02/10/2022
👈 آپ اپنے ذہن کی ری پروگرامنگ کے ماہر بن کر اپنے خوف، اضطراب،سٹریس، ڈیپریشن، اینگزایٹی ،مایوسی، کم ہمتی، غم و غصہ ،بری عادات، ایڈکشن، فوبیاز۔ مینیاز، او سی ڈیز، غرض تمام ذہنی و جسمانی امراض سے جان چھڑا کر خوشگوار، صحت مند ،آسان, پرسکون اور مست زندگی جینے کا فن سیکھ سکتے ہیں۔
👈 آپ مائنڈ ریڈنگ تیکنیکس کے ذریعے دوسروں کے خیالات سے آگاہ ہو سکتے ہیں۔ اور اتنا ہی نہیں بلکہ اپنے رشتوں کو مضبوط اور پائیدار بنانے کے لیے ہیپناٹک لینگویج اور باڈی لینگویج کا فن سیکھ کر خود شناسی کے ساتھ ساتھ دوسروں کو بھی بہترین انداز میں سمجھنے کے ماہر بن سکتے ہیں۔
👈اور یہ ہی نہیں آپ اپنے متعلقہ شعبہ زندگی میں مائنڈ سائنس کی قیمتی اور موثر ترین ٹیکنالوجی نیورولنگواسٹک پروگرامنگ کو باآسانی پہلی بار اردو زبان میں سیکھ کراس کی یونیق اور بے مثال تیکنیکس کو خود پر اور دوسروں پر لاگو کر کے کامیابیوں کا جوہر کشید کر کے اپنے اور دوسروں کے لیے مددگار بن سکتے ہیں۔
👈اس کتاب کی سب بڑی خوبی ہے کہ یہ آپ کے ذہن کی سوئ ہوئ مہاپُرس طاقت کو جگاۓ گی۔ آپ اپنی ذہنی قوت کو اپنے کنٹرول میں کرنا سیکھیں گے۔
یہ نیورولنگواسٹک پروگرامنگ (NLP)کے موضوع پر پاکستان میں پہلی آسان اور جامع کتاب ہے
👈 "بدلو ذہن جی لو زندگی"📗
نیورولنگواسٹک پروگرامنگ کیا ہے؟
🧠 The Art of Subconscious Reimprinting,
NLP (Neuro Linguistic Programming) is the most amazing Human Mind Technology to get Fast and Long lasting results in Human Transformation۔
یہ کتاب کن کے لیے ہے؟
Entrepreneurs, CEOs, CFOs, Leaders, Managers,
Life Coaches, Sports Coaches, Doctors, Counsellors, Healers, Patients,
Mind Power Trainers,
Teachers, Lecturers, Students, Younger, Teenagers, Parents, Psychologists, Yogis, Hakeems & Individuals۔
کے لیے موثر ترین ٹول کے طور پر کارآمد ہے۔
بلاشبہ یہ کتاب آپ اور آپ کے خاندان کے لیے بہترین تحفہ ہے۔کیونکہ
👈یہ کتاب آپ کی صحت،آپ کے رشتے،آپ کی دھن دولت، آپ کی کامیابی، آپ کے کاروبار میں گروتھ کیلئے
اور آپ کی ذہنی جسمانی نفسیاتی اور روحانی صلاحیتوں کو جِلا بخشنے میں بہت ہی مؤثر اور یونیق تیکنیکس کے ذریعے مثبت انداز میں بھر پور معاون ثابت ہوگی۔
So,
🗝️Gift Yourself Stress Free Mind & Disease Free Body۔
"بدلو ذہن جی لو زندگی"
Written by:
Shahid Syed,
The Best’ NLP & Mind Wellness Coach.
کتاب کی دیگر خصوصیات:
نرم و ملائم خوبصورت اور دیدہ زیب 68گرام سینچری کاغذ کے400صفحات:
بہترین مضبوط اور خوبصورت بائنڈنگ:
بہترین اور معیاری چھپائی۔عمدہ فونٹ:
خوبصورت اور اضافی لیمینشن کے ساتھ ہارڈ کور اور ڈسٹ کور
تاکہ کتاب پڑھتے ہوے قارئین بھرپور لطف اندوز ہوں۔
👈خصوصی ڈسکاؤنٹ اور فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ رعایتی قیمت صرف 1095 روپے۔
©کیش آن ڈیلیوری کی سہولت بھی میسر ہے۔
🧠 انسانی ذہن کی طاقت کے گہرے اسرار جاننے کے لیے ابھی آرڈر کیجئے
03106364612
https://wa.me/message/BPGZFO36OVVFC1