Innovative Labs

Innovative Labs Welcome to our Innovative Labs of creativity, we specialize in Digital Marketing, Graphic Design and Web Dev. Let's create something amazing together!

Our mission is to help your brand shine with eye-catching visuals and effective marketing strategies. Welcome to Innovative Labs, where creativity meets strategy! We are dedicated to elevating your brand through innovative social media marketing and stunning graphic design. What We Do

Social Media Marketing: We craft tailored strategies to grow your online presence, engage your audience, and driv

e results. From content creation to campaign management, we've got you covered. Graphic Design: Our team of talented designers creates visually appealing graphics that capture your brand's essence. Whether it's logos, banners, or social media posts, we bring your vision to life. Web Dev: Elegent website for business development. Our Mission

Our mission is to empower businesses with the tools and strategies they need to succeed in the digital world. We believe in the power of great design and effective marketing to transform brands and connect with audiences. Why Choose Us? Expertise: With years of experience in social media marketing and graphic design, we bring a wealth of knowledge and creativity to every project. Customization: We understand that every brand is unique, and we tailor our services to meet your specific needs and goals. Passion: We're passionate about what we do, and it shows in our work. Your success is our success. Let's Connect

Ready to take your brand to the next level? Connect with us today, and let's create something amazing together!

Lets create something together!
21/10/2024

Lets create something together!

Always use Suzuki Genuine Spare Parts Contact us for social media marketing and graphic design services                 ...
21/07/2024

Always use Suzuki Genuine Spare Parts

Contact us for social media marketing and graphic design services

Suzuki AltoContact us for social media marketing and graphic design services
21/07/2024

Suzuki Alto

Contact us for social media marketing and graphic design services

Suzuki WagonRContact us for social media marketing and graphic design services
20/07/2024

Suzuki WagonR

Contact us for social media marketing and graphic design services

Suzuki ECSTAR Engine oil.Contact us for social media marketing and graphic design services
18/07/2024

Suzuki ECSTAR Engine oil.

Contact us for social media marketing and graphic design services

Hyundai TucsonFor social media services. Contact us
16/07/2024

Hyundai Tucson
For social media services. Contact us

Toyota Revo
15/07/2024

Toyota Revo

09/07/2024

29/06/2024

اگر آپ کو زندگی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے صرف تین منٹ کچھ عرض کرنے کا موقع ملے تو آپ کیا عرض کریں گے؟

17/06/2024

میری طرف سے تمام اهل اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو
تقبّل اللّه منّا و منكم صالح الاعمال
كل عام و انتم بخير
اللهم تقبل قيامنا
اللهم تقبل اعمالنا
Regards,
Muhammad Usman Manzoor
03004195219
03332063429

28/05/2024

اس موسم میں صبح کا نکلا ہوا اگر شام کو واپس آجائے تو اسے بھولا ہوا نہیں بلکہ بھنا ہوا کہا جاتا ہے

حضرات، درج ذیل تحریر  حوالہ کے ساتھ صرف معلومات کی حد تک شیئر کی جارہی ہے شکریہ! ایڈمن! ٭حرمین شریفین کی انتظامیہ کی جان...
21/05/2024

حضرات، درج ذیل تحریر حوالہ کے ساتھ صرف معلومات کی حد تک شیئر کی جارہی ہے شکریہ! ایڈمن!

