Nouman Speaks

Nouman Speaks Being a student of journalism & social Activist I would keep raising my voice for equal rights. Am
(3)

Keep smile Stay strong 🚩🚩🚩
21/12/2023

Keep smile
Stay strong 🚩🚩🚩

بلوچوں کی آواز 🚩
20/12/2023

بلوچوں کی آواز 🚩

تمہیں یاد ہو یا نا ہو 🥹💔
16/12/2023

تمہیں یاد ہو یا نا ہو 🥹💔

Comrade 👑🚩
13/12/2023

Comrade 👑🚩

گلگت کے لوگوں کی بے پناہ محبت منظور پشتین سے 👑♥️
10/12/2023

گلگت کے لوگوں کی بے پناہ محبت منظور پشتین سے 👑♥️

بے واسی منظور جان 🥹
07/12/2023

بے واسی منظور جان 🥹

06/12/2023

💔

جس کو رب سلامت رکھےاُس کا کوئی کیا بگاڑ سکتا 🌷
04/12/2023

جس کو رب سلامت رکھے
اُس کا کوئی کیا بگاڑ سکتا 🌷

Missing you 👑🥹
30/11/2023

Missing you 👑🥹

♥️😌
22/11/2023

♥️😌

Congrats Aussies 🏆Hard luck 🇮🇳💔
19/11/2023

Congrats Aussies 🏆
Hard luck 🇮🇳💔

🖤🇵🇸♥️
19/11/2023

🖤🇵🇸♥️

کمال ہے نا؟قبائل میں ہزاروں لوگوں کو غائب کیا گیا، مارا گیا، تب کوئی مولوی منہ سے اُف تک نا کر سکا نا ہی کھبی قبائل کی ب...
18/11/2023

کمال ہے نا؟
قبائل میں ہزاروں لوگوں کو غائب کیا گیا، مارا گیا، تب کوئی مولوی منہ سے اُف تک نا کر سکا نا ہی کھبی قبائل کی بیٹیوں کو وراثت میں حصہ دینے کے لئے کھبی کسی مولوی نے آواز بلند کی،

پر جیسے ہے کل پنجاب ینورسٹی کے میل، فیمل سٹوڈنٹس نے ایک ساتھ مارچ کیا اور دنیا کو پیغام دیا کہ قبائل کی بیٹیاں بھی ہمارے معاشرے میں کچھ نا کچھ حقوق ضرور رکھتی ہیں اور (ریمپ وؤک) کی تو سب مولوی میدان میں آگیے کُفر کے فتوے جاری کرنے، اور ان طلبہ کو ہمارے کلچر کو شیدت سے بدنام کرنے کا الزام ٹھرانے۔

ظُلم پر خاموشی اختیار کرنا اور لڑکیوں کے حقوق پر ولولہ کڑھا کرنا کمال ہے نا؟

نعمان خان

آج پنجاب یونیورسٹی لاہور میں پشتون ایجوکیشنل ڈیویلپمنٹ مومنٹ کی طرف سے اپنا روایتی پشتون ثقافت کے نسبت سے آج کلچر ڈے منا...
16/11/2023

آج پنجاب یونیورسٹی لاہور میں پشتون ایجوکیشنل ڈیویلپمنٹ مومنٹ کی طرف سے اپنا روایتی پشتون ثقافت کے نسبت سے آج کلچر ڈے منایا جا رہا ہے ۔ آج کے دن کو،پشتو روایت کو برقرار رکھنے کے لئے اس پروگرام میں شرکت یقینی بنایا۔ ♥️

پیارے دوست ریاض خان نے  ڈی آئی خان میں پہلی بارسٹڈی میٹرکس پلیٹ فارم کا اہتمام کیا ہے، جس میں مختلف سماج اور سیاسی مسائل...
11/11/2023

پیارے دوست ریاض خان نے ڈی آئی خان میں پہلی بار
سٹڈی میٹرکس پلیٹ فارم کا اہتمام کیا ہے، جس میں مختلف سماج اور سیاسی مسائل پر بات چیت کی جائے گی۔
میں خصوصی طور پر ٹانک اور ڈی آئی خان کے طلباء اور سماجی و سیاسی کارکنوں سے گزارش کروں گا کہ اس میں لازم شرکت کرے اور اپنے قیمتی خیالات شعیر کرے ۔

یقینانٍا اس طرح کے پلیٹ فارم ایک لانگ ٹرم جدوجہد کے لئے راستہ ہموار کرتے ہیں۔

نعمان خان 🖤

اگر کوئی سیرو سیاحت کے لئے کئی جانے کا پروگرام بنا رہا ہے تو میرا مشورہ ہے کہ نومبر کے ماہ میں “ ہنزہ “ سے زیادہ دلکش او...
10/11/2023

اگر کوئی سیرو سیاحت کے لئے کئی جانے کا پروگرام بنا رہا ہے تو میرا مشورہ ہے کہ نومبر کے ماہ میں “ ہنزہ “ سے زیادہ دلکش اور پُرسکون جگہ اور کوئی نہیں۔🍁


