مثبت صحافت کا علمبردار ۔۔۔۔۔ظلم کے خلاف ننگی تلوار ۔۔۔۔۔۔۔پول نیوز کی نمائندگی حاصل کرنے کے لئے فوری رابطہ کریں 03009192017. 03007054602
بھمبر گینگ ریپ کا شکار ماریہ طاہر اپنے پانچ معصوم بچوں کے ہمراہ گزشتہ چار سالوں سے اپنے ساتھ ہونے والے ظلم پر جگہ جگہ آواز بلند کر رہی ہے
مظفرآباد(سٹی رپورٹر)چار سال گزرنے کے باوجود گینگ ریپ کی شکار خاتون کا انصاف کیلئے اقوام متحدہ کے مبصر ین کے سامنے احتجاج،سیکرٹری جنرل اور چیف آف آرمی سٹاف سے ریپ، اغواء اور پبلک میلنگ میں ملوث نامزد ملزمان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ ارباب اختیار تک نہ پہنچ سکا،چار سال قبل مظفرآباد پولیس کی جانب سے احتجاج کرنے والی خاتون کو جبراً اٹھا کر انسپکٹر جنرل پولیس کے آفس پہنچا گیا تھا جو آج بھی سراپا احتجاج ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھمبر گینگ ریپ کا شکار ماریہ طاہر اپنے پانچ معصوم بچوں کے ہمراہ گزشتہ چار سالوں سے اپنے ساتھ ہونے والے ظلم پر جگہ جگہ آواز بلند کر رہی ہے۔ اقوام متحدہ کے قومی مبصرین کے باہر پلے کارڈاٹھا کر احتجاج کیا۔ سیکرٹری جنرل کے نام یادداشت پیش کی۔چار سال قبل مظفرآباد پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے متاثرہ خاتون او ر بچوں کو زبردستی پولیس کی گاڑیوں میں ڈالنے کی کوشش کی جس پر خاتون نے زبردست احتجاج اور چیخ و پکار شروع کر دی تھی، ماریہ طاہر کا کہنا ہے کہ گینگ ریپ میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کرتے ہوئے انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں، متاثرہ خاتون سینئر وزیر طارق فاروق پر ملزمان کی پشت پناہی کا الزام عائدکرتے ہوئے کہا ہے کہ سینئر وزیر نے مجھے انصاف دلانے میں رکاوٹ پیدا کر رکھی ہے اور وہ مجھے راستے س
ماریہ طاہر کی مظلوم بھری داستان سنیں اور آگے شئیر کریں تاکہ ریاست مدینہ کے والی تک کشمیر کی مظلوم بیٹی کی آواز پہنچ سکے
ریاست مدینہ کی دعوی دار حکومت میں بھی کشمیر کی مظلوم بیٹی ماریہ طاہر انصاف کے لئے کسی مسیحا کی منتظر؟؟؟؟
ماریہ طاہر کی مظلوم بھری داستان سنیں اور آگے شئیر کریں تاکہ ریاست مدینہ کے والی تک کشمیر کی مظلوم بیٹی کی آواز پہنچ سکے
ماریہ طاہر جس کے ساتھ 2015 میں گینگ ریپ ہوا۔ ماریہ طاہر 2015 سے ابتک انصاف کے لئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہے
ماریہ طاہر نامی خاتون جن کے ساتھ 2015 میں گینگ ریپ ہوا تھا