٭حرمین شریفین کی انتظامیہ کی جانب سےایک تقریب منعقد کی گئی جس میں مسجد نبوی کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قبر مبارک کے بارے میں مکمل وضاحت کی گئی “
تشریح وتوضیح:- گزشتہ ساڑھے پانچ صدیوں میں کوئی شخص آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک تک نہیں جا سکا ہے۔ وہ حجرہ شریف جس میں آپ اور آپ کے دو اصحاب کی قبریں ہیں، اس کے گرد ایک چار دیواری ہے، اس چار دیواری سے متصل ایک اور دیوار ہے جو پانچ دیواروں پر مشتمل ہے۔ یہ پانچ کونوں والی دیوار حضرت عمر بن عبد العزیز رحمۃ اللہ علیہ نے بنوائی تھی۔ اور اس کے پانچ کونے رکھنے کا مقصد اسے خانہ کعبہ کی مشابہت سے بچانا تھا۔ اس پنج دیواری کے گرد ایک اور پانچ دیواروں والی فصیل ہے۔ اس پانچ کونوں والی فصیل پر ایک بڑا سا پردہ یا غلاف ڈالا گیا ہے۔ یہ سب دیواریں بغیر دروازے کے ہیں،
لہذا کسی کے ان دیواروں کے اندر جانے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ روضہ رسولؐ کی اندر سے زیارت کرنے والے بھی اس پانچ کونوں والی دیوار پر پڑے پردے تک ہی جا پاتے ہیں۔ روضہ رسولؐ پر سلام عرض کرنے والے عام زائرین جب سنہری جالیوں کے سامنے کھڑے ہوتے ہیں تو جالیوں کے سوراخوں سے انہیں بس وہ پردہ ہی نظر آ سکتا ہے، جو حجرہ شریف کی پنج دیواری پر پڑا ہوا ہے۔ اس طرح سلام پیش کرنے والے زائرین اور آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر اطہر کے درمیان گو کہ چند گز کا فاصلہ ہوتا ہے لیکن درمیان میں کل چار دیواریں حائل ہوتی ہیں۔ ایک سنہری جالیوں والی دیوار، دوسری پانچ کونوں والی دیوار، تیسری ایک اور پنج دیواری، اور چوتھی وہ چار دیواری جو کہ اصل حجرے کی دیوار تھی۔ گزشتہ تیرہ سو سال سے اس پنج دیواری حجرے کے اندر کوئی نہیں جا سکا ہے سوائے دو مواقع کے۔ ایک بار 91 ہجری میں حضرت عمر بن عبد العزیز رحمتہ اللہ علیہ کے دور میں ان کا غلام اور دوسری بار 881 ہجری میں معروف مورخ علامہ نور الدین ابو الحسن السمہودی کے بیان کے مطابق وہ خود۔ مسجد نبوی میں قبلہ کا رخ جنوب کی جانب ہے۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا روضہ مبارک ایک بڑے ہال کمرے میں ہے۔ بڑے ہال کمرے کے اندر جانے کا دروازہ مشرقی جانب ہے یعنی جنت البقیع کی سمت۔ یہ دروازہ صرف خاص شخصیات کے لیے کھولا جاتا ہے۔ اس دروازے سے اندر داخل ہوں تو بائیں جانب حضرت فاطمۃ الزہرہ رضی اللہ تعالی عنہا کی محراب ہے۔ اس کے پیچھے ان کی چارپائی (سریر) ہے۔ العربیہ ویب سائٹ نے محقق محی الدین الہاشمی کے حوالے سے بتایا کہ ہال کمرے میں روضہ مبارک کی طرف جائیں تو سبز غلاف سے ڈھکی ہوئی ایک دیوار نظر آتی ہے۔ 1406 ہجری میں شاہ فہد کے دور میں اس غلاف کو تبدیل کیا گیا۔ اس سے قبل ڈھانپا جانے والا پردہ 1370 ہجری میں شاہ عبد العزیز آل سعود کے زمانے میں تیار کیا گیا تھا۔ مذکورہ دیوار 881 ہجری میں اُس دیوار کے اطراف تعمیر کی گئی جو 91 ہجری میں حضرت عمر بن عبدالعزیز نے تعمیر کی تھی۔ اس بند دیوار میں کوئی دروازہ نہیں ہے۔ قبلے کی سمت اس کی لمبائی 8 میٹر، مشرق اور مغرب کی سمت 6.5 میٹر اور شمال کی جانب دونوں دیواروں کی لمبائی ملا کر 14 میٹر ہے۔ کہا جاتا ہے کہ 91 ہجری سے لے کر 881 ہجری تک تقریباً آٹھ صدیاں کوئی شخص آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کو نہیں دیکھ پایا۔ اس کے بعد 881 ہجری میں حجرہ مبارک کی دیواروں کے بوسیدہ ہو جانے کے باعث ان کی تعمیر نو کرنا پڑی۔ اس وقت نامور مورخ اور فقیہ علّامہ نور الدین ابو الحسن السمہودی مدینہ منورہ میں موجود تھے، جنہیں ان دیواروں کی تعمیر نو کے کام میں حصہ لینے کی سعادت حاصل ہوئی۔
وہ لکھتے ہیں 14 شعبان 881 ھ کو پانچ دیواری مکمل طور پر ڈھا دی گئی۔ دیکھا تو اندرونی چار دیواری میں بھی دراڑیں پڑی ہوئی تھیں، چنانچہ وہ بھی ڈھا دی گئی۔ ہماری آنکھوں کے سامنے اب مقدس حجرہ تھا۔ مجھے داخلے کی سعادت ملی۔ میں شمالی سمت سے داخل ہوا۔ خوشبو کی ایسی لپٹ آئی جو زندگی میں کبھی محسوس نہیں ہوئی تھی۔
میں نے رسول اللہ اور آپ کے دونوں خلفاء کی خدمت میں ادب سے سلام پیش کیا۔ مقدس حجرہ مربع شکل کا تھا۔ اس کی چار دیواری سیاہ رنگ کے پتھروں سے بنی تھی، جیسے خانہ کعبہ کی دیواروں میں استعمال ہوئے ہیں۔ چار دیواری میں کوئی دروازہ نہ تھا۔ میری پوری توجہ تین قبروں پر مرکوز تھی۔ تینوں سطح زمین کے تقریباً برابر تھیں۔ صرف ایک جگہ ذرا سا ابھار تھا۔ یہ شاید حضرت عمر کی قبر تھی۔ قبروں پر عام سی مٹی پڑی تھی۔ اس بات کو پانچ صدیاں بیت چکی ہیں، جن کے دوران کوئی انسان ان مہر بند اور مستحکم دیواروں کے اندر داخل نہیں ہوا۔ علامہ نور الدین ابو الحسن سمہودی نے اپنی کتاب (وفاءالوفاء) میں حجرہ نبوی کا ذکر کرتے ہوئے تحریر کیا ہے کہ ”اس کا فرش سرخ رنگ کی ریت پر مبنی ہے۔ حجرہ نبوی کا فرش مسجد نبوی کے فرش سے تقریبا 60 سینٹی میٹر نیچے ہے۔ اس دوران حجرے پر موجود چھت کو ختم کر کے اس کی جگہ ٹیک کی لکڑی کی چھت نصب کی گئی جو دیکھنے میں حجرے پر لگی مربع جالیوں کی طرح ہے۔ اس لکڑی کے اوپر ایک چھوٹا سا گنبد تعمیر کیا گیا جس کی اونچائی 8 میٹر ہے اور یہ گنبد خضراء کے عین نیچے واقع ہے“۔
یہ سب معلومات معروف کتاب ”وفاء الوفاء با اخبار دار المصطفی صلی اللہ علیہ وسلم“ کے مؤلف نور الدین ابو الحسن السمہودی نے اپنی مشہور تصنیف میں درج کی ہیں---- (منقول) واللہ اعلم بالصواب!

