#SIBF #sibf2024
Highlights
ایک کہانی گوگو رانی
بچوں کی گم گشتہ کہانیاں
وقار احمدخان کے قلم سے
ابھی آرڈر کریں۔
اردو ادب کی اصناف میں نثر نگاری کوئی آسان کام نہیں ہے اور نثر نگاری میں خاص کر ناول نگاری بلاشبہ کافی محنت طلب عمل ہے۔۔۔ایک بہتر لکھاری اپنے اردگرد رونماہونے والے حالات واقعات پرمشاہدے کی گہری نظر رکھتے ہوئے قلم اٹھاتا ہے۔۔۔ جیتے جاگتے کرداروں کو باریک بینی اورخوبصورت منظر کشی کے ساتھ کہانی کی دنیا میں ایسے پرو دیتا ہے کہ قصہ گوئی کا یہ انداز قاری کی تخیلاتی اور حقیقی دنیا پر ہمیشہ کے لیئے گہرااثر چھوڑ دیتا ہے۔۔آ ج کل ہما رے ہاں ناول افسانہ یا کتا ب لکھنے اورپڑ ھنے کا رجھان بد قسمتی سے کافی کم ہوا ہےجوکہ لمحہ فکریہ ہے۔۔۔ ایسے میں اگرکوئی لکھاری نا ول لکھنےکے لیئے قلم اٹھا نے کی جسارت کرتا ہے تو یہ انتہائی قا بل داد عمل ہے۔۔۔
زیرنظرناول"جب پیار ملا" نوجوان لکھاری احسن اعجاز کی ایک ایسی ہی جسار ت ہے جو آ پ کے شو ق مطا لعہ کی تشنگی میں مزیداضا فہ کر ے گی۔۔
احسن اعجاز نے جس لگن، محنت کے ساتھ یہ ناول لکھا ہے ،مجھے امید ہے کہ یہ ناول بھی اس کے پہلے ناول “تیر ے دل میں” کی طرح بہت سراہا اور پسند کیا جائے گا۔۔ناول نگاری کی دنیا میں یہ نوجوان اپنی ایک الگ پہچان بنائیں گے اور ہم بہت جلد انکے لکھے ہوے ٹی وی ڈرامے بھی سکرین پر دیکھیں گے۔۔۔۔۔
کفایت رودینی
(ڈرامہ نگار, سابقہ کانٹینٹ ہیڈ جیو ٹی وی، اے پلس چینل)

ن