تمام مسلمانوں کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔🎊🎉
یہ ملاحظہ فرمائیں یہ CAP ہے جو شاید اس وقت صرف 4 افراد پر مشتمل ہے۔ اور آج تک کیبل آپریٹرز کے لئے تو عدالت گئی نہیں۔ مگر چینل والوں کے لئے انکے پیٹ میں کتنا درد اُٹھا ہے کہ نئے چینلز لائسنسنگ کے خلاف کورٹ جا رہی ہے۔ جناب طاہر جاوید صاحب جتنے نئے چینلز آئیں گے اُتنا کیبل آپریٹرز کے لئے فائدہ مند ہے۔ اور ڈیجیٹل ہونے کے بعد کونسا کیبل آپریٹر ہے جسکے پاس چینل لگانے کی فریکونسی کم ہے؟ آپ کیبل آپریٹر نہ تو کبھی خود تھے اور نہ آپ کا چیئرمین خالد آرائیں۔ آپ تو گذشتہ 10 سال سے ہو ہی چینلز والوں کے payroll پر۔مگر آج آپنے بلی تھیلے سے خود باہر نکال لی۔ ابھی چند دن پہلے ہم جو کیبل آپریٹرز 24/26 چینل bouquet کے خلاف اپنے بل بوتے پر سپریم کورٹ گئے اور آپکی کمیشن ماری گئی۔ اس پر بھی جو شدید ذہنی صدمہ آپ کو پہنچا وہ بھی آپ کے کسی واٹس ایپ گروپ میں کئے گئے وائس نوٹ سے چھلک کر باہر آرہا ہے ۔ یہ تو اللہ رازق کو منظور نہ تھا ورنہ 24/26 چینل کا bouquet لا کر آپنے تو کیبل آپریٹرز کی جیب پر ڈاکہ مارنے کی تیاری کر لی تھی۔ جناب طاہر صاحب یہ کیبل آپریٹر کا چوغہ پہن کر کیبل آپریٹرز کی پیٹھ میں چُھرا گھونپنا بند کریں۔ اور آپ CAP کے جرنل سیکٹری کب بنے؟ ویسے ہی بنے ہونگے جیسے خالد آرائیں چئرمیں بن گیا🤣😜😝😂 اگر آپ اس پوسٹ کو اپنے facebook پر شئیر کریں گے تو af
16/08/18 سپریم کورٹ کی آج کی کاروائی پر کیبل آپریٹرز کی پریس کانفرنس