موضع باٹھ

موضع باٹھ ماجھا پنجاب پاکستان
ਪਿੰਡ ਬਾਥ ਮਾਝਾ ਪੰਜਾਬ ਪਾਕਿਸਤਾਨ ।

28/11/2024

😁😁😁

16/11/2024

جوار کو کاٹ کر اب یہاں پہ گندم اگانی ہے۔۔

16/11/2024

First day in Pakistan

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 🏆 1. مقام کا انتخاب: واہگہ بارڈر یا کسی اور قریبی مقام پر زمین کا تعین کیا جائے جہاں اسٹیڈیم تعم...
15/11/2024

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 🏆

1. مقام کا انتخاب: واہگہ بارڈر یا کسی اور قریبی مقام پر زمین کا تعین کیا جائے جہاں اسٹیڈیم تعمیر ہو۔

2. انفراسٹرکچر: آدھا اسٹیڈیم پاکستان میں اور آدھا بھارت میں بنایا جائے۔ دونوں اطراف کے داخلے الگ ہوں۔

3. سیکیورٹی: دونوں ممالک کے حکام مشترکہ طور پر سیکیورٹی پلان بنائیں تاکہ شائقین محفوظ اور پُرامن ماحول میں میچ دیکھ سکیں۔

4. فلیگ شپ ایونٹس: ایسے گراؤنڈ میں چیمپئنز ٹرافی یا دیگر بڑے ایونٹس کروائے جا سکتے ہیں۔

یہ نہ صرف کھیل کے میدان میں مسائل حل کرے گا بلکہ عوام کے درمیان دوستانہ تعلقات کو فروغ دینے میں بھی مددگار ثابت ہو سکتا ہے

10/11/2024

9نومبر اور ہم عوام

10/11/2024

9 نومبر اقبال ڈے
لاہور کی مجودہ صورتحال
باٹھ #لاہور #سموگ #باٹھ #لاہور #سموگ

07/11/2024

پھر سے یہ دن آنے والے ہیں ۔۔ سونا شہر مانگا منڈی

07/11/2024

کیا رہٹ ہے اس کا اس سیزن میں ؟

03/11/2024

کیا پانی کے تیز بہاؤ کے لیے یہ خال کار آمد ہے۔۔

03/11/2024

ناکہ کھولتے ہوئے

03/11/2024
03/11/2024

یہ پرندہ اپنی نسل کی بقا کی جنگ لڑتے ہوئے ۔ نایاب ہوتی ہوئی نسل۔

03/11/2024

آج بگلوں نے بھوک ہڑتال توڑ دی 〽️

03/11/2024

پانی نے دکھایا اپنا کام۔۔

03/11/2024

دلبر صاحب چینی پان لگے پٹھیاں نو تا کہ کیڑے مکوڑے چینی کھان تے بار آن ۔۔ 😄😁😄

03/11/2024

نوا کٹا کھل گیا ۔۔ پانی دا پہ گیا رولا😲

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when موضع باٹھ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share