Şiir Dünyası

Şiir Dünyası جب ساری دنیا منہ پھیر لیتی ہے تو اللہ آپ کے ساتھ ہوتا ہے۔۔۔🌸🌺💮

21/05/2024
17/05/2024

17/05/2024

سدھارت

سدھارت کو یہی غم تھا
کہ برگد پیڑ ہے
اور اس کے نیچے
اس کے سائے کے علاوہ اور کچھ بھی اگ نہیں پاتا۔
اسے امید تھی
کہ کچھ نہ کچھ تو اگ ہی آئے گا
مگر تھک ہار کر خود ہی اگا
اور اس قدر پھیلا
کہ اک اک شاخ اک اک دور کے سر پر مسلط تھی۔
سدھارت پیڑ نے ہر اک صدی میں بیج پھینکے ہیں
جو ہر اس گھر میں اگتے ہیں
جہاں سوئے ہوئے بچے سکوں سے مسکراتے ہیں۔

وحید احمد

16/05/2024

بات مقدر کی ہے ساری بخت کا لکھا مارتا ہے!

15/05/2024

"زندگی میں کوئی بھی ملاقات فضول نہیں ہوتی!
ہر انسان جسے آپ ملتے ہیں وہ یا تو آپکی آزمائش ہوتا ہے،یا سزا ہوتا ہے یا پھر آسمانی تحفہ ہوتا ہے "🌻

Address

Lahore
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Şiir Dünyası posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share