D a r k'n e s S ツ

D a r k'n e s S ツ Have a GooD Day.. Like Share and Follow 🎊💯

25/08/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

14/06/2023
💖
13/05/2023

💖

09/05/2023

میری فریاد سن لے میرے مولابنالے اپنا بندا دل بدل دے🤲❤️Assalamo AlikumSubah bakher✨🤍
09/05/2023

میری فریاد سن لے میرے مولا
بنالے اپنا بندا دل بدل دے🤲❤️
Assalamo Alikum
Subah bakher✨🤍

😔
08/05/2023

😔

نِگاہوں میِں نِگاہیں ڈال کَر وہ اِیسے تَکتے ہیں کَلیجے کُو سُکوں، دِل کو طَراوَت مِلتی جَاتی ہے ♥️
08/05/2023

نِگاہوں میِں نِگاہیں ڈال کَر وہ اِیسے تَکتے ہیں
کَلیجے کُو سُکوں، دِل کو طَراوَت مِلتی جَاتی ہے ♥️

اس دور میں لیلٰی زندہ ہوتی تو css کرتیاور پھر کسی بڑے بزنس مین سے شادی کرلیتی.مجنوں سے کہتیمیرے لئے مرجاؤ تم یہ دور پیسے...
07/05/2023

اس دور میں لیلٰی زندہ ہوتی تو css کرتی
اور پھر کسی بڑے بزنس مین سے شادی کرلیتی.
مجنوں سے کہتی
میرے لئے مرجاؤ تم
یہ دور پیسے اور سکیل سے عشق کرنے کا ہے۔
لیلٰی مجنوں کی کہانیاں بس اب کتابوں میں اچھی لگتی ہیں ۔
جن اداکاراؤں کی فلمیں دیکھ کر لوگ عشق سیکھتے تھے
ان سب نے حقیقت میں کسی بڑے بزنس مین یا کسی بوڑھے ارب پتی ڈاکٹر سے شادی کی۔
نوجوانوں
آنکھیں کھولو
محنت کرو آج کا محبوب اچھے سکیل یا بہترین کاروبار پیسے سے ہی قدموں میں آتا ہے۔
چاچا اللہ تینوں خوش رکھے ۔

Eid Card Nostalgia 😍💕
19/04/2023

Eid Card Nostalgia 😍💕

فیصل آباد کے واقع کی میں شدید مذمت کرتا ہوں۔"فیصل آباد"نبوت کا جھوٹا دعوی کرنے والی "ملعو_نہ" عورت کی "پھا_نسی" کا مُطال...
16/04/2023

فیصل آباد کے واقع کی میں شدید مذمت کرتا ہوں۔"فیصل آباد"
نبوت کا جھوٹا دعوی کرنے والی "ملعو_نہ" عورت کی "پھا_نسی" کا مُطالبہ ہر مسلمان کی آواز ہے۔۔۔۔۔۔
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں اور رسول ہیں آپ کے بعد نہ کوئی نبی آئے ہیں اور نہ کبھی آئے گا،

06/04/2023

Us K Bad Hazaro Hath Bhary Muhabbat K Liye..
Dill Mutmain Hi Nhi Howa Pehly Khasary K Bad..

🔥🔥

23/03/2023

رمضان کی سب سے بڑی تیاری یہ ہے کہ اپنے دِلوں کو صاف کرو ✨🤍

Mard Ki Taraf Sy Orat Ko Diya Jane Wala Sab Sy KhoobSooratTohfa "IZAT" Hai!! ❤️‍🔥  🔥🔥
15/12/2022

Mard Ki Taraf Sy

Orat Ko Diya Jane Wala
Sab Sy KhoobSoorat

Tohfa "IZAT" Hai!! ❤️‍🔥

🔥🔥

Address

Lahore

Telephone

+923241010216

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when D a r k'n e s S ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to D a r k'n e s S ツ:

Videos

Share