21/05/2024

لا الہ الااللہ میں لا بتارہاہے کہ اللہ کے بعد کسی قسم کا کوئی معبود نہیں اسی طرح لانبی بعدی میں لا یہ بتاتا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی طرح کا کوئی نبی اور رسول نہیں لاالہ الا اللہ شرک فی التوحید کی نفی کرتا ہے اور لانبی بعدی شرک فی النبوۃ کا قلع قمع کرتاہے.
قال اللہ تبارک وتعالی فی قرآن المجید خاتم النبیین سورۃاحزاب آیت 40. اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں لا نبی بعدی.

10/04/2024

میری طرف سے تمام اهل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو
تقبّل اللّه منّا و منكم صالح الاعمال
كل عام و انتم بخير
اللهم تقبل صيامنا
اللهم تقبل قيامنا
اللهم تقبل اعمالنا

*_Asslam-o-Alaikum_* !
𝑂𝑛 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑒𝑑 𝑜𝑐𝑐𝑎𝑠𝑖𝑜𝑛 𝑜𝑓 𝐸𝑖𝑑-ul-fitar, 𝑤𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑗𝑜𝑦, 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠, 𝑝𝑒𝑎𝑐𝑒 𝑎𝑛𝑑 𝑝𝑟𝑜𝑠𝑝𝑒𝑟𝑖𝑡𝑦. 𝐸𝑖𝑑 𝑀𝑢𝑏𝑎𝑟𝑎𝑘.𝑇𝒉𝑒 𝑚𝑎𝑔𝑖𝑐 𝑜𝑓 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑑𝑎𝑦 𝑏𝑟𝑖𝑛𝑔 𝑎 𝑙𝑜𝑡 𝑜𝑓 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠 𝑎𝑛𝑑 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑖𝑛𝑔𝑠 𝑖𝑛 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑙𝑖𝑓𝑒 𝑡𝒉𝑎𝑡 𝑤𝑖𝑙𝑙 𝑓𝑖𝑙𝑙 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝒉𝑒𝑎𝑟𝑡 𝑤𝑖𝑡𝒉 𝑗𝑜𝑦. 𝑊𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑎 𝐻𝑎𝑝𝑝𝑦 𝐸𝑖𝑑.
┅┄•※✤͜⃟✤͜※•┄---
Regards,
Muhammad Usman Manzoor
03004195219
03332063429

