Noorani Sound

Noorani Sound *بھت خوبصورت کلام ضرور سُنیں اور شیئر کریں جزاک اللّٰہ*

https://youtu.be/bDRnOLVqT4E

09/12/2024

بادل نے آسماں پہ لکھا اللّٰہُ اللّٰہ
پربت کی قطاروں کی نِدا اللّٰہُ اللّٰہ

آپریشن کے بعد قبلہ حاجی صاحب نماز ادا کرتے ہوئے ❤️❤️❤️
24/11/2024

آپریشن کے بعد قبلہ حاجی صاحب نماز ادا کرتے ہوئے ❤️❤️❤️

21/11/2024

اللّٰہ عزوجل حاجی صاحب کو جلد از جلد صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللّٰہ علیہ و آلہ و اصحابہ و بارک وسلم

گنج بخشی آپ کی مشہور ہم پہ کر کرم 🙏کر کرم کروا کرم دونوں جہاں میں رکھ شرم
27/10/2024

گنج بخشی آپ کی مشہور ہم پہ کر کرم 🙏
کر کرم کروا کرم دونوں جہاں میں رکھ شرم

21/10/2024

‏امام طبرانی کی کتاب میں ایک وقعہ
پڑھا آنسو ہیں کہ رک نہیں رہے
آپ بھی پڑھیں
حضرت صعصعہ بن ناجیہ ؓ در رسول الله ﷺ
پر کلمہ پڑھنے آئے
مسلمان ہونے کے بعد
نبی کریم ﷺ کی بارگاہ میں
عرض کرنے لگے
یا رسول الله ﷺ ایک بات پوچھنی ہے
حضور ﷺ نے فرمایا پوچھو‏کہنے لگے یا رسول الله ﷺ دور جاہلیت میں ہم نے جونیکیاں کی ہے
اُن کا بھی الله ہمیں آجر عطا کرے گا
کیا اُسکا بھی آجر ملے گا
تو
نبی کریمﷺ نے فرمایا تُو بتا
تُو نے کیا نیکی کی
تو کہنے لگے
یا رسول الله ﷺ میرے دو اونٹ گم ہوگئے میں اپنے تیسرے اونٹ پر بیٹھ کر
اپنے دو اونٹوں ‏کو ڈھونڈنے نکلا
میں اپنے اونٹوں کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے جنگل کے اُس پار نکل گیا
جہاں پرانی آبادی تھی
وہاں میں نے اپنے دو اونٹوں کو پا لیا
ایک بوڑھا آدمی جانوروں کی نگرانی پر بیٹھا تھا
اُس کو جا کر میں نے بتایا
کہ یہ دو اونٹ میرے ہیں
وہ کہنے لگا یہ تو چرتے چرتے یہاں آئے ‏تھے تمہارے ہیں تو لے جاؤ
اُنہی باتوں میں اُس نے پانی بھی منگوا لیا چند کھجوریں بھی آ گئی میں پانی پی رہا تھا کھجوریں بھی کھا رہا تھا کہ ایک بچے کے رونے کی آواز آئی تو
بوڑھا پوچھنے لگا
بتاؤ بیٹی آئی کہ بیٹا
میں نے پوچھا بیٹی ہوئی تو کیا کرو گے کہنے لگا اگر بیٹا ہوا تو
‏قبیلے کی شان بڑھائے گا
اگر بیٹی ہوئی تو ابھی یہاں اُسے زندہ دفن کرا دوں گا
اِس لیئے کہ
میں اپنی گردن اپنے داماد کے سامنے جھکا نہیں سکتا
میں بیٹی کی پیدائش پر آنے والی مصیبت برداشت نہیں کر سکتا
میں ابھی دفن کرا دوں گا
حضرت صعصعہ بن ناجیہ ؓ فرمانے لگے
یا رسول الله ﷺ
‏یہ بات سن کے میرا دل نرم ہوگیا
میں نے اُسے کہا
پھر پتہ کرو بیٹی ہے کہ بیٹا ہے
اُس نے معلوم کیا تو پتہ چلا کہ بیٹی آئی ہے
میں نے کہا کیا واقعی تو دفن کرے گا
کہنے لگا ہاں !
میں نے کہا دفن نہ کر مجھے دے دے
میں لے جاتا ہوں
یا رسول اللّٰه ﷺ وہ مجھے کہنے لگا
اگر میں بچی تم ‏کو دے دوں تو تم کیا دو گے
میں نے کہا
تم میرے دو اونٹ رکھ لو بچی دے دو کہنے لگا
نہیں،
دو نہیں یہ جس اونٹ پہ تو بیٹھ کے
آیا ہے یہ بھی لے لیں گے
حضرت صعصعہ بن ناجیہ ؓ عرض کرنے لگے ایک آدمی میرے ساتھ گھر بھیجو
یہ مجھے گھر چھوڑ آئے میں یہ اونٹ اُسے واپس دےدیتا ہوں
‏یا رسول اللّٰه ﷺ
میں نے تین اونٹ دے کرایک بچی لے لی
اُس بچی کو لاکے میں نے اپنی
کنیزکو دیا نوکرانی اُسے دودھ پلاتی
یا رسول الله ﷺ وہ بچی میرے داڑھی کے بالوں سے کھیلتی
وہ میرے سینے سے لگتی
حضور ﷺ پھر مجھے نیکی کا چسکا لگ گیا پھر میں ڈھونڈنے لگا
کہ
کون کون سا قبیلہ
‏بچیاں دفن کرتا ہے
یا رسول الله ﷺ
میں تین اونٹ دے کے بچی لایا کرتا
یا رسول الله ﷺ میں نے 360 بچیوں کی جان بچائی ہے
میری حویلی میں تین سو ساٹھ
بچیاں پلتی ہیں
حضور ﷺ مجھے بتائیں
میرا مالک مجھے اِس کا اجر دے گا ؟
کہتے ہے حضور ﷺ کا رنگ بدل گیا داڑھی مبارک پر آنسو گرنے
‏لگے مجھے سینے سے لگایا
میرا ماتھا چوم کے فرمانے لگے
یہ تو تجھے اجر ہی تو ملا ہے
رب نے تجھے دولتِ ایمان عطا کر دی ہے
نبی کریم ﷺ فرمانے لگے
یہ تیرا دنیا کا اجر ہے
اور
تیرے رسولﷺ کا وعدہ ہے
قیامت کے دن رب کریم تمہیں
خزانے کھول کے دے گا۔۔۔

