13/01/2025
پاکستان کا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ”ای او ون“ لانچ کرنے کا اعلان
پاکستان کی خلائی ایجنسی ”سُپارکو“ نے الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ”ای او ون“ 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان سپارکو نے بتایا