MegaBooks

MegaBooks MegeBooks Online Books Store!

ڈاکٹر اسرار احمد کے عظیم ترین کام بیان القرآن، مکلمل تفسیر7 جلدوں پر مشتملبیان القرآنبڑا سائزدنیا کے بہترین کاغذ پر اعلی...
04/11/2022

ڈاکٹر اسرار احمد کے عظیم ترین کام بیان القرآن، مکلمل تفسیر7 جلدوں پر مشتمل
بیان القرآن
بڑا سائز
دنیا کے بہترین کاغذ پر اعلی طباعت
خوبصورت جلد بندی
خصوصی رعایتی ھدیہ: 3495 روپے | فری ہوم ڈلیوری
اصل ھدیہ: 5500 روپے
What's App Us: wa.me/923484996650

Reader`s Digest Bestseller.VANISHED CIVILIZATIONS.گمشدہ تہذیبوں کی داستان.ترجمہ: محمد یحییٰ خان.ہم ایسے جری لوگوں کے جوش...
04/11/2022

Reader`s Digest Bestseller.
VANISHED CIVILIZATIONS.
گمشدہ تہذیبوں کی داستان.
ترجمہ: محمد یحییٰ خان.
ہم ایسے جری لوگوں کے جوشِ عمل اور جفاکشانہ طریق ہائے کار کے شکر گزار ہیں جن کی بدولت اس کتاب میں مذکورہ چالیس تہذیبیں اور ان کے چیدہ چیدہ شہروں کے حالات سامنے آ گئے.
اس کتاب کو پڑھتے وقت آپ کو ایسا محسوس ہو گا کہ آپ زمانئہ قدیم کے بازاروں صحراؤں اور دریاؤں میں سفر کر رہے ہیں۔ ماضی کے اندھیروں میں ڈوبنے سے پہلے کے بابل کے شاہی محلات کو دیکھ رہے ہیں۔ اس پومیپیائی (Pompeii) کا نظارہ کر رہے ہیں جو ابھی کوہِ "ویسویس" سے نکلنے والی شعلہ بار راکھ تلے نہیں دبا تھا۔ راکھ کی یہ تہہ چھ میٹر موٹی تھی جس نے ایک جیتے جاگتے شہر کو تقریباً 2000 سال تک دبائے رکھا۔ پھر ہم دسویں اور گیارھویں صدی کے دوران کلیساؤں کے شہر "اینی" (Ani) کا سفر کرتے ہیں، اس کی ساری کی ساری آبادی کے سر قلم کر دئے گئے اور شہر کی اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی تھی۔ آگے میکسیکو ٹینوچٹٹیلان کے احوال ملتے ہیں، یہ اس وقت کے احوال ہیں جب آگے بڑھتے ہوئے جنگل نے ابھی پوری طرح شہر کو اپنے "جبڑوں" میں پوری طرح نہیں کس لیا تھا۔
بہت سے پُراسرار معمے ہیں جو حل نہیں ہو سکے۔ کیونکہ تہذیبِ انسانی کی عمر صرف 6000 برس ہے جبکہ علمِ آثاریات صرف 200 برس کا ہے۔ لیکن یہ کتاب آپ کو ماضی کے لوگوں کے قریب تر لے جا کر مستقبل کے انکشافات کے لئے تیار کر دے گی۔ جب زمین اپنے بہت سے اسرار بے نقاب کر دے گی اور تاریخِ انسانیت کے نئے ابواب رقم ہوں گے.
صفحات 430.
سائز (بڑا) 9.5/6.5
قیمت 2000 روپے.

HISTORIES OF HERODOTUDBy. Herodotus.دُنیا کی قدیم ترین تاریخ. مصنف: ہیروڈوٹس.ترجمہ: یاسر جواد.ایشیائی ۔ یونانی مئورخ جسے...
03/11/2022

HISTORIES OF HERODOTUD
By. Herodotus.
دُنیا کی قدیم ترین تاریخ.
مصنف: ہیروڈوٹس.
ترجمہ: یاسر جواد.
ایشیائی ۔ یونانی مئورخ جسے رومن قانون دان، فلسفی سِسرو(Cicero) نے "بابائے تاریخ" قرار دیا۔ وہ 484 قبل مسیح کے قریب پیدا ہوا۔ اس کا آبائی وطن ہالی کارناسس ایونیا میں کیریا (موجودہ ترکی میں Bodrum) تھا۔ ماضی کے ایک معتبر بیان کے لئے اس کی کھوج ( جو دیوتاؤں کے بجائے انسانوں پر مرکوز ہے) گزرے زمانے کے تنقیدی مطالعہ کا نقطئہ آغاز ہے۔ اس کی 'Histories' ( دنیا کی قدیم ترین تاریخ) جغرافیہ، نسلیات اور حیاتیات کا ملغوبہ ہیں اور ہیروڈوٹس سے بعد کی صدیوں میں مئورخین کا زیادہ رجحان نسل در نسل سیاسی سرگزشت بیان کرنے کی جانب تھا۔ مثلاً تھیوسی ڈائیڈز مثالی نمونہ بن گیا، مگر اُس کی کاوش ہیروڈوٹس کے سامنے ہیچ ہے۔ جب ہیروڈوٹس نے قلم اٹھایا تو تاریخ نویسی کی کوئی روایت موجود نہ تھی۔
پانچویں صدی کے وسطی برسوں کے دوران ہیروڈوٹس ایتھنز میں سرگرم تھا۔ یہ ایتھنی بالادستی اور پیریکلیز کا عہد تھا۔ "دنیا کی قدیم ترین تاریخ" دراصل ایشیا اور یورپ کی قدیم تاریخ ہے جس میں مصنف نے ان متعدد برائیوں کا ذکر کیا ہے جو تین فارسی بادشاہوں کے ادوارِ حکومت میں یونان پر نازل ہوئیں۔ چنانچہ 431 ق۔م میں پیلو پو نیشیائی جنگ چھڑی تو مصنف زندہ تھا۔
صفحات 832.
سائز 5.75/8.75
قیمت 2500 روپئے.

