Rabbani TV

Rabbani TV This is Rabbani TV ,page which entertaining News, Sports,Quotes, Islamic quotes, poetry & Much more.
(1)

23/04/2024
22/04/2024

اپنی جانوں پر ظلم نہ کرو کوئی بھی تم سے زیادہ تمہارا حقدار نہیں ہے".

22/04/2024

الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْمِ
‏نماز نیند سے بہتر ہے۔

21/04/2024

اپنے دلوں کو ان لوگوں کے ہاتھوں سے چھین لو جو اس کے مستحق نہیں ہیں

(میلان کنڈیرا)

21/04/2024

چار چیزیں کبھی نہ چھوڑیں اپنا معمول بنا لیں۔

1 - اللّٰہ تعالٰی کا ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے کہ اللّٰہ تعالٰی بھی آپ کو یاد رکھے:
*"فاذکرونی اذکرکم"*
"تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا". البقرة: 152

2-شکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ نعمتوں میں اضافے سے محروم ہو جائیں گے:
*" لئن شكرتم لازيدنكم "*
"اگر تم شکر کرو گے تو میں تم کو مزید دوں گا" إبراهيم : 7

3- دعا نہ چھوڑیں ورنہ آپ قبولیت سے محروم ہو جائیں گے:
*" أدعوني أستجب لكم "*
"تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا". المؤمن :آیت 60

4- استغفار نہ چھوڑیں ورنہ نجات سے محروم ہو جائیں گے:
*" وما كان الله معذبهم وهم يستغفرون "*
"الله انھیں عذاب دینے والا نہیں ہے جب کہ وہ استغفار کرتے ہوں". الأنفال :آیت 33

Car on Mars
20/04/2024

Car on Mars

Beautiful image of AI
20/04/2024

Beautiful image of AI

Say MasaAllah
20/04/2024

Say MasaAllah

MasaAllah
20/04/2024

MasaAllah

20/04/2024

کوشش کریں اپنے اخلاق کو اپنے کردار اچھا رکھیں۔ انسانیت کی خدمت کریں۔ لوگوں کے کام آئیں کیونکہ آپ تو چلے جائیں گے مگر آپ کا کردار اچھا اخلاق خوبصورت یادیں زندہ رہیں گئیں

How many cats in my room?
20/04/2024

How many cats in my room?

18/04/2024

اپنے حال پر مطمئین رہیے، موازنہ سکون برباد کر دیتا ہے۔

17/04/2024

"اللہ تمہاری چاہ سے انکار نہیں کرتا وہ تو تمہارا صبر سنبھال کر رکھتا ہے اور نہ ہی وہ صدائیں رد کرتا ہے۔ وہ تو بس بہترین وقت پر بہتر سے بہترین کر کے نواز دیتا ہے

17/04/2024

‏جو عورت اپنے سنگھار کے پیسوں سے کتابیں خریدتی ہیں اور پڑھتی ہیں وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے"۔

17/04/2024

Address

Leiah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rabbani TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rabbani TV:

Videos

Share