Shiite Media

Shiite Media SHIITE MEDIA (VOICE OF SHIA MUSLIM'S)
شیعت میڈیا مقصد اہل تشیع کی بیداری، شیعہ کے حقوق کی ترجمان آواز ہے۔ جسکا مقصد شیعہ نسل کشی کا پرچار کرنا ہے۔
تذلیل همار
(255)

اس صفحہ کو بنانے کا مقصد ہے شیعہ نسل کشی کا پرچار کرنا۔ بے گناہ انسانوں کا قتل عام تعلیمات محمدﷺ و آلِ محمدؑ کے خلاف ہے۔ گزشتہ کئی برسوں سے پاکستان میں انتہا پسند مذہبی گروپ جیسے کالعدم طالبان،کالعدم لشکر جھنگوی۔ کالعدم سپاہ صحابہ ور دیگر مذہبی انتہا پسند دہشتگرد جماعتیں شیعہ مسلمانوں کو اپنی دہشتگردی کا نشانہ بنا رہے ہے تو شیعت میڈیا اس قتل عام کے خلاف ایک پر امن آواز ہے۔
ہم ہر گز بھی مذہبی مناف

رت یا فرقہ واریت پر یقین نہیں رکھتے۔ ہم شیعت میڈیا کے زریعے پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف پر امن جدو جہد کررہے ہے ,شیعت میڈیا پاکستانی شیعہ مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کا پرچار ہے۔جو ہمارا اخلاقی حق ہے۔
ہمارا مقصد
شُہداہ کو ہمیشہ زندہ رکھنا،
اپنے حقوق کی ہمیشہ حفاظت کرنا،
ایک مظبوط پریشر گروپ تعمیر کرنا،
مسلسل ہونے والی نسل کشی کے حوالےسے ملت کو آگاہ کرنا، ویڈیو اور تصاویر اورنوٹس کے زریعے ملت کے خواص کو جگانا۔


Please feel free to contact me via Contact Page or Directly on my Email
[email protected]

Address

H-2, Johar Town
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shiite Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shiite Media:

Share

Category

Nearby media companies


Other Lahore media companies

Show All