09/11/2023

قدرت کا بھی عجب نظام ہے ،
اب مسلمان 🇮🇳 کے خیلاف ساری دعائیں عیسائیوں کے لئے کرے گیں 😁

واخ میکسویلا تباہ شے 💔
07/11/2023

واخ میکسویلا تباہ شے 💔

یہ بچہ  بڑے ہوکر یہ ظُلم بھی یاد رکھے گا کہ کیسے اس کے نام پر قلیل عرصے سے اربوں ڈالر دنیا بھر سے بٹھورے گئے ، اور جب ڈا...
01/11/2023

یہ بچہ بڑے ہوکر یہ ظُلم بھی یاد رکھے گا کہ کیسے اس کے نام پر قلیل عرصے سے اربوں ڈالر دنیا بھر سے بٹھورے گئے ، اور جب ڈالر آنا بند ہوئے تو کیسے چند ہفتوں میں ذلیل کر کے اس کو اُس ملک سے زبردستی نکالا گیا جس ملک میں وہ پیدا ہوا تھا۔ 💔

(دنیا جہاں کی پالیسی ہے کہ جہاں آپ پیدا ہوتے ہو وہاں کی شہریت آپ کو دی جاتی ہے ، پر اس جہاں میں ایک ملک 🇵🇰 جیسا بھی ہے ۔

نعمان خان

آج کی جیت پر ایک بار پھر سے رقص اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ عرفان پٹھان نے اُس دن 🇵🇰 کے بغض میں رقص نہیں کیا تھا بلکہ پشتو...
30/10/2023

آج کی جیت پر ایک بار پھر سے رقص اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ عرفان پٹھان نے اُس دن 🇵🇰 کے بغض میں رقص نہیں کیا تھا بلکہ پشتون کے جتنے پر پشتون ہونے کے ناتے جوش میں رقص کیا تھا۔♥️

مبارک شہ گران افغانانوں 🇦🇫🌷
30/10/2023

مبارک شہ گران افغانانوں 🇦🇫🌷

مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل فائرنگ کے باعث ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ 💔 ( میڈیا ذرائع )
29/10/2023

مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل فائرنگ کے باعث ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ 💔 ( میڈیا ذرائع )

RSA has won the 🏉 cup by 1 pointThey are now 4 Time champions 🏆Hard luck kiwis 👍
28/10/2023

RSA has won the 🏉 cup by 1 point
They are now 4 Time champions 🏆
Hard luck kiwis 👍

27/10/2023

پاکستان کس کی وجہ سے آج کا میچ ہارا ہے؟ 💔

27/10/2023

Any chance left for 🇵🇰
To reach the semi final ? 🏆

پلاسٹکی شیر بابر  کی چوَل کپتانی کی وجہ سے آج 🇵🇰 ولڈکپ سے باہر ہوا ہے۔🏆💔
27/10/2023

پلاسٹکی شیر بابر کی چوَل کپتانی کی وجہ سے آج 🇵🇰 ولڈکپ سے باہر ہوا ہے۔🏆💔

آج واقعی دل دکھا ہے 💔
27/10/2023

آج واقعی دل دکھا ہے 💔

جنم دن مبارک ہو منظور جان 🎂♥️PC credits : Ismail Pashteen
25/10/2023

جنم دن مبارک ہو منظور جان 🎂♥️

PC credits : Ismail Pashteen

♥️
25/10/2023

♥️

This is beautifully made by an afghan fan ❤️ ❤️

پاکستان نے افغانیون کو ملک سے نکالااور ،افغانیوں نے پاکستان کو ولڈ کپ سے نکال دیا 🏆
23/10/2023

پاکستان نے افغانیون کو ملک سے نکالا
اور ،
افغانیوں نے پاکستان کو ولڈ کپ سے نکال دیا 🏆

مبارک 🏏🇦🇫
23/10/2023

مبارک 🏏🇦🇫

اصل مزہ تو اب 🇵🇰 vs 🇦🇫 میچ کا آنے والا ہے۔😁
15/10/2023

اصل مزہ تو اب 🇵🇰 vs 🇦🇫 میچ کا آنے والا ہے۔😁

Congrats Afghanistan 🇦🇫 ♥️
15/10/2023

Congrats Afghanistan 🇦🇫 ♥️

ABEY SAALE KALA JADU Q KR RAHA ? 😁☠️
14/10/2023

ABEY SAALE KALA JADU Q KR RAHA ? 😁☠️

LAGTA H KAL PROGRAM WADNA LGA H 😒
13/10/2023

LAGTA H KAL PROGRAM WADNA LGA H 😒

ہندوستان ہمارا دشمن کیوں؟ 🇮🇳90 فیصد پاکستانی بھارت کو اسی لئے اپنا دشمن مانتے ہیں کیونکہ بھارت نے ریاست جموں وکشمیر پر ق...
13/10/2023

ہندوستان ہمارا دشمن کیوں؟ 🇮🇳

90 فیصد پاکستانی بھارت کو اسی لئے اپنا دشمن مانتے ہیں کیونکہ بھارت نے ریاست جموں وکشمیر پر قبضہ کیا ہوا ہے اور وہاں ان لوگوں پر ظُلم ہورہا ہے لیکن،

