Tulla Sharif تلہ شریف

Tulla Sharif تلہ شریف تلہ شریف کے متعلق معلومات خبریں اور اشتہارات آپ تک برو?

25/12/2024

گجرات کے ڈاکٹرز حضرات سے گزارش ہے کہ مریض سے ایک دفعہ ضرور پوچھیں کہ آپ کام کیا کرتے ہیں۔اگر غریب مزدور یا بےروزگار ہو تو غیر ضروری ٹیسٹ اور کمیشن والی دوائیاں لکھنے سے پرہیز کریں۔

25/12/2024

ان ڈاکٹروں پر اللّه کا عذاب نازل ہو💯
جو مریضوں کو کمیشن کی خاطر غیر ضروری ادویات اور غیر ضروری ٹیسٹ لکھ کر دیتے ہیں..!!

22/12/2024

""کھاریاں""
فیصل عرف فیجی کے قتل چیخ و پکار کرنے والے تب کدھر تھے جب وہ منشیات بیچ رہا تھا اور گھروں کے فرزندوں کو موت کی گاٹ اتار رہا تھا ایک مجرم اپنے انجام کو پہنچا
پنجاب پولیس کو پورے پنجاب میں ایسے اپریشن کرنے چاہیے
جس سے منشیات جڑ سے ختم ہو سکے
اور منشیات بیچنے کے خوف سے یہ لوگ کانپنے لگے
پاکستان میں منشیات زور و شور سے فروخت ہو رہی ہے اور یہ اداروں کی ناک کے نیچے بک رہی ہے
اور اس میں اعلی اداروں میں بیٹھے چھپی کالی بھیڑیں اور سیاستدانوں میں چھپی کالی بھیڑیں ملوس ہیں پولیس میں چھپی کالی بھیڑیں ملوث ہیں
جس سے یہ کاروبار گھنونا اپنے عروج کو ہے
خدا کرے پاکستان سے منشیات کا خاتمہ ہو سکے
گھروں کے گھر اجڑتے دیکھے ہیں
جب کسی کا بیٹا منشیات پاؤڈر، منشیات آئس، منشیات انجیکشن ،
جو میڈیکل سٹوروں میں چھپی کالی بھیڑیں کے نشے سے اپنی زندگی ذلیل و خوار ہو کر ختم کرتا ہے
اس فیصل فیوجی کے جنازے میں تو بے شمار لوگ تھے
لیکن سوچیں کبھی کسی پوڈری شخص کے جنازے میں بھی اتنی بندے ہو سکے ہیں یہ انکی زندگی کیا اس کی آخرت بھی خراب کر دیتے ہیں
نشہ کرنے والا شخص منشیات نشہ کرنےکے بعد ذلیل و خوار اور معاشرے میں اپنے عزیز و اقارب کی نظروں میں گھٹیا ترین انسان بن کر مرتا ہے
خدارا ایسے ظالم لوگوں کی ترجمانی نہ کریں
جیسا جیسا انہوں نے بویا ہے ویسے ویسے ہی اپنے انجام کو پہنچیں گے
کچھ اس دنیا میں انجام کو جائیں گے
اور کچھ منشیات فروش آخرت میں خدا کے سامنے ایسے ہی ذلیل و خوار ہوں گے
بے شک ایسے لوگوں کے لیے آخرت میں درد ناک عذاب ہے
اللہ باری تعالی تمام والدین کی اولادوں کو اس نشے سے محفوظ فرمائے امین یا رب العالمین 🤲

07/12/2024
30/11/2024

Qissay Meri Ulfat K Jo Marqoom Hain Saare"
Aa Dekh Tere Naam Se Mosoom Hain Saare"
Shayed Yeh Zarf Hai Jo Khamosh Houn Ab Tak"
Warna To Tere Aeib Bhi Maloom Hain Saare"
Sub Jurm Meri Zaat Se Mansoob Howy "Mohsin"
Kya Mere Siwa Shehar Mein Masoom Hain Saare
Poet: mohsin naqvi

17/11/2024

غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں
اور اپنے مسلمان حاجیوں سے کیمیکل ملا دودھ، گدھے کا گوشت، مردہ مرغیاں اور جعلی دوائیاں خریدیں۔🖐️🖐️

11/11/2024

سردیاں آچکی ہیں نعت خوانوں اور قوال حضرات پر پیسے لٹانے کی بجائے قریبی مدرسوں میں جائیں مستحق طلبہ کو جرسی، عمامہ، چادر اور بند شوز لیکر دیں....آخرت میں کام آئے گا.

اگر آپ یا آپ کا کوئی جاننے والا کام کی جگہ پر ہراساں ہو رہا ہے یا آپ خاتون ہیں اور آپ اسلام آباد میں واقع اپنی وراثتی یا...
10/11/2024

اگر آپ یا آپ کا کوئی جاننے والا کام کی جگہ پر ہراساں ہو رہا ہے یا آپ خاتون ہیں اور آپ اسلام آباد میں واقع اپنی وراثتی یا ملکیتی جائیداد سے محروم ہیں تو اپنی شکایت وفاقی محتسب برائے انسدادِہراسیت (FOSPAH) کی ہیلپ لائن 03444367367 پریا ویب سائٹ www.fospah.gov.pk پر درج کروائیں۔ FOSPAH آپ کو فوری اور مفت انصاف فراہم کرے گا۔

Federal Ombudsman Secretariat for Protection Against Harassment (FOSPAH)

01/11/2024

Tan sadqe mera man sadqe By Professor Abdul Rauf Rufi | Mehfil e Milaad e Mustafa(SAWW) 2010

29/10/2024

تلہ شریف گاؤں میں جس کا جہاں دل کرتا ہے اپنی مرضی کے مطابق سپیڈ بریکر جمپ بنانے لگ گئے ہے علی چک سے تلہ شریف تک15 جمپ بنائے ہوئے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں

04/10/2024

خبر غم
*آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں*
*سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں*
ملک عامر (عامر کریانہ سٹور تلہ شریف والے) اور ملک شہزاد کے والد محترم حاجی ملک خادم صاحب رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں
*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
نمازہ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Address

Tula
Lala Musa
50090

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tulla Sharif تلہ شریف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tulla Sharif تلہ شریف:

Videos

Share