیا بزدلانہ فعل ہے سب ایک قوم مل کر بن جاۓ علاقے میں تعصب پھیلانے سے گریز کریں یہ آلاٸ کے واحد ویلج چٸیرمین ہے کہ ان کی زیرنگرانی میں انتہائی منظم طریقے سے عوام میں آٹا اب تک تقسیم ہوا ہے ویلڈن شاہد بھاٸ ہم آپ جسے مثبت سوچ رکھنے والوں کے ساتھ ہمیشہ ڈٹ کر کھڑا رہینگے آپ اپنے کام میں لگن رہے یہ دنیا کہ لوگ کسی کو ایک حال پر نہیں چھوڑتا ان شاء اللہ

بٹگرام الائ کے  وارثوں کے نام ایک پیغام جناب  #پرنس نواز حان الائجناب قاری محمد یوسف جناب  #انجنئر زبیر حانجناب  #شاحسین...
26/03/2023

بٹگرام الائ کے وارثوں کے نام ایک پیغام
جناب #پرنس نواز حان الائ
جناب قاری محمد یوسف
جناب #انجنئر زبیر حان
جناب #شاحسین حان
جناب بحت نواز حان
جناب نعیم شاھین
جناب #مفتی علام اللہ
جناب ارشد حان
جناب سعید احمد ملکال
جناب مصباح للہ بابر
اسلام وعلیکم،
آپ نے اس بٹگرام الائ سے الیکشن لڑا لوگوں نے آپ کو عزت دی آج آپ کے علاقے کے لوگوں کو آپ کی ضرورت ہے باہر نکلیں اور مشکل کی اس گھڑی میں اپنی عوام کا ساتھ دیں ۔
آج رمضان میں اسی طرح سے لسٹ تیار کروائیں جیسے آپ الیکشن کے دنوں میں کرتے تھے اس گھر میں، اس گلی میں اتنے ووٹرز هىں۔ اب لسٹیں تیار کریں کہ کون لوگ ہیں جن کو اس وقت راشن کی ضرورت ہے اور ایسی دوسری چیزیں جو اس وقت لوگوں کی ضرورت ہیں وہ کن لوگوں میں اور کیسے تقسیم کی جا سکتی ۔اب سب سیاسی جماعتوں کا اور خاص طور پر حکمران جماعت کا فرض ہے کہ اس مشکل صورتحال میں اپنے علاقے کے لوگوں کا ساتھ دے ۔ یقينا آپ نے لاکھوں کروڑوں روپیہ الیکشن کمپین پر اسی وجہ سے خرچ کیئے کہ آپ عوام کی خدمت کر سکے اور میرے خیال سے خدمت کا یہ بہترین وقت ہے ۔آپ قدم بڑھائیں ان شاء اللہ اپ کے ساتھ مل کر خدمت کرنے کے لیے حاضر ہیں
پوسٹ شیئر کر کے میرا ساتھ دیں
ستاسو #کشر #فھیم #حاکسار #

18/03/2023

افسوس ناک واقعہ کوہستان میں گھر کو آگ لگ گئی جس میں دس افراد شہید اللہ مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے

وخت سحر نهه بجې ورځ اتوار نېټه نولسم مارچ ځاﺉ کرګ هاﺉ سکول
15/03/2023

وخت سحر نهه بجې
ورځ اتوار
نېټه نولسم مارچ
ځاﺉ کرګ هاﺉ سکول

سیف السلام کے وفات کا  خبرسن کر بہت دکھ ہوا اللہ تعالٰی سیف السلام کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور  لواحقی...
09/03/2023

سیف السلام کے وفات کا خبرسن کر بہت دکھ ہوا اللہ تعالٰی سیف السلام کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین 😢😢😢

اج کی خبر الائی سکرگاہ دیرکٹ میں افسوس ناک واقعہ  کچھ اغواکار عناصروں نے  بچوں کو ڈرم میں چپھا کے لے جارہیں تے جو کے موق...
08/03/2023

اج کی خبر الائی سکرگاہ دیرکٹ میں افسوس ناک واقعہ کچھ اغواکار عناصروں نے بچوں کو ڈرم میں چپھا کے لے جارہیں تے جو کے موقع پر خبر ملتے ہی علاقے والو نے اغوا کاروں کے گاڑی کوپکڑلیا لھذا ھوشیار رہیں رپورٹ تورگل

بڑی خبر
05/03/2023

بڑی خبر

تلاشِ لواحقین ۔مزکورہ بچی تھاکوٹ بازار میں کسی سے بدر ہوچکی ہے ۔ جو بھی کویی جانتا ہے وہ عمران عرف خان کراچی ہوٹل سے راب...
27/02/2023

تلاشِ لواحقین ۔
مزکورہ بچی تھاکوٹ بازار میں کسی سے بدر ہوچکی ہے ۔ جو بھی کویی جانتا ہے وہ عمران عرف خان کراچی ہوٹل سے رابطے کریں۔03469603641

تھاکوٹ میں تحصیل آلائی کی بجلی بند ہونے پر آلائی اور بتکول قوم نے منسٹر بخت نواز خان تھاکوٹ کے  بھائی محمد نواز  خان  تھ...
25/02/2023

تھاکوٹ میں تحصیل آلائی کی بجلی بند ہونے پر آلائی اور بتکول قوم نے منسٹر بخت نواز خان تھاکوٹ کے بھائی محمد نواز خان تھاکوٹ کے ساتھ جرگہ کیا جس میں تمام جرگہ والوں نے کہا کہ ہماری بجلی بحال کی جائے تو محمد نواز خان تھاکوٹ نے جرگہ والوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آلائی ہمارا دوسرا گھر ہے میرے والد مرحوم صاحب نے آلائی کو روشن کیا تھا اور انشاءاللہ ہم بھی آلائی کو روشن رکھیں گے اور انشاءاللہ بہت جلد پورے آلائی کی بجلی بحال ہوجائے گی۔ مخالیفین جو پروپیگنڈہ کر رہے ہیں وہ صرف اپنی پانچ سالہ کارکردگی دکھائیں۔ ہمارے 18 مہینوں کے دور اقتدار کی کارکردگی قوم کے سامنے ہے اور انشاءاللہ اس نگران وزارت کی کارکردگی بھی قوم کے سامنے ہوگی۔

آلاٸ  کے تمام  سیاسی عہدیداران خاموش تماشاٸ واپڈا  کے نوکروں کی من مانی اور غنڈہ گردی آج پانچویں  دنوں سے  پورے تحصیل آل...
24/02/2023

آلاٸ کے تمام سیاسی عہدیداران خاموش تماشاٸ واپڈا کے نوکروں کی من مانی اور غنڈہ گردی آج پانچویں دنوں سے پورے تحصیل آلاٸ کی بجلی بند کر دی ہے وجہ ابھی تک معلوم نا ہو سکی چند عناصر کا کہنا ہے کے کچھ لوگوں کی بل کی اداٸیگی نہ ہونے کی وجہ سے بند ہے کیا پورے آلاٸ کے لوگوں نے بل جمع نہیں کراٸی ؟ اگر چند لوگوں کی بل جمع نہیں تو اس کی سزا پورے تحصیل آلاٸ ڈاٸ لاکھ عوام کو دینے کا اختیار کس نے دیا ہے ؟ جن لوگوں کی بل جمع ہے ان کا کیا قصور ہے اگر ذاتی بنا پر ذاتی انا پر بجلی بند کی گٸ ہے اس کا فل فور محکمہ برقیات کے اعلٸ افسران کو نوٹس لینا چاہیے اس وقت پورے تحصیل عوام میں شدید غصہ پایا جا رہا ہے اور پریشان حال ہے جن لوگوں کی بل کی اداٸیگی نہیں ہوٸی ان کی کونڈی /کنکشن کاٹ دیا جاۓ یا کچھ وقت دیا جاۓ لیکن یہ جو چند عناصر ذاتی انا کی وجہ سے کر رہے ہیں یہ بالکل غلط ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ تحصیل آلاٸ کی بجلی بحال کی جاۓ وزیر برقی تواناٸ اور محکمہ برقیات گڑھی دوپٹہ کے اعلٸ افسران اس کا نوٹس لیں ورنہ مساٸل جنم لیں گے اور اپنے نوکروں کو بتا دیں ڈیوٹی کرنی ہیں ڈیوٹی کریں ایسا نا ہو پھر ڈیوٹیاں کرنا مشکل ہو جاۓ عوام کو احتجاج کرنے پر مجبور نا کیا
محمد عارف خان

