*سندھ خیر پور کے علاقہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات*
رپورٹ :دانش خان
سندھ کے علاقہ خیرپور میں قتل کی لرزہ خیز واردات رونما ہوئی جب دیرینہ دشمنی کی بنا پر ملزم عبدالرزاق کی جانب سے لیاقت چیمہ نامی شخص کو پہلے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا بعد ازاں اسے قریبی نہر میں پھینک کر تیز دھار خنجر کے پے در پے وار کر کے ہلاک کر دیا گیا قریب کھڑے لوگ موبائل میں ویڈیوز بنانے میں مصروف کار رہے اس بات سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ سندھ میں لاقانونیت کس انتہا تک ہے انسانیت کی قدر و قیمت محض موبائل میں بنائی جانے والی ویڈیوز تک محیط ہو کر رہ گئی ہیں جانوروں سے بھی زیادہ بدتر سلوک انسانی حیوانگی کی زندہ مثال ایک انسان کا قتل ہوتے براہ راست دیکھا اور فلمایا جا رہا ہے ،بھٹو زندہ ہے ،بی بی شرمندہ ہے اور زرداری تابندہ ہے یہ ہے ہمارا پاکستان
دامنِ کوہسار محلہ کمیٹی کی جانب سے واپڈا کے خلاف احتجاج۔۔۔۔۔۔۔
بسم اللہ گارڈن لطیف آباد نمبر ١٠ کمیٹی کی جانب سے
جشن آزادی کی تقریب منعقد۔
اعلی افسران کے احکامات کو بجا لاتے ہوٸے ایس ڈی او کاشف غوری نے اپنی صلاحیتوں کو بروٸے کار لاتے ہوٸے بہترین حکمت عملی کے باعث لطیف آباد نمبر 2 کے علاقے کو ممکنہ بارش کے باعث بڑے نقصان سے بچا لیا۔ اہل علاقہ بھی ایس ڈی او کاشف غوری کی تعریف کٸے بغیر نہ رہ سکے۔ عوامی حلقوں کی جانب سے بھی کاشف غوری کی بر وقت خدمات کو سراہا جا رہا ہے۔
UC - 119 لطیف آباد حیدر آباد
یوتھ ویلفیئر سوسائٹی حیدرآباد کے چئیرمین سفیان علی صدیقی کی ہیٹ اسٹوک کے حوالے سے اپنا میڈیا سے خصوصی بات چیت ......
*حیدرآباد پریس کلب کے سامنے صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ*
*نیو نیوز اور روزنامہ نئی بات کی سرکاری اشتہارات کی بندش اور نئی بات میڈیا گروپ کو ہراساں کرنے کے خلاف حیدرآباد کے صحافی سراپا احتجاج بن گئے پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا*
چئیر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال کا حیدرآباد میں یوتھ کنوینشن سے خطاب
پاکستان کی نمبر ون کوریئراور لاجسٹکس کمپنی لپرڈز کوریئر سروسز نے حیدرآباد میں اپنا نیاء زونل آفس قائم کردیا کمپنی کے سی ای او رضوان سعادت نے زونل آفس کا کوریئر ڈیلوری رائڈرز کے ہمراہ ملکر افتتاح کیا۔
معروف نجی کوریئر کمپنی لیپرڈزکوریئر کی جانب سے حیدرآباد کے صنعتی زون میں قائم کردہ زونل آفس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کمپنی سی ای او رضوان سعادت اور بورڈز آف ڈائریکٹرز سمیت دیگر عملے نے شرکت کی کمپنی سی ای او رضوان سعادت نے کمپنی کے کوریئر ڈیلوری ٹیم کے سب سے سینئر ملازمین کیساتھ ملکر نیۓ زونل آفس کا افتتاح کیا تقریب سے خطاب اور میڈیا گفتگو میں سی ای او لپرڈز کوریئر رضوان سعادت کا کہنا تھا کہ آج کمپنی جس مقام پر کھڑی ہے اس میں رائیڈر سے لیرک دفتر میں بیٹھ کر کام کرنے والے ایک ایک فرد کی محنت شامل ہے وہ فخر سے کہتے ہیں کہ انکی کمپنی پاکستان کی نمبر ون کوریئراور لاجسٹکس کمپنی ہے صارفین کی سہولت اور ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے سندھ کے دوسرے بڑے شہر میں زونل آفس قائم کیا گیا تاکہ سروسز کو بھتر سے بھتر بنایا جاسکے اور عوام کی امیدوں پر پورا اترسکیں، انکا کہنا تھا حکومت لاجسٹکس کے شعبے پر بھی توجہ دے درآؐمدات اور برآؐمدات کے ذریعے یہ کمپنیاں ملکی معیشت کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا
ملک کی مایہ ناز موٹر سائیکل کمپنی یونیک گروپ آف کمپنیز کے مسلسل کامیابی کے 20سال مکمل ہونے اور 2023-2022 کے نیو ماڈلز کی رونمائی کی پروقار تقریب کا انعقاد......
*حیدر آباد لطیف آباد نمبر 11 امانی شاہ کالونی میں قادری جامع مسجد کی انتظامیہ اور بزم فیضان عشق رسول ﷺ کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی رفیق مصطفی ﷺ کے نام سے ایک عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا*