Ranjish.pk

Ranjish.pk true feeling

30/01/2024

Sabr is holding oneself back from all the heart desire.
Our soul desire.
To abstain.

کچھ خواب اس کے بعد سپرد خاک کر دیے🖤
27/12/2023

کچھ خواب اس کے بعد سپرد خاک کر دیے🖤

یہ کیسا نشہ ھے ، میں کس عجب خمار میں ھُوں تُو آ کے جا بھی چکا ھے ، میں انتظار میں ھُوں
23/12/2023

یہ کیسا نشہ ھے ، میں کس عجب خمار میں ھُوں
تُو آ کے جا بھی چکا ھے ، میں انتظار میں ھُوں

‏ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻧﮧ ﺑﺪﻭﺷﯽ ﺳﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﻭﺍﻗﻒ ﮨﮯﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮔﻬﺮ ﺑﺎﺭ ﺍﭨﻬﺎﻭﮞ ﮔﺎ ﭼﻼ ﺟﺎﻭﮞ ﮔﺎ
13/12/2023

‏ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻧﮧ ﺑﺪﻭﺷﯽ ﺳﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﻭﺍﻗﻒ ﮨﮯ
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮔﻬﺮ ﺑﺎﺭ ﺍﭨﻬﺎﻭﮞ ﮔﺎ ﭼﻼ ﺟﺎﻭﮞ ﮔﺎ

کچھ محبتیں خوب صورت احساس میں لپٹی ہوتی ہیں اُن کا کھونے پانے، نفع نقصان یا ہجر وصال سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا
09/12/2023

کچھ محبتیں خوب صورت احساس میں لپٹی ہوتی ہیں اُن کا کھونے پانے، نفع نقصان یا ہجر وصال سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا

رنجش ہی سہی، دل ہی دکھانے کیلیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کیلیے آ
07/12/2023

رنجش ہی سہی، دل ہی دکھانے کیلیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کیلیے آ

17/10/2023

ایک آرزو
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب

کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو

شورش سے بھاگتا ہوں دل ڈھونڈتا ہے میرا

ایسا سکوت جس پر تقریر بھی فدا ہو

‏میں نے تمہیں غریب بچے کی خواہش کی طرح دل میں ہی مر جانے دیا..🖤
17/07/2023

‏میں نے تمہیں غریب بچے کی خواہش کی طرح دل میں ہی مر جانے دیا..🖤

HBD 🖤Chaudhary 🖤
15/07/2023

HBD 🖤
Chaudhary 🖤

05/06/2023

Nothing😐🚫

17/03/2023
23/02/2023

ﻣﺤﺎﻝ ﭨﮭﮩﺮﺍ ﮬﮯ ﺷﺎﺥ ﺩﻝ ﮐﻮ ﻧﮩﺎﻝ ﺭﮐﮭﻨﺎ...
ﺑﮩﺎﺭ ﺭﺕ ﮐﮯ ﮔﻼﺏ ﺳﺎﺭﮮ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺭﮐﮭﻨﺎ...
ﺩﻝِ ﺣﺰﯾﮟ ﮐﻮ ﮐﺴﯽ ﻋﻄﺎ ﮐﯽ ﻃﻠﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ...
ﯾﮧ ﺭﻧﺞ ﮐﯿﺴﮯ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟ، ﮐﯿﺴﺎ ﻣﻼﻝ ﺭﮐﮭﻨﺎ...!!
ﻧﮧ ﻣﮩﺮ ﻭ ﺍﻟﻔﺖ، ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﻋﺪﮦ، ﻣﮕﺮ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﺍ...
ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻟﮩﺠﮧ، ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺭﮐﮭﻨﺎ...!!!!

مرد کی زندگی کا بدترین خسارہ تب ہوتا ہے جب وہ اپنی پسندیدہ عورت کو کسی اور کے نکاح میں رخصت ہوتا دیکھتا ہے۔۔!!
14/02/2023

مرد کی زندگی کا بدترین خسارہ تب ہوتا ہے
جب وہ اپنی پسندیدہ عورت کو کسی اور کے نکاح میں رخصت ہوتا دیکھتا ہے۔۔!!

Hai Azal sy yun to jaari,Shab-o-Roz ka Tasalsul....Tery Sath Din jo guzry, Kabhi Loat kr na aye...!!!
09/02/2023

Hai Azal sy yun to jaari,
Shab-o-Roz ka Tasalsul....

Tery Sath Din jo guzry, Kabhi Loat kr na aye...!!!

Address

Lahore

Telephone

03045178302

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ranjish.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ranjish.pk:

Videos

Share

Category