پی ڈی ایم کو نگران سیٹ اپ میں نمائندگی ملتے ہی آلائی بتکول سے ذیادتی شروع گزشتہ روز چیف ایگزیکٹو نور نبی کو زبردستی ہٹا ...
24/02/2023

پی ڈی ایم کو نگران سیٹ اپ میں نمائندگی ملتے ہی آلائی بتکول سے ذیادتی شروع گزشتہ روز چیف ایگزیکٹو نور نبی کو زبردستی ہٹا کر ان کے آفس کا تالے توڑ دئیے گئے اور اپنے بندے کو بیٹھایا انہوں نے اپنے آقاؤں کی فرمانبرداری کرتے ہوئے آلائی بتکول کا بقایا جات کا بھانہ بنا کر بجلی کاٹ دی اس وقت پورہ ملک ڈیفالٹر ہے صرف آلائی بتکول نہیں بتکول اور آلائی کا بجلی اگر 24 گھنٹوں میں بحال نہیں ہوا تو پہر اگر کچھ ہوا تو ان کا ذمداری پی ڈی ایم اور واپڈا والوں پر ہوگی

22/02/2023

الائی بجلی

آج آلائی بنہ بازار کے ہوٹل میں آگ لگی جس نے کئ دکانوں کو لپیٹ میں لیا جس سے لاکھوں نقصان ہوا جس پر بہت افسوس ہوا لیکن اس...
18/02/2023

آج آلائی بنہ بازار کے ہوٹل میں آگ لگی جس نے کئ دکانوں کو لپیٹ میں لیا جس سے لاکھوں نقصان ہوا جس پر بہت افسوس ہوا لیکن اس افسوسناک واقع 1122 کے فائیر بریگیڈ کی لاپرواہی اور غیر زمہ دارانہ رویہ کی وجہ سے ہے جو جائے وقوعہ سے تقریباً دو سو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے جب بھی وقع ہوتا ہے تو پہلے ڈرائیور کو ڈھونڈنے میں گھنٹوں لگ جاتے ہیں اور ڈرائیور ملتا ہے تو فائیر بریگیڈ کی گاڑی کے ٹائر پنکچر ہوتا ہے جب ٹائیر کا مسلہ حل ہوتا ہے تو ٹینکی میں پانی نہیں ہوتا جس کی وجہ سے ہزاروں کا نقصان کروڑوں میں بدل جاتا ہےاور ان سے پوچھنے والا کوئی نہیں ہوتا اور نہ متاثرین ان پر ایف-ائی-آر کرتےہے آج کی اس وقع کا مکمل زمہ دار 1122 والے ہیں اگر یہ 5 منٹ کے بجائے 30 منٹ نہ لگاتے تو یقیناً اتنا نقصان نہ ہوتا ڈی- سی صاحب کو چاہئے کہ انکوائری کر کے غفلت کے مرتکب ادارے کو قرار واقعی سزا دیں۔ تحصیل ناظم صاحب کو بھی ایکشن لینا چاہئے۔
نعیم شاہین

بنہ بازار چوک میں    آگ لگی ہے
18/02/2023

بنہ بازار چوک میں آگ لگی ہے

گرینڈ فائنل میچبتکول سپر لیگ گرینڈ فائنل میچ کے چیف گیسٹ مشر فیاض جمال خان کیساتھ پشتو زبان کے مشہور شاعر اور جارنلسٹ اف...
16/02/2023

گرینڈ فائنل میچ
بتکول سپر لیگ گرینڈ فائنل میچ کے چیف گیسٹ مشر فیاض جمال خان کیساتھ پشتو زبان کے مشہور شاعر اور جارنلسٹ افسر افغان اور ایک اور اہم شخصیت بی ایس ایل کے فائنل میچ میں شرکت کرینگے۔Afsar Afghan

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily ALLAI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share