امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہونگے رات کو لکی کالج میں ہونے والے واقعے کا بہت دکھ ہوا ۔۔۔
Za BA Serf da owaym 6 tar chura poray Moxha Khamosha u da pukhtana BA dagsy Target kazhi aw oas khu khabara Di uway Kamiyabi Idharay khabara da 6 pa moxha Gran Lakki Marwat k dagha college pa top da Students dar cha kawayi c In Shaa Allah 6 Masharan na porta kazhi Moxha BA Awaz chegawo...
EX president GPGC #Siyab Comrade ...
یااللہ خیر
لکی شہر میں خوفناک دھماکے کی آواز اور فائرنگ
دھماکے سے علاقہ گونج اٹھا،ذرائع
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے تھانہ مکڑوال میں پولیس افسران ملازمان کو نقد انعامات دینے کی تقریب میں کانسٹیبل عزیز اللہ خان موچھ کا تین بار ماتھا چوما اور بھادری سے مقابلہ کرنے پہ دو لاکھ پچاس ھزار روپے نقد انعام دیا اللہ پاک سلامتی دے آمین۔
لکی مروت میں بدامنی کے خاتمے اور امن و امان"
سٹیٹ بینک آف پاکستان کا 30 ستمبر 2022 سے عوام الناس کیلئے 75 روپے والا نیا یادگاری کرنسی نوٹ جاری کرنے کا فیصلہ۔ مذکورہ کرنسی نوٹس 30 ستمبر سے تمام بینکوں پر دستیاب ہونگے۔
Great #MALAKWAQARKJAN
جب صبح گھر سے نکلا تو چند لوگ راشن کے لئے آئے تھےاُن کو راشن دیا گیا اور بازار روانہ ہورہا تھا کہ اچانک اس معذور نوجوان نے اواز دی کہ وقار بھائی تھوڑا رکو میں بہت دور سے آیا ہوں اور یہ ایک بار نہیں تین دفعہ پہلے بھی آیا ہوں لیکن آپ ملے نہیں ۔میں نے کہا بولو توکہا کہ میں زنگی خیل کا رہنے والا ہوں اور کچھ مسلہ پیش آیا ہے وہ بھی آپ نے حل کرنا ہے اور مصنوعی پاوں بھی لگوانا چاہتا ہوں ۔انشاءاللہ مفت پاوں لگوانے کے لئے بھی بات کی اور جو فریاد اور مسلہ لے کر آیا تھا وہ بھی انشاءاللہ حل ہوجائے گا ۔
یہ ویڈیو کلپ مجھے ابھی ٹک ٹاک کے ایک جاننے والے آئی ڈی میں ملی پتہ نہیں کس طرح بنائی تھی مجھے پتہ بھی نہیں چلا ہے ابھی ٹک ٹاک استعمال کررہا تھا کہ سامنے آیا کلپ
مزہ دیا اس لئے اپلوڈ کیا ۔great Banda hai Yar malak Waqar bhai
#الحمدللہ
پاکستان نے انڈیا کو پانچ وکٹ پر شکست دے کر میچ اپنے نام کر لیا
#LMSNews
یہ ہے #ضلعی_کالج_گورنمنٹ_پوسٹ_گریجویٹ_کالج_لکی_مروت
آج کالج کی انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے کالج کے #بی_ایس اور #ایف_ایس_سی سٹوڈنٹس خود فٹبال گراؤنڈ کی صفائی کرتے ہیں اور اس فٹبال گراؤنڈ اور کرکٹ گراؤنڈ کی صفائی کیلئے تین بار درخواستیں بھی دیے تھے لیکن کالج کی انتظامیہ خاموش ہے
صرف یہ نہیں بلکہ پورے کالج کئی سالوں سے ہر طرف گندگی اور کانٹوں سے بھرا ہوا ہے اور آج تک کالج کے انتظامیہ کو احساس تک نہیں صفائی تو دُور کی بات ہے
کالج کی انتظامیہ نے سٹوڈنٹس کو تنگ کرنے کیلئے صرف رول ریگولیشن پر زور دیا ہے اور روزانہ کے بنیاد پر تقریباً 50 سے زیادہ سٹوڈنٹس کی کلاسس صرف اور صرف کالج یونیفارم اور شوز کی وجہ سے مس ہوتے ہے جوکہ سٹوڈنٹس کیساتھ سراسر ظلم اور زیادتی ہے
کالج کی انتظامیہ سے بھرپور اپیل ہے کہ سٹوڈنٹس کو تنگ نہ کیا کرے کیونکہ یہاں لکی مروت ضلعی کالج میں سب کے سب غریب طلباء پڑھتے ہے اور مجبوری کی وجہ سے کوئی سٹوڈنٹس یونیفارم اور شوز کی وجہ سے گیٹ پر یہ بے عزتی برداشت نہیں کرسکتے لیکن ہر کسی کی مجبوری ہوتی ہے
لہذا کالج انتظامیہ صفائی کا خاص خیال رکھیں۔اور تمام سٹوڈنٹس کیساتھ نرم رویے کیساتھ پیش آے ورنہ ایسا نہ ہو کہ کل ہمارے #معزز_اساتذہ کیلئے یہ غریب سٹوڈنٹس درد سر بن جائے
#LMSNews
اسلام آباد شکر پڑیاں میں غیر ملکی خواتین کو 14 اگست کو حراساں کرنے کی کوشش۔ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ہر طرف ہلچل مچ گئی ۔
آپکی اس کے بارے میں کیا رائے ہے ؟
#LMSNews
آففففففففف ے میری مروت کوم کے حالات ھے
#LMSNews
ہمارے طرف سے سب کو آزادی مبارک
#LMSNews