Wajdan Rao

Wajdan Rao For paid promotion whatsapp +923255185101
(22)

22/06/2024

دُنیا کا واحد بدقسمت مُلک پاکستان
جس میں چند لوگوں کی
عیاشیوں کے لیے کروڑوں انسان بدترین زندگی گزارنے پر مجبور ہیں

خوبصورت ائیر رنگز، نیکلس اور ڈیکوریشن پیس کسے پسند نہیں ۔ میرے کانوں میں جھولتے خوبصورت ائیر رنگز اور گلے میں لٹکتے یونی...
18/05/2024

خوبصورت ائیر رنگز، نیکلس اور ڈیکوریشن پیس کسے پسند نہیں ۔
میرے کانوں میں جھولتے خوبصورت ائیر رنگز اور گلے میں لٹکتے یونیک سے نیکلس کو آرڈر کرنے لیے اس نمبر پہ رابطہ کریں
03056966616
ان کی انسٹاگرام آئی ڈی وزٹ کرنے کے لیے میری آئی ڈی پہ جائیں
Wajdanrao16

😍😍
17/05/2024

😍😍

اور کیا دیکھنے کو باقی ہے آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
12/05/2024

اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا

ملتے کہاں ہیں ایسے محبت رسیدہ لوگکرتے رہو ہماری زیارت کبھی کبھی
09/05/2024

ملتے کہاں ہیں ایسے محبت رسیدہ لوگ
کرتے رہو ہماری زیارت کبھی کبھی

رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
09/05/2024

رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ

تجھے دیکھ دیکھ سونا تجھے دیکھ کر ہے جگنامیں نے یہ زندگانی سنگ تیری بتانی تجھ میں بسی ہے میری جان ہائےکیا دھڑک دھڑک جائے
05/05/2024

تجھے دیکھ دیکھ سونا
تجھے دیکھ کر ہے جگنا
میں نے یہ زندگانی
سنگ تیری بتانی
تجھ میں بسی ہے میری جان ہائے
کیا دھڑک دھڑک جائے

نقلی ناخن لگانے کے لیے لڑکیاں کیا کیا کرتی ہیں ؟یہ سب جاننے کے لیے یوٹیوب پہ میری ویڈیو دیکھیں چینل کا نام Wajdan rao
03/05/2024

نقلی ناخن لگانے کے لیے لڑکیاں کیا کیا کرتی ہیں ؟
یہ سب جاننے کے لیے یوٹیوب پہ میری ویڈیو دیکھیں
چینل کا نام
Wajdan rao

آرڈر کرنے کے لیے ویب سائٹ پہ جائیں Skinbeauty.pk چہرے کے داغ دھبے دور کرے اور چہرے کو نکھار دے
01/05/2024

آرڈر کرنے کے لیے ویب سائٹ پہ جائیں
Skinbeauty.pk
چہرے کے داغ دھبے دور کرے اور چہرے کو نکھار دے

بدلے بدلے مرے غم خوار نظر آتے ہیںمرحلے عشق کے دشوار نظر آتے ہیںان کے آگے جو جھکی رہتی ہیں نظریں اپنیاس لیے ہم ہی خطاوار ...
24/04/2024

بدلے بدلے مرے غم خوار نظر آتے ہیں
مرحلے عشق کے دشوار نظر آتے ہیں
ان کے آگے جو جھکی رہتی ہیں نظریں اپنی
اس لیے ہم ہی خطاوار نظر آتے ہیں

Hello guys
23/04/2024

Hello guys

Good morning
20/04/2024

Good morning

With friend
18/04/2024

With friend

میرے سب دوست میری آئی ڈی پہ بھی آجائیں ۔ 😍😍😍
16/04/2024

میرے سب دوست میری آئی ڈی پہ بھی آجائیں ۔ 😍😍😍

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںتو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیںسنا ہے ربط ہے اسکو خراب حالوں سےسو اپنے آ...
15/04/2024

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
تو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے ربط ہے اسکو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں

میں نے صوابی کی تاریخی چادر جسے “چیل” کہا جاتا ہے اوڑھ رکھی ہے ۔ صوابی کے جس بندے نے یہ چادر میرے سر پہ دی اس نے کہا وجد...
14/04/2024

میں نے صوابی کی تاریخی چادر جسے “چیل” کہا جاتا ہے اوڑھ رکھی ہے ۔ صوابی کے جس بندے نے یہ چادر میرے سر پہ دی اس نے کہا وجدان آج سے آپ صوابی کی بیٹی ہے۔ صوابی سے ایک چادر کا رشتہ ہے میرا
ضلع صوابی کے مختلف علاقوں کے سروے اور بزرگوں سے ملنے والی معلومات کے مطابق اس کے پیچھے ایک تاریخی حقیقت ہے، جس کے بارے میں تاریخ دان بھی لکھتے ہیں کہ جب یوسفزئی قبیلے کی شاہ منصور کے مقام پر سکھوں کے ساتھ لڑائی ہوئی تھی توسکھ قوم میدان چھوڑ کر بھاگ گئی۔ جب صوابی کی خواتین میدان ج۔نگ گئیں تو وہاں پر موجود اپنے باپ، بھائیوں اور شوہروں کی لاشوں پر انہوں نے اپنی چادریں ڈالیں، جس پر خو۔۔ن کے دھبے لگ گئے، اسی کی یاد میں یہ خواتین چیل چادر پہنتی ہیں۔

کبھی تقدیر کا ماتم کبھی دنیا کا گلہ منزل عشق میں ہر گام پہ رونا آیا مجھ پہ ہی ختم ہوا سلسلۂ نوحہ گری اس قدر گردش ایام پہ...
13/04/2024

کبھی تقدیر کا ماتم کبھی دنیا کا گلہ
منزل عشق میں ہر گام پہ رونا آیا
مجھ پہ ہی ختم ہوا سلسلۂ نوحہ گری
اس قدر گردش ایام پہ رونا آیا

ایڈمن کی طرف سے سب کو عید مبارک
10/04/2024

ایڈمن کی طرف سے سب کو عید مبارک

مرد ہمیشہ سے قربانیاں دیتے آئیں ہیں لیکن ان کی قربانی کی قدر عورت کی نظر میں کچھ نہیں۔ پچھلے تین سال سے مردوں کے حقوق کے...
06/03/2024

مرد ہمیشہ سے قربانیاں دیتے آئیں ہیں لیکن ان کی قربانی کی قدر عورت کی نظر میں کچھ نہیں۔ پچھلے تین سال سے مردوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھا رہی ہوں شاید مردوں کو ان کے حقوق مل جائیں۔
واضح رہے یہ سب جملے مختلف مردوں کی طرف سے سینڈ کیے گئے ہیں۔
مرد بولتے نہیں لیکن وہ دل رکھتے ہیں ۔
کسی کی بہن، بیٹی بھاگ جائے تو باتیں مرد کو سننی پڑتