11/03/2024
پاسٹر انور فضل کی پاکستان آمد پر سیاسی و سماجی شخصیات نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔
سردار رمیش سنگھ اروڑا(صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور ) کی پاسٹر انورفضل کی رہائشگاہ پرآمد.پاسٹر انور فضل نے انہیں وزارت اقلیتی امور کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی.
اس موقع پر پاسٹر شوکت فضل، ذکریا یوسف(ڈی ایس پی ) سسٹر نمرہ (مینجنگ ڈائریکٹرآئزک ٹی وی) ، شاہد وارث، پاسٹر شوکت عاشق، جاوید ٹھیکیدار، جانسن پیٹر نے بھی پاسٹر انور فضل کو پھول پیش کیے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Pastor Anwar Fazal Anwar Masih Anwar Masih