Pak Today

Pak Today It's Only For Entertainment Purpose. Pakistani Viral, Leaked, News & Much More, Stay Tuned and subscribe.

05/12/2024

Pait Kam Karne Ka Tarika

18/11/2024

🤣🤣🤣

18/11/2024

ہمارے معاشرے میں بیٹے کو بیٹی سے زیادہ ترجیح دی جاتی ہے کیا اسلام نے ہمیں یہی سکھایا ہے اللہ کی قسم مجھے اپنے بیٹے سے زیادہ اپنی بیٹی سے پیار ہے۔

شوہر کو پسند ہو تو گھر والے مار دیتے ہیں گھر والوں کو پسند ہو تو شوہر مار دیتا ہے ۔واہ کیا قسمت پائی ہے حوا کی بیٹی نے 🥲...
17/11/2024

شوہر کو پسند ہو تو گھر والے مار دیتے ہیں گھر والوں کو پسند ہو تو شوہر مار دیتا ہے ۔واہ کیا قسمت پائی ہے حوا کی بیٹی نے 🥲💔

ضرورت سے زیادہ سوچنا تمہاری زندگی کی خوشیاں اور مسکراہٹیں سب چھین لیتی ہیں  خود پر تھوڑا رحم کرو، یار! ہر چیز کو اتنا بڑ...
16/11/2024

ضرورت سے زیادہ سوچنا تمہاری زندگی کی خوشیاں اور مسکراہٹیں سب چھین لیتی ہیں خود پر تھوڑا رحم کرو، یار! ہر چیز کو اتنا بڑا مسئلہ مت بناؤ، تھوڑا ریلیکس بھی کر لیا کرو

10/11/2024

محبت اگر سچی ہو تو ساتھ چلنے والے سائیکل پر بھی ساتھ چلتے ہیں ورنہ لوگوں کو لینڈ کروزر سے اترتے دیکھا ہے میں نے

09/11/2024

ماں باپ دنیا کی بڑی نعمت ہوتے ہیں ان جنگلی جانوروں نے ثابت کر دیا۔

لوگ منصف نہیں ورنہ ـــــ!!!رزق آسمان سے پورا اترتا ہے.
06/11/2024

لوگ منصف نہیں ورنہ ـــــ!!!
رزق آسمان سے پورا اترتا ہے.

‏ماں❤️❤️  ماں جب بیٹے کے کلہاڑی کے وار سے تڑپ رہی تھی، اس کی جان نکل رہی تھی تو کہہ رہی تھی۔ "میرے بیٹے کو وقت پر کھانا ...
06/11/2024

‏ماں❤️❤️
ماں جب بیٹے کے کلہاڑی کے وار سے تڑپ رہی تھی، اس کی جان نکل رہی تھی تو کہہ رہی تھی۔ "میرے بیٹے کو وقت پر کھانا دینا۔ اسے بولنا میں نے اسے اپنا قتل معاف کیا۔"💔💔

01/11/2024

کیا اپنے اوپر اتنا خرچہ کیا ہوا ہے کبھی ؟

ارطغرل اور عثمان کے فینز تو بہت بہت دیکھے ہیں لیکن اس بندے نے تو جیسے دونوں ڈرامے گھول کے پی لیے ہوں😹
29/10/2024

ارطغرل اور عثمان کے فینز تو بہت بہت دیکھے ہیں لیکن اس بندے نے تو جیسے دونوں ڈرامے گھول کے پی لیے ہوں😹

500 روپے سلامی 🫡 دے کر پانچ ہزار کا کھانا اُجاڑنے والی مخلوق صرف پاکستان میں پائی جاتی ھے...!😅😅
27/10/2024

500 روپے سلامی 🫡 دے کر پانچ ہزار کا کھانا اُجاڑنے والی مخلوق صرف پاکستان میں پائی جاتی ھے...!😅😅

26/10/2024

جن ممالک میں سسٹم اور نظام کے تحت زندگی گزاری جاتی ہے وہاں انسان تو انسان، جانور بھی تہذیب سیکھ لیتے ہیں۔