04/10/2024

 #حقیقتاس تصویر میں ساری پلیٹیں الٹی ہیں لیکن چند ایک سیدھی۔ جیسے ہی آپ کو سیدھی پلیٹ نظر آئے گی ویسے ہی سب کی سب پلیٹ س...
03/10/2024

#حقیقت
اس تصویر میں ساری پلیٹیں الٹی ہیں لیکن چند ایک سیدھی۔ جیسے ہی آپ کو سیدھی پلیٹ نظر آئے گی ویسے ہی سب کی سب پلیٹ سیدھی ہو جائیں گی۔
زندگی میں بھی اسی طرح ہوتا ہے جب ہماری سوچ مثبت ہونے لگتی ہے تو ہمیں ہر چیز مثبت لگنے لگتی ہے

17/09/2024

جلوس بسلسلہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ تا دربار داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ
زیر قیادت۔ الحاج صوفی شوکت علی قادری

17/09/2024

جلوس بسلسلہ جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم

16/09/2024

محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم بسلسلہ آمد تاجدارِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم
زیر اہتمام۔ شیراز فاسٹ فوڈ
نورانی ساؤنڈ اینڈ میڈیا

In Sha ALLAH
16/09/2024

In Sha ALLAH

الحمدللّٰہ بفضلِ خدا ہر سال کی طرح اس سال  بھی جشنِ صبحِ بہاراں جشنِ آمدِ رسول کے موقع پر محفلِ میلادالنبی کا انعقاد  11...
13/09/2024

الحمدللّٰہ بفضلِ خدا ہر سال کی طرح اس سال بھی جشنِ صبحِ بہاراں جشنِ آمدِ رسول کے موقع پر محفلِ میلادالنبی کا انعقاد 11ـ12 کی درمیانی شب میں کیا جا رہا ہے: میزبان حافظ محمد شیراز رضا قادری
( نورانی ساؤنڈ سسٹم کے پیج پر لائیو انشاء اللٌٰہ )
03350498193

Address

Lahore

Telephone

+923350498193

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noorani Sound posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Noorani Sound:

Videos

Share