20/10/2022

معروف نفسیات دان ڈیل کارنیگی کی شہرۂ آفاق کتابوں کا مجموعہ
جنہیں پڑھ کر کروڑوں افراد جینے کا ہنر سیکھ چکے ہیں-
کلیات ڈیل کارنیگی
ڈیل کارنیگی کی چھ کتابوں کا دلکش مجموعہ
1- پریشان ہونا چھوڑئیے، جینا سیکھئے
2- میٹھے بول میں جادو ہے
3- کامیاب لوگوں کی دلچسپ باتیں
4- گفتگو تقریر ایک فن
5- 39 بڑے آدمی
6- مانیں نہ مانیں
ضخامت 916 صفحات | مجلد کوالٹی | بڑا سائز
یہ کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام، پتہ اور رابطہ نمبر میسج کریں اور دو سے تین دن میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت کے ساتھ اپنے گھر بیٹھے حاصل کریں، شکریہ!
رابطہ نمبر| 03484996650 | WhatsApp
کچھ ڈیل کارنیگی کے بارے میں!
ڈیل کارنیگی 24 نومبر 1888ء میں مسوری امریکہ میں پیدا ہوئے۔ ان کا مکمل نام ڈیل بریکن ریج کارنیگی (Dale Breckenridge Carnegie) ہے۔ آپ نے وارنسبرگ سٹیٹ ٹیچرز کالج میں تعلیم حاصل کی۔ ایک منجھے ہوئے سیلز مین اور معروف اَداکار کے طور پر آپ نیویارک جاتے اور YMCA کے ارکان کو کمیونی کیشنز کی تعلیم دیتے۔ 1912ء میں بین الاقوامی سطح پر ’’ڈیل کارنیگی کورس‘‘ کا آغاز کیا۔ آپ نے کئی شہرۂ آفاق کتابیں تحریر کیں۔

اس کتاب میں پاکستان کے ساحلوں سے گلگت بلتستان کے بلند و بالا پہاڑی سلسلوں تک یہ کتاب ہر رنگ میں پاکستان، تاریخ، آرکیالوج...
16/12/2021

اس کتاب میں پاکستان کے ساحلوں سے گلگت بلتستان کے بلند و بالا پہاڑی سلسلوں تک یہ کتاب ہر رنگ میں پاکستان، تاریخ، آرکیالوجی، مشہور تاریخی عمارات ، دریاوں، صحراوں اور ان کی ثقافت کا ذکر ہے

قارئین اس کتاب میں پاکستان کے مختلف علاقوں، ان کی تاریخ، مشہور مقامات اور کسی بھی علاقے کا مقامی کلچر بشمول کھانوں، طرز معاشرت، رہن سہن اور زبان و بیان کے متعلق پڑھ سکیں گے۔

Rs: 750/- Cash on Delivery
What's App Us: 0348-4996650

جنے لاہور نئیں ویکھیا او جمیا نئیںلاہور لاہور اےیہ وہ جملے ہیں جو آپ نے اکثر لاہور شہر کے بارے میں سنے ہوں گے۔ اگر آپ ان...
16/12/2021

جنے لاہور نئیں ویکھیا او جمیا نئیں
لاہور لاہور اے
یہ وہ جملے ہیں جو آپ نے اکثر لاہور شہر کے بارے میں سنے ہوں گے۔
اگر آپ ان جملوں کی حقیقت جاننا چاہتے ہیں تو یہ بک سیٹ آپ کے لیے ہی ہے۔
شہر لاہور کی تہذیب، تاریخ، ثقافت، سیاحت، گلیاں، کوچے ، محلے اور بازاروں قدیم محلوں۔عمارتوں۔سڑکوں۔شخصیات اور واقعات کا ذکر کرتی تین قدیم کتابیں اور ایک نئی کتاب لاہور لاہور اے جو کے موجودہ لاہور دریافت کرتی ہے ۔
لاہور کے حوالے سے بے شمار کتابیں لکھی گٸی ہیں اور لکھی جاتی رہیں گی مگر ان کتابوں کی قدامت اور معلومات کبھی پرانی نہیں ہو سکتیں ۔ ورق الٹیے قدیم اور نیا لاہور آپ کے سامنے زندہ، سانس لیتا، سامنے آ جاٸے گا۔

•پرانا لاہور (ایک رہائشی کی یادِ ماضی)
مصنف | کرنل ایچ آر گولڈنگ
ترجمہ | پروفیسر شعیب رضا
نظر ثانی | سیّد فیضان عباس نقوی
اشاعت | 2020ء

•قدیمی لاہور گائیڈ 1909ء
مرتب | بزم اردو لاہور
ترتیب و حواشی | سیّد فیضان عباس نقوی
اشاعت | 2020ء

•سیر لاہور
مصنف | رائے صاحب منشی گلاب سنگھ
ترتیب و حواشی | سیّد فیضان عباس نقوی
اشاعت | 2020ء

•لاہور لاہور اے
مصنف | عبدالمنان ملک
ٹریول گائیڈ آف لاہور
اشاعت | 2021ء

اصل قیمت 1750
رعایتی قیمت 1495 فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ

رابطہ نمبر واٹساپ | 03484996650
wa.me/923484996650

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MegaBooks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share