Shandar Pakistan

Shandar  Pakistan promotion contact inbox A page About Our Beloved Country Pakistan, News Feed,Talk shows, Latest Gossips, News Bulletins, Fun ,Entertainment and Much more.
(1219)

01/01/2025

*_ایک سال اور گزر گیا جس میں تم ایک رات بھی بھوکے نہیں سوئے تو اپنے اس عظیم رب کا شکر ادا کرو الحمدللّٰہ💝_*
یا اللہ سب مسلمانوں مشکلیں دور کرے"آمین

31/12/2024

2025 کی پہلی پوسٹ🔥
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ ﷺ💞

11/12/2024

یا اللہ سب مسلمانوں مشکلیں دور کرے"آمین

24/11/2024

تین بار درود شریف پڑھ کر ڈن کر دیں
یا اللہ جو مجبور لوگ ہیں بس تیری مدد کے منتظر ہیں،
ان کی غیبی مدد فرما آمین🤲

23/11/2024

خالی جگہ پر کریں
ھم اس ملک === چاہتے ہیں

16/11/2024

وی پی این حرام ہیں لیکن 100 روپے کے لوڈ پر 36 روپے سود لینا حلال ہے
بجلی کے بلوں میں other ٹیکس مسجد کے بلوں میں ptv فیس بھی حلال ہے_

14/11/2024

جمہ مبارک.
حقوق العباد. یعنی کیسی کا حق نہ کھانا.. اللہ کی پکڑ سحت ہے

11/11/2024

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎

05/11/2024

میرا بیٹا جذباتی ہے اسے بولنا کہ تمہاری ماں نے تجھے معاف کر دیا ہے
حیدرآباد میں بیٹے کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماں کے آخری الفاظ😭

02/11/2024

" اس کائنات میں " الله کے سوا کوئی بھی آپکو ہمیشہ ، ہر وقت اور ہر حال میں “ایک جیسا“ میسر نہیں ہو سکتا ♥️✨

26/10/2024

کینیا جیسا چھوٹا ملک دنیا میں چاۓ کی پتی بیچ کر خود کفیل ہو گیا اور ھم معدنيات گيس کے ذخيرے زراعت کے ھوتے ھوۓ بھی کنگال ہوگۓ
😭

24/10/2024

‏الحمدوللہ بشری بی بی کو رہا کر دیا گیا

‏جیل سے روانہ

19/10/2024

😢😢😢
سیمٹ نیو ریٹ1650کی بوری ہوگئی یہ بوری صرف2سال پہلے580روپے کی تھی 1شخص نے کہا تھا میں تو برداشت کر لوں گا آپ برداشت نہیں کر سکو گے

08/10/2024

ریاست،سیاست،تجارت،اور عدالت سب کچھ امیروں کے لیے ہیں،

غریب کے لیے ڈنڈا، جھنڈا ،زندہ باد،مردہ باد کا کام ہے۔

06/10/2024

*🚨🇧🇫پنجابیوں نے تو پٹھانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا*🫶
*مقابلہ بھی کر رہے مہمان نوازی بھی کر رہے✌💪*

*سلام اپ لوگوں کو* ❤️😘

06/10/2024

🚨💥چھٹی کے دن پشاور ہائیکورٹ لگنے کا امکان.توہین عدالت درخواست دائر کرنے جارہے ہیں،چیف جسٹس درخواست پر سماعت کریں گے

06/10/2024

اسلام آباد D چوک اور لاہور میں ڈٹے ہوئے مجاہدین کو دونوں ہاتھوں سے سلام اور دل سے انکی خریت اور کامیابی کیلئے دعائیں
ہم منزل کی سیڑھی کے آخری سٹیپ پہ ہیں
الحمداللہ

Address

Lahore
2482

Telephone

03148145423

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shandar Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shandar Pakistan:

Share

Category