کمزور مردوں پر اپنی عورتانگی دکھانے والی عورتیں بھی ناعورت ہیں 🙃🥀
24/10/2024

کمزور مردوں پر اپنی عورتانگی دکھانے والی عورتیں بھی
ناعورت ہیں 🙃🥀

کوئی بھی ڈاکٹر وہ ٹانگ سیدھی نہیں کر سکتاجو رشتےدار ہمارے معاملات میں آڑاتے ہیں🙄😵‍💫خیررررررررررر چاۓ پیو زندگی جیو☕🥴
24/10/2024

کوئی بھی ڈاکٹر وہ ٹانگ سیدھی نہیں کر سکتا
جو رشتےدار ہمارے معاملات میں آڑاتے ہیں🙄😵‍💫
خیررررررررررر چاۓ پیو زندگی جیو☕🥴

23/10/2024

مناہل ملک کا اپنی مبینہ لیک ویڈیوز پر بیان۔۔





والدین سے گذارش کہ اپنی بچیوں کو چنگ چی میں اس طرح بیٹھانے پر چنگ چی والے سے سختی سے پیش آئیں  اگر چنگ چی میں  جگہ نہیں ...
18/10/2024

والدین سے گذارش کہ اپنی بچیوں کو چنگ چی میں اس طرح بیٹھانے پر چنگ چی والے سے سختی سے پیش آئیں اگر چنگ چی میں جگہ نہیں ھے تو فوری طور پر متبادل ٹرانسپورٹ کا انتظام کریں یا خود اسکول چھوڑ کر ائیں مہربانی فرما کر نظر انداز نہ کریں
احتیاط افسوس سے بہتر ھے

اداکار وان ڈیزل اپنے جیون ساتھی سے تین سال قبل بچھڑ گئے تھے، لیکن جب ان کی علیحدگی ہوئی تو انہوں نے اسے گھر سے باہر جانے...
18/10/2024

اداکار وان ڈیزل اپنے جیون ساتھی سے تین سال قبل بچھڑ گئے تھے، لیکن جب ان کی علیحدگی ہوئی تو انہوں نے اسے گھر سے باہر جانے نہیں دیا کیونکہ انہیں خوف تھا کہ وہ مشکلات کا سامنا کرے گی۔ اس لیے وہ اپنے شادی شدہ گھر کو چھوڑ کر اس کے قریب ہی ایک جگہ منتقل ہو گئے۔

یہی نہیں، بلکہ وان ڈیزل نے ہر ماہ اس کے اور اس کی بیٹی کے انٹرنیٹ، فون اور بجلی کے بل ادا کیے اور ان کے ہفتہ وار اخراجات بھی فراہم کیے۔ انہوں نے کسی بھی میڈیا کو ان کی ذاتی زندگی یا علیحدگی پر بات کرنے سے سختی سے روک دیا۔

تین سال بعد، جب ان کی ساتھی شاپنگ سے واپس آتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئیں، تو خبر عام ہوئی۔ جیسے ہی وان ڈیزل کو معلوم ہوا، وہ فوراً ہسپتال پہنچے، خون کا عطیہ دیا کیونکہ انہیں خون کی ضرورت تھی، اور ان کے ساتھ کھڑے رہے۔ جب ان کی ساتھی صحت یاب ہو گئیں، تو دونوں ایک بار پھر اکٹھے ہو گئے۔

یا تو ہم خلوص اور عاجزی کے ساتھ محبت کرتے ہوئے ساتھ رہتے ہیں، یا پھر علیحدہ ہو جاتے ہیں، لیکن محبت اور احترام ہمیشہ قائم رکھتے ہیں۔ ہم اپنی قیمتی یادوں کو سنبھالتے ہیں اور ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں، چاہے حالات جیسے بھی ہوں۔ سچی محبت اور قربانی یہی ہوتی ہے۔

Address

Chandani Chowl
Lahore
40050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share