05/04/2024

مغل بادشاہوں کے دستر خوان کی زینت بننے والے چند کھانے:

روٹیاں اور نان
’چپاتیاں، پھلکے، پراٹھے، روغنی روٹی، بِری روٹی، بیسنی روٹی، خمیری روٹی، نان، شیر مال، گاؤ دیدہ، گاؤ زبان، کلچہ، باقر خانی، غوصی روٹی، بادام کی روٹی، پستے کی روٹی، چاول کی روٹی، گاجر کی روٹی، مصری کی روٹی، نان پنبہ، نان گلزار، نان قماش، نان تُنکی، بادام کی نان خطائی، پستے کی نان خطائی، چھوارے کی نان خطائی۔‘

یہ تو تھیں روٹی کی مختلف شکلیں۔ اب پلاؤ اور چاول کی دوسری ڈشیں دیکھیں۔
’یخنی پلاؤ، موتی پلاؤ، نور محلی پلاؤ، نُکتی پلاؤ، کشمش پلاؤ، نرگسی پلاؤ، زمردی پلاؤ، لال پلاؤ، مزعفر پلاؤ، فالسائی پلاؤ، آبی پلاؤ، سنہری پلاؤ، روپہلی پلاؤ، مرغ پلاؤ، بیضہ پلاؤ، انناس پلاؤ، کوفتہ پلاؤ، بریانی پلاؤ، چُلاؤ، سارے بکرے کا پلاؤ، بونٹ پلاؤ، شولہ، کھچڑی، قبولی، طاہری، متنجن۔‘

اس کے علاوہ زردہ مزعفر، سویاں، من و سلویٰ، فرنی، کھیر، بادام کی کھیر، کدو کی کھیر، گاجر کی کھیر، کنگنی کی کھیر، یاقوتی، نَمِش، دودھ کا دلمہ، بادام کا دلمہ، سموسے سلونے میٹھے، شاخیں، کھجلے، قتلمے۔

سالن میں قورمہ، قلیہ، دو پیازہ، ہرن کا قورمہ، مرغ کا قورمہ، مچھلی، بورانی، رائتا، کھیرے کی دوغ، ککڑی کی دوغ، پنیر کی چٹنی، سمنی، آش، دہی بڑے، بینگن کا بھرتا، آلو کا بھرتا، چنے کی دال کا بھرتا، آلو کا دُلمہ، بینگن کا دُلمہ، کریلوں کا دُلمہ، بادشاہ پسند کریلے، بادشاہ پسند دال۔

کبابوں میں سیخ کے کباب، شامی کباب، گولیوں کے کباب، تیتر کے کباب، بٹیر کے کباب، نکتی کباب، لوزات کے کباب، خطائی کباب، حسینی کباب۔

حلووں میں روٹی کا حلوا، گاجر کا حلوا، کدو کا حلوا، ملائی کا حلوا، بادام کا حلوا، پستے کا حلوا، رنگترے کا حلوا۔

مربوں میں آم کا مربّا، سیب کا مربّا، بہی کا مربّا، ترنج کا مربّا، کریلے کا مربّا، رنگترے کا مربّا، لیموں کا مربّا، انناس کا مربّا، گڑہل کا مربّا، بادام کا مربّا، ککروندے کا مربّا، بانس کا مربّا، ان سب قسموں کے اچار اور کپڑے کا اچار بھی۔

بادام کے نُقل، پستے کے نقل، خشخاش کے نقل، سونف کے نقل، مٹھائی کے رنگترے، شریفے، امرود، جامنیں، انار وغیرہ اپنے اپنے موسم میں۔

اور گیہوں کی بالیں مٹھائی کی بنی ہوئی، حلوا سوہن گری کا، پپڑی کا، گوندے کا، حبشی لڈو موتی چور کے، مونگ کے، بادام کے، پستے کے، ملائی کے۔ لوزات مونگ کی، دودھ کی، پستے کی، بادام کی، جامن کی، رنگترے کی، فالسے کی، پیٹھے کی مٹھائی، پستہ مغزی، امرتی، جلیبی، برفی، پھینی، قلاقند، موتی پاک، در بہشت، بالو شاہی، اندرسے کی گولیاں، اندرسے وغیرہ

Address

Lahore
54000

Telephone

+9221111789854

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Innovative Labs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Innovative Labs:

Videos

Share