Bejay Online

Bejay Online Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bejay Online, Lahore.

لاہور ، پشاور اور اسلام آباد میں رمضان کا چاند نظر آگیا ہے، پہلا روزہ کل یعنی 12 مارچ 2024 کو ہوگا۔
11/03/2024

لاہور ، پشاور اور اسلام آباد میں رمضان کا چاند نظر آگیا ہے، پہلا روزہ کل یعنی 12 مارچ 2024 کو ہوگا۔

پانچ کلو آٹا دیئے جانے کی تقریب .غربت کا جنازہ ھے ذرا دھوم سے اٹھے ‏اس بزرگ کی شرمندگی اور بے بسی ملاحظہ فرمائیں  ۔۔۔۔بس...
11/03/2024

پانچ کلو آٹا دیئے جانے کی تقریب .
غربت کا جنازہ ھے ذرا دھوم سے اٹھے ‏اس بزرگ کی شرمندگی اور بے بسی ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔
بس یہی کہوں گا صاحب کہ یا تو انہیں بغیر کسی مفاد کے دو، یا پھر انہیں حیا کے ساتھ بھوک کا سامنا کرنے دو ۔۔۔۔۔
مخلوق خدا کی مجبوری کی توہین کرنے والو پتہ نہیں تم خالق کو کیا منہ دکھاو گے۔۔۔۔؟

اے نماٸش زدہ دنیا تیرے ۔۔۔۔۔کردار پہ خاک
بغض کی گرد میں لپٹے ہوئے معیار پہ خاک۔

ہماری زندگی کی کتاب میں سب سے حسین صفحہ ماں کی محبت ہے ♥️
09/03/2024

ہماری زندگی کی کتاب میں سب سے حسین صفحہ ماں کی محبت ہے ♥️

Say Mashaallah
09/03/2024

Say Mashaallah

گنبد خضرا کے جلوے اور وہ افطاریاں❤یاد آتی ہے بہت رمضان طیبہ کی بہار😭
09/03/2024

گنبد خضرا کے جلوے اور وہ افطاریاں❤
یاد آتی ہے بہت رمضان طیبہ کی بہار😭

ومتی یساعدنا الوصال ودھرنایومانِ، یوم نوی، ویوم صدودہمیں محبوب کا وصال کیسے میسر ہوسکتا ہے جب کہ ہمیں دو دن تو زندگی ملی...
09/03/2024

ومتی یساعدنا الوصال ودھرنا
یومانِ، یوم نوی، ویوم صدود

ہمیں محبوب کا وصال کیسے میسر ہوسکتا ہے جب کہ ہمیں دو دن تو زندگی ملی ہے، ایک دن فراق میں گذارا اور ایک دن محبوب کی بے رخی کی نذر ہوگیا۔

مُجھے اِتنا پیار نہ دو '' بابا'' جِتنا مجھے نَصیب نہ ہو! یہ جو ماتھا چُوما کرتے ہو __کل اس پہ شِکن عجیب نہ ہو😢میں جب بھی...
08/03/2024

مُجھے اِتنا پیار نہ دو '' بابا''
جِتنا مجھے نَصیب نہ ہو!
یہ جو ماتھا چُوما کرتے ہو __
کل اس پہ شِکن عجیب نہ ہو😢

میں جب بھی رُوتی ہوں ''بابا''
تم آنسو پونچھا کرتے ہو ''
مجھے اِتنا دور نا چھوڑ آنا
میں روؤں اور تم قریب نہ ہو😥

میرے ناز اٹھاتے ہو ''بابا''
میرے لاڈ اُٹھاتے ہو "بابا''
میری چھوٹی چھوٹی خواہش پہ
تم جان لُٹاتے ہو"بابا"💔

کل ایسا نہ ہو اک نگری میں
میں تنہا تم کو یاد کروں😪
اور رُو رُو کے فریاد کروں
اپنی گُڑیا کو نہ چھوڑنا ''بابا"😰

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bejay Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share