Faraz Ahmad

Faraz Ahmad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faraz Ahmad, Digital creator, Lahore.

19/10/2024

امن کے دور میں دشمن کو فراموش کرنا حماقت ہے

03/10/2024

پہاڑ کے چوٹی سے دھند اورایک بہادر کے سر سے مصیبتیں کبھی ختم نہیں ہوتی۔
چی گویرا 🥀

25/06/2024
20/06/2024

غصہ کے فائدے اور استعمال
غصے کی حالت میں دماغ کی سیکھنے اور یاد کرنے کی صلاحیت زیادہ ہوجاتی ہے اور فوکس بڑھ جاتا ہے
گلوٹامیٹ(glutamate) ہارمون جو سیکھنے اور یاد کرنے میں استعمال ہوتا ہے دماغ کے اندر تیزی سے پیدا ہونے لگتا ہے
ایڈ رینالین (adrenaline) اور Norepinephrine ہارمون کے دماغ میں پیدا ہونے سے فوکس اور یاداشت اور انرجی بڑھ جاتی ہے
اس لیے جب بھی غصے آئے تو ایسا کام کریں جس کے لیے آپ کو زیادہ فوکس اور توجہ چاہیے ۔ آپ کے دماغ کی زیادہ انرجی اور طاقت اس مشکل کام کو آسانی سے حل کرکے گی
فراز

07/06/2024

4 Ways To Reduce Stress - Faraz Ahmad

07/06/2024

Smart Work tips in Urdu and Hindi

26/05/2024

پڑھنے کے پانچ اصول

21/05/2024

What is nanotechnology in Urdu and Hindi

12/05/2024

انقلاب کی آہٹ دستک میں بدل چکی ہے ۔ سمجھنے والے ذہن سمجھ چکے ہیں کہ اب ان کی کہانی ختم شد ۔۔

05/05/2024

یہ فیس بک پیج ہیکرز کی طرف سے ہیک کرلیا گیا تھا اور میرا سارا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کے بعد فیس بک پیچ کا نام بدل دیا گیا ۔ اب اس کا نام تبدیل نہیں ہو پارہا

Address

Lahore
100000

Telephone

+923041484804

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faraz Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faraz Ahmad:

Videos

Share

شاعری فراز رانا

2019