یونیورسٹی آف لکی مروت کے شعبہ سیاسیات کے طلباء کو اسلام آباد قومی اسمبلی کے جاری اجلاس میں شرکت پر ڈپٹی سپیکر نے ان کا استقبال کیا۔
بڑا_______________________________اعلان
آج ہم پر جو ح ملہ ہوا ہے، اس کا بدلہ ضرور لیں گے!!!
خیروخیل_میں_________گرینڈ_جرگہ
خیروخیل میں پرسوں منعقد ہونے والے گرینڈ جرگہ میں
(1) دوبارہ باران ڈیم جانے،
(2) کرمے (دریائے کرم) سے مروت کنال کو ڈائریکٹ آنے والی نہر کے بند گیٹوں کو اٹھانے،
(3) کرمے (دریائے کرم) سے باران ڈیم کو ڈائریکٹ آنے والی نہر کے بند سرنگ کو کھولنے،
(4) اور کمشنر بنوں کے دفتر کے سامنے دھرنا دینے
کے فیصلے کرکے تاریخوں کا باضابطہ اعلان کریں گے ۔
ان شاء اللہ تعالی
منجانب: انعام خان چئیرمین مروت بیٹنی قومی تحریک اینڈ پشتون قومی تحریک
مروت بیٹنی قومی تحریک اینڈ پشتون قومی تحریک کی طرف سے سابق وزیر اعظم عمران خان قیدی نمبر804 کی جیل سے رہائی کا پرزور مطالبہ!!!
بہرام خیل قوم، اور متحدہ قومی کمیٹی میں شامل اقوام جابوخیل، خانزادخیل، خواجہ خیل، خیروخیل، لونگ خیل، تاجہ زئ، آدمزئ وغیرہ اقوام کے مشورے اور ریکویسٹ پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مروت بیٹنی قومی تحریک اینڈ پشتون قومی تحریک نے 25نومبر بروز سوموار مروت کنال کی بندش کیخلاف اعلان کردہ احتجاجی دھرنے کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کردیا ۔
#نوٹ: مروت کنال میں 28نومبر (جمعرات) کا سورج غروب ہونے کے بعد رات 9:00بجے تک پانی چھوڑا جائے گا ۔
مروت بیٹنی قومی تحریک اینڈ پشتون قومی تحریک کے مجاہدین کا بہرام خیل قوم کے ساتھ منعقدہ گرینڈ جرگہ میں متفقہ فیصلہ!!!
#بڑا____________________________اعلان
مورخہ 25نومبر 2024 بروز سوموار صبح 8:00بجے بخمل احمدزئی پولیس چوکی کے قریب تجوڑی روڈ پر ناپاک سیاسی سازش کے تحت مروت کنال (نہر) کی ظالمانہ بندش کیخلاف احتجاجی دھرنا ہوگا ۔
بیٹنی آئل اینڈ گیس کی ہر قسم کی گاڑیوں کی آمد و رفت کو بند کیا جائے گا ۔
#نوٹ: مزید فیصلے دھرنے کے میدان میں کئے جائیں گے۔
#شرکت________کی_دعوت
وزیر، بیٹنی اور مروت اقوام کے بچوں، نوجوانوں، مشرانوں کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے!!!
#منجانب: جئیرمین انعام خان اینڈ مجاہدین مروت بیٹنی قومی تحریک اینڈ پشتون قومی تحریک
مروت کنال کی ناپاک سازش کی بنیاد پر بندش کے قومی مسئلے پر ایم پی اے اور پی ٹی آئی لکی مروت کے ضلعی صدر جوہر محمد خان کے ساتھ تفصیلی ملاقات!!! ❤✌
12 تاریخ کو مروت ٹیلنٹ ایوارڈ پروگرام کے حوالے وی سی خیر الزمان کا ویڈیو بیان