07/03/2024
اللہ کرے کہ یہ جھوٹ ہو لیکن اگر سچ ہوا تو ہر رپوٹر صحافی اور ریاست جوابدہ ہو گی،،جیل میں ایک تیرہ سالہ بچی جسکا ریپ اسکے سگے باپ نے کیا، بچی نے ایک رات جسمانی زیادتی سے بچنے کے لئیے باپ کا قتل کر دیا۔ اب وہ بچی جیل میں ہے اور اُسے سزا ہونی ہے۔
کیا کوئی مجھے سمجھا سکتا ہے کہ اُس بچی کو سزا کس بات کی ہونی ہے اور اگر وہ یہ نہ کرتی تو اور کیا کرنا چاہئیے تھا؟
انویسٹی گیشن میں اس بچی سے گندے گندے سوالات کئیے جاتے ہیں نہ کوئی کیس دیکھنے والا ہے نہ کوئی پُوچھنے والا۔ بس وہ سزا کا انتظار کر رہی ہے۔
کوئی بتائے گا کہ بحیثیت مسلمان یا بحیثیت انسان ہم کہا کھڑے ہیں؟؟؟