موٹر وے ایم ٹو چناب پل پر کار کو حادثہ کار سوار ڈرائیور جان کی بازی ہار گیا کار سے مبینہ طور پر بھاری مقدار میں پاکستانی کرنسی برآمد ل اش کی شناخت نہیں ہو سکی
حافظ آباد :مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنماہ سائرہ افضل تارڑ کی 24نیوز سے گفتگو
حافظ آباد : 190 ملین پاؤنڈ (القادر ٹرسٹ)پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری ہےسائرہ افضل تارڑ
حافظ آباد : اختیارات کے ناجائز استعمال کا تاریخ کا سب سے گھناؤنا جرم ہےسائرہ افضل تارڑ
حافظ آباد :القادر ٹرسٹ کیس میں تمام بینیفشریزکو کیفرِ کردار تک پہچانا ضروری ہے سائرہ افضل تارڑ
حافظ آباد :پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری کرنے والا این آر اؤ مانگ رہا ہے سائرہ افضل تارڑ
حافظ آباد :ریاست مدینہ بنانے کے جھوٹے دعوے داروں کو قوم کے 190میلن پاونڈ کا حساب دینا پڑے گا سائرہ افضل تارڑ
حافظ آباد :جس جس نے بھی قوم کا پیسہ کھایا ہے قوم حساب لے گئی سائرہ افضل تارڑ
حافظ آباد :قوم کو کفایت شعاری کا درس دینے والے خود بڑی وارداتیں کرتا رہا سائرہ افضل تارڑ
حافظ آباد :قوم کو 4سال صرف یہی بتاتا رہا کہ پیچھلے چور تھے سائرہ افضل تارڑ
حافظ آباد :آج جب اپنی تلاشی دینی پڑ رہی ہے تو کہتا ہے امریکہ میری مدد کرے سائرہ افضل تارڑ
حافظ آباد :پاکستان الحمد اللہ درست سمت پر چل پڑا ہے جو بانی پی ٹی آئی کو ہضم نہیں ہو رہا
حافظ آباد :بانی پی ٹی آئی نے گوگی اور بشریٰ بی بی کو فرنٹ مین کا کردار دیا ہوا تھاسائرہ افضل تارڑ
حافظ آباد :اب عوام تبدیلی کی جھوٹی باتوں پر یقی
سوشل میڈیا کی دوستی کا انجام
حافظ آبادریسکیو اہلکاروں نے فرض شناسی کے ساتھ ساتھ ایمانداری کی اعلی مثال شدید دھند میں حادثے کا شکار کار سوار زخمیوں کو نہ صرف بروقت ریسکیو کیا بلکہ کار سے ملنے والے 24لاکھ روپے بھی ایمانداری سے واپس کر دیے
#mianmazhar Hafizabad Police Official-Page
حافظ آباد انسانی سمگلر پکڑا گیا
حافظ آباد کا انسانی سمگلر شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا عراق میں متاثرین نے خوب درگت بنائی اور پولیس کے حوالے کر دیا
Hafizabad Police Official-Page
حافظ آباد موٹر وےایم ٹو سکھیکی کے قریب ٹریفک حادثہ 5مسافر گاڑیاں آگے پیچھے آپس میں ٹکرا گیں حادثے میں 7مسافر شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا
حافظ آباد موٹر وےایم ٹو سکھیکی کے قریب ٹریفک حادثہ 5مسافر گاڑیاں آگے پیچھے آپس میں ٹکرا گیں حادثے میں 7مسافر شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا
حافظ آباد گیس لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان بابر اعجاز صدیقی کی رپورٹ
حافظ آباد گیس لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان بابر اعجاز صدیقی کی رپورٹ
حافظ آباد کے علاقہ ٹھٹہ لنگر میں ملتان ایف آئی اے سائبر کرائم کی ٹیم نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسد الدین کی سربراہی میں چھاپہ مارا تو ملزمان اور ایف آئی اے کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا فائرنگ سے 2افراد شدید زخمی 1جانبحق ہو گیا مقتول کے چچا کی مدعیت میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسد الدین سب انسپکٹر مصدق سمیت 7افراد پر قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ دوران ریڈ ملزمان نے ایف آئی اے ٹیم پر فائرنگ کی ملزمان کے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہی 1شخص قتل اور 2زخمی ھوے ہیں پولیس ترجمان کا کہنا ہے مقدمہ کی تفتیش جاری ہے جبکہ واقعہ میں زخمی افراد کا علاج معالجہ جاری ہے
پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے چوہدری مہدی حسن اینٹی کرپشن کی انٹی کرپشن گوجرانوالہ عدالت میں پیش چوہدری مہدی حسن بھٹی کے خلاف اینٹی کرپشن حافظ آباد میں 7/23 مقدمہ درج ہیں عدالت نے چوہدری
مہدی حسن بھٹی کی 19 دسمبر تک عبوری ضمانت منظور کر لی مہدی حسن بھٹی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میری بیٹی ایم این اے ہے اس کی سزا دی جارہی ہیں، مہدی حسن بھٹی16 سال پہلے کا سی این جی کا جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ درج کیا گیا ہے میرے اوپر الزام لگایا ہے کہ میں نے نقشہ نہیں بنوایا ہے حالانکہ میں نے نقشہ بنوایا ہے ،مہدی حسن بھٹی ان کو پتہ ہے کہ انھوں نے اس وقت آگ لگا کر سارا ریکارڈ جلا دیا تھا، مقدمہ بھی درج ہوا، مہدی حسن بھٹی ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں کھڑے رہے گے
حافظ آباد متعلقہ اداروں کی نا اہلی پھولوں کی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت دینے لگے ویڈیو میں نظر آنے والا ڈرائیور کہ رہا ہے کہ نہ تو میرے پاس لائسنس ہے نہ گاڑی کی فٹنس ہے گاڑی میں غیر معیاری سیلنڈر بھی لگا ہوا ہے ڈرائیور کے مطابق میں کم سن بچوں کو سکول لانے لے جانے کے لئے گاڑی چلاتا ہوں بچوں کے والدین سے بھی التماس ہے کہ ایسی خطرناک گاڑیوں میں بچوں کو سکول مت بھیجیں ۔۔انسپکٹر ٹریفک ہمایوں رسول صاحب موقع پر پہنچے اور گاڑی ڈرائیور سمیت تھانے منتقل کر دی کاروائی کا آغاز ہو گیا