Bindas Pakistan

Bindas Pakistan This page is created only for support to Pakistan Tehreek E Insaf
👈❤پاکستان تحریک انصاف زندہ باد❤👉

14/01/2025

اگر PTI کی سوشل میڈیا ٹیم عمران خان اور میرے بیچ میں نہ آئے تو میرے آگے عمران خان کچھ بھی نہیں
جواد احمد
😅😅😅

‏یہ غلط فہمی ذہن سے نکال دو کہ تم القادر کیس کے فیصلے کو تلوار کے طور پر استعمال کرو گے مجھے القادر میں سزا سناو تاکہ پو...
13/01/2025

‏یہ غلط فہمی ذہن سے نکال دو کہ تم القادر کیس کے فیصلے کو تلوار کے طور پر استعمال کرو گے مجھے القادر میں سزا سناو تاکہ پوری دنیا میں تم مزید ذلیل ہو سکو.
چیئرمین عمران خان (۶ جنوری، ۲۰۲۵، اڈیالہ جیل راولپنڈی)

ظالمو اس نے مشکل سے 6 ہزار فالور tiktok پر بنائے تھے اس کا اکاؤنٹ ہی اڑا کر رکھ دیا 😐
12/01/2025

ظالمو اس نے مشکل سے 6 ہزار فالور tiktok پر بنائے تھے اس کا اکاؤنٹ ہی اڑا کر رکھ دیا 😐

12/01/2025
امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے علاقے مالبو میں لگی آ گ کا فضائی منظر۔۔۔
11/01/2025

امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے علاقے مالبو میں لگی آ گ کا فضائی منظر۔۔۔

10/01/2025

امریکی ریاست میں لگنی والی آگ کی پلاننگ زمان پارک میں ہوئی
آئس پیار🔥

10/01/2025

امریکی ریاست کیلی فورنیا،اللہ کی طاقت کے آگے تمہاری حثیت اوقات کیا ھے؟یہ بات امریکہ کو سمجھ آجانی چاھیے۔بیشک وہ ہر چیز پر قادر ھے۔اسی امریکہ نے کہا تھا ایشیا کو جہنم بنادینگے اور آج خود جہنم میں پھنسا ھے۔

ہوا چلتی ہے اور آگ پھیلتی ہے۔گھر، عمارتیں،گاڑی سب جل کر خاک ہورہا ہے۔بڑے بڑے ہالی ووڈ فلمسٹار کے محل نما گھر بھی اس میں...
10/01/2025

ہوا چلتی ہے اور آگ پھیلتی ہے۔
گھر، عمارتیں،گاڑی سب جل کر خاک ہورہا ہے۔
بڑے بڑے ہالی ووڈ فلمسٹار
کے محل نما گھر بھی اس میں جل گئے۔
10ایکڑ سے شروع ہونے والی آگ 3ہزار ایکڑ جلا چُکی اور مستقل پھیل رہی ہے۔
2دن ہوگئے آگ نہیں بجھ رہی۔
یہاں کوئی جنگ نہیں ہورہی مگر
غزہ کی تباہی میں شریک امریکہ
کبھی 47ہزار شہدا کے اہل خانہ کی آہوں
کو نہیں سمجھ سکتا۔
مظلوم مسلمان کی آہ ، کب کہاں کیسے جا کر اثر کرتی ہے
اسکو اہل ایمان ہی سمجھ سکتے ہیں۔

10/01/2025

امریکی ریاست کیلئ فورنیا کے شہری علاقے میں آگ کی تباہی کسی عذاب سے کم نہیں۔

لاس اینجلس کا طلوع آفتاب جہنم کے دروازے کی طرح نظر آرہا ہے۔
10/01/2025

لاس اینجلس کا طلوع آفتاب جہنم کے دروازے کی طرح نظر آرہا ہے۔

09/01/2025

گیلری کی تیسری فوٹو بھیجیں۔
پتہ چلے پاکستان کی عوام کے حالات کیسے چل رہی ہیں.😂

فوج سے گہری دوستی کا یہ فائدہ ہوتا ہے 8 سال چیرمین سینٹ خوب مال کمایا اور اب باقی زندگی امریکہ میں عیاشی۔ یہ ہے ہمارے مل...
09/01/2025

فوج سے گہری دوستی کا یہ فائدہ ہوتا ہے 8 سال چیرمین سینٹ خوب مال کمایا اور اب باقی زندگی امریکہ میں عیاشی۔ یہ ہے ہمارے ملک کی مختصر کہانی

08/01/2025

میں اگر چاہوں عمران خان کا کھانا پینا اور ہیٹر بند کروا دوں، مریم بی بی

بی بی نعوذ باللہ رزق پر قادر ہونے کا دعویٰ کر بیٹھی ہے

Address

Model Town Lahore
Lahore
52470

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bindas Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share