ظُلم تو بلوچستان، فاٹا میں بھی ہو رہا، لوگ تو آزاد کشمیر کے بھی سراپا آحتجاج ہیں کہ ہمارے ساتھ نا انصافی ہو رہی ہے،

تو کیا ہمیں اب بھی جموں و کشمیر کا خواب دیکھنا چاہیے؟ ویسے جموں و کشمیر کو آزاد کرنے کے لئے کتنی جنگے لڑی ہے اب تک ہم نے؟

(شاید جو حصہ ہماری پاس ہے اُس کی ہی قدر کرنی چاہیے اور وہاں کے لوگوں کو سہولتے دینی چاہیے، باڈر کے پار کا آگے جا کر سوچ لیتے ہیں)

نعمان خان

وزیرستان پولیس کا بغیر وارنٹ کے منظور پشتین کی گرفتاری کے لئے اُن کے گھر پر چھاپا، اُن کو گھر پے نا پا کر اُن کے گھر وال...
12/10/2023

وزیرستان پولیس کا بغیر وارنٹ کے منظور پشتین کی گرفتاری کے لئے اُن کے گھر پر چھاپا، اُن کو گھر پے نا پا کر اُن کے گھر والوں کو بے وجہ حراساں کیا گیا۔

بچپن سے کتابوں میں سیکھایا گیا تھا کہ باڈر کے پار دشمن ہے لیکن کل اسی دشمن نے اپنے ہی ملک میں پاکستان کے حق میں سٹیڈیم م...
11/10/2023

بچپن سے کتابوں میں سیکھایا گیا تھا کہ باڈر کے پار دشمن ہے لیکن کل اسی دشمن نے اپنے ہی ملک میں پاکستان کے حق میں سٹیڈیم میں نارے لگا کر انسان دوست ملک کے ہونے کا ثبوت پیش کیا۔ 🌷🇮🇳

لیکن سوال تو یے بنتا ہے کہ سن 47 سے اب تک معاشرتی علوم کتاب میں نا جانے کتنے بُغض بھرے، نفرت بھرے اور جھوٹ پر ممبنی قصے کہانیاں ہمیں پڑھائی گئی اس کا زمیدار کون؟



نعمان خان

کل میں نے تورخم باڈر پر کیا دیکھا؟ 🇵🇰🇦🇫۔ کل ہزاروں کی تعداد میں سامان سے بھرے کنٹینرز کو تقریباٍ لنڈی  کوتل سے تورخم گیٹ...
07/10/2023

کل میں نے تورخم باڈر پر کیا دیکھا؟ 🇵🇰🇦🇫

۔ کل ہزاروں کی تعداد میں سامان سے بھرے کنٹینرز کو تقریباٍ لنڈی کوتل سے تورخم گیٹ تک پچھلے کئی ہفتوں سے کھڑے دیکھا۔

۔کل میں نے اپنی آنکھوں سے ہر چیک پوسٹ پر ایف سی والوں کو فی کنٹينر 200 روپے رشوت لیتے دیکھا۔

۔کل میں نے درجنوں فروٹس کے کنٹینرز کو کسٹم کلئیرنس میں جان بوجھ کر کوتائی کی وجہ سے سامان کو خراب ہوتے ہوئے دیکھا۔

۔کل میں نے حقیقت میں کچھ ریاستی اداروں کو پشتونوں کے روزگار کے خیلاف پایا۔

۔ کل میں نے لنڈی کوتل کے لوگوں کو باڑر کے پاس ہونے کے باوجود بے روزگار اور لاچار پایا۔

۔کل میں نے گیٹ پر بننے والےنئے ڈرائی پورٹ پر سيول اداروں کی بجائے سیکورٹی اداروں کا 100 فیصد کنٹرول دیکھا۔

۔ کل میں نے تاجاکستان کی بجلی کا نیا جھال تورخم کے راستے خیبر اجنسی اور پھر سیدھا پنجاب لے جاتے دیکھا۔

۔کل میں نے پشاور سے تورخم تک انگریزوں کی بنائی ہوئی ریلوے لائن کو حکومت کی عدم دلچسپی کے باعث پچھلے 15 سالوں سے اس شاندار لائن کو کاباڑ ہوتے ہوئے دیکھا۔

۔کل میں نے حالیہ سرکاری نوٹیفیلشن کی بنا پر تورخم گیٹ پر سینکڑوں افغان خاندانوں کو انتہائی غربت کی حالت میں کچھ سازوں سامان کے ساتھ لمبی لمبی قطاروں میں ہمشہ کے لیے پاکستان چھوڑتے ہوئے دیکھا۔

تمام باتوں کا خلاصہ : پشتونوں کا اپنی آبائی زمینوں پر کوئی اختیار نہیں۔

نعمان خان

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 18:00 - 23:00
Tuesday 18:00 - 23:00
Wednesday 18:00 - 23:00
Thursday 18:00 - 23:00
Friday 18:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 18:00 - 23:00

Telephone

+923034743322

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nouman Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share