ملک کے بیشتر شہروں کیطرح گوجرانوالہ شہر کو بھی شدید دھند نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے حد نگاہ انتہائی کم ہو کر رہ گئی ہے
#pnnews #smog #smogfreepunjab #professionalnews #Pakistan #Gujranwala #professionanews
اپنے شوھر کی زیادتیوں سے تنگ خاتون بچوں سمیت تحفظ کے لیے میڈیا کے پاس پہنچ گئ
#PNnews #professionalnews #pnnews
#PoliceRegionalOffice1Official #BREAKING #Pakistan #Sindh #Sanghar
پسند کی شادی کرنا نوجوان لڑکی کا جرم بن گیا۔نواحی گاٶں کھڈیاں میں 21 سالہ لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا۔ مقامی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
#PNnews #BreakingNews #professionalnews #Pattoki #KasurPolice
الیکشن کمیشن کی جانب سے ضلع نوشھروفیروز کی دو تحصیلوں کنڈیارو اور محرابپور میں ضمنی انتخابات جاری ہیں ٹوٹل سات پولنگ اسٹیشن قائم کی گئی ہیں جبکہ ووٹران کی تعداد 11750ہے ساتوں پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار دی گئی ہیں سکیورٹی کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعیینات ہے جبکہ رینجرز کا گشت بھی جاری ہے بڑی تعداد میں ووٹروں کی تعداد پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹ دینے کے لیے موجود ہے مزید جانتے ہیں
#professionalnews #election #Election2024 #Pakistan #BreakingNews #BREAKING #PNnews
سردی کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں خشک میوہ جات کی دکانوں پر لوگوں کا رش بڑھ گیا ہے۔ گڑھا موڑ میں ہمارے نمائندہ شہزاد گجر ایک ڈرائی فروٹ سٹال پر موجود ہیں۔ مزید ان سے جانتے ہیں
#PNnews #professionalnews #BreakingNews #dryfruits #Vehari #Pakistan #pnnews
سموگ کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ شہر بھر کے تمام بازاروں اور مارکیٹوں کو بند کروا رہی ہے
#PNnews #smog #professionalnews #Pakistan #BreakingNews #BREAKING
ڈونلڈ ٹرمپ کی دوبارہ جیت امریکی سیاست میں ہلچل
#BREAKING #BreakingNews #DonaldTrump #america #americagovernment #Election2024 #Pakistan
#PNnews #pnnews
Maroof Tiktoker Minahil Malik Ki Video Leak
Social Media Star Tanqeed Ki Zadd Mein
#Pnnews #ManahilMalik #VideoLeak
قا ضی فا ئز عیسیٰ کی وائرل ویڈ یوپر
عمران خان کا پہلا ردعمل آگیا
Imran Khan's First Reaction On Qazi Faez Isa's Viral Video Of Bakery | Breaking News | Capital TV
#imrankhan #qazifaezisa #viralvideo #crusteez #profesionalnews #JusticeForAll #donuts #ImranKhan
#PNnews #BreakingNews #newsupdates #lahore
#PNnews #newsupdates #BreakingNews #lahore