Safdar Ali Mohsin

Safdar  Ali Mohsin Chairman SAM Foundation
Host @ ARY/QTV
Vocalist || Researcher
Mentor of Urdu Literature
(73)

Host || Presenter || Islamic Scholar || Mentor of Urdu Literature || Inspirational Speaker || Voice Over Artist

بزمِ محسن انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام لاہور میں اِن ڈور ٹیپ بال میچز کے چند یادگار عکس۔
09/12/2024

بزمِ محسن انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام لاہور میں اِن ڈور ٹیپ بال میچز کے چند یادگار عکس۔

ٹیم لیڈرز میٹنگ بزمِ محسن انٹرنیشنل، برائے النّاطِق 2025
06/12/2024

ٹیم لیڈرز میٹنگ بزمِ محسن انٹرنیشنل، برائے النّاطِق 2025

اپنے بیٹے حافظ یاسر علی گولڑوی کی دعوتِ ولیمہ میں چُنیدہ مُحبِیّن اور  مُحسنِین کے ساتھ خوبصورت یادوں کی سنگت۔
13/11/2024

اپنے بیٹے حافظ یاسر علی گولڑوی کی دعوتِ ولیمہ میں چُنیدہ مُحبِیّن اور مُحسنِین کے ساتھ خوبصورت یادوں کی سنگت۔

السلام علیکم! آج 11 نومبر میرے والدِ کریم کی دوسری برسی ہے۔ احباب سے گزارش ہے کہ ان کے ایصالِ ثواب اور بلندئ درجات کے لی...
11/11/2024

السلام علیکم! آج 11 نومبر میرے والدِ کریم کی دوسری برسی ہے۔ احباب سے گزارش ہے کہ ان کے ایصالِ ثواب اور بلندئ درجات کے لیے اول آخر درود شریف کے ساتھ ایک دفعہ سورۂ فاتحہ اور تین مرتبہ سورۂ اخلاص کا ہدیہ عنایت فرما دیجئے۔ جزاک اللہ خیراً

صُوبائی مقابلۂ نعت خوانی بہ اشتراک ریڈیو لاہور،  PTV لاہور و محکمہ اوقاف پنجاب۔
12/09/2024

صُوبائی مقابلۂ نعت خوانی بہ اشتراک ریڈیو لاہور، PTV لاہور و محکمہ اوقاف پنجاب۔

وقت کی قید میں زندگی ہے مگر چنّد گھڑیاں یہی ہیں جو آزاد ہیںپہلا سالانہ تفریحی و معلوماتی و تربیتی دورہ، بزمِ مُحسن انٹرن...
09/09/2024

وقت کی قید میں زندگی ہے مگر
چنّد گھڑیاں یہی ہیں جو آزاد ہیں

پہلا سالانہ تفریحی و معلوماتی و تربیتی دورہ، بزمِ مُحسن انٹرنیشنل

ربیع الاول 1446 کی آمد مبارک💞
06/09/2024

ربیع الاول 1446 کی آمد مبارک💞

16/08/2024

انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں
النّاطِق 2024 کی جھلکیاں

08/08/2024

مُکرم و مُحترم حافظ ثاقب نِظامی صاحب کا عقیدت نامہ مُلاحظہ فرمائیے۔

07/08/2024

عالی وقار حافظ محمد سہیل نزر صاحب کا کلام سُنیے اور کہئیے۔۔۔ اللّٰہ اللّٰہ

06/08/2024

عالی جناب حافظ محمد ارشد نقشبندی صاحب کا حلاوت بھرا درودی نغمہ، آپ کی سماعتوں کے حوالے

مُرشد رُومی کی بارگاہ سے اکتسابِ فیض۔
31/07/2024

مُرشد رُومی کی بارگاہ سے اکتسابِ فیض۔

سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دیارِ نُور کا تذکرہ
29/07/2024

سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دیارِ نُور کا تذکرہ

بغیر عُنوان کے
28/07/2024

بغیر عُنوان کے

ثانئ زہرا پاک سلام اللہ علیہا کی خدمت میں
24/07/2024

ثانئ زہرا پاک سلام اللہ علیہا کی خدمت میں

حُسین پاک علیہ السلام کے صبر اور استقامت کو سلام
22/07/2024

حُسین پاک علیہ السلام کے صبر اور استقامت کو سلام

بزمِ محسن انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام منعقدہ "محفلِ ذکرِ شہِ کونین" بسلسلہ عرسِ مبارک حضرت سید منظور الکونین اقدس رحمۃ اللہ...
20/07/2024

بزمِ محسن انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام منعقدہ "محفلِ ذکرِ شہِ کونین" بسلسلہ عرسِ مبارک حضرت سید منظور الکونین اقدس رحمۃ اللہ علیہ کے چند یادگار عکس۔

السلام علیکم! جُمعہ مبارک آج 19 جولائی۔۔۔ اُستاذِ مُکرم، جنت مکانی حضرت سید منظورُ الکونین شاہ اقدس علیہ الرحمہ کا یومِ...
19/07/2024

السلام علیکم! جُمعہ مبارک
آج 19 جولائی۔۔۔ اُستاذِ مُکرم، جنت مکانی حضرت سید منظورُ الکونین شاہ اقدس علیہ الرحمہ کا یومِ وصال ہے۔ احباب سے گزارش ہے کہ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بے مِثل ثنا خوانِ رسول کے لیے اول آخر درود شریف پڑھ کر سُورہ فاتحہ اور سُورہ اخلاص کا ہدیہ پیش فرما دیں۔
جزاک اللہ خیرًا

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safdar Ali Mohsin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Safdar Ali Mohsin:

Share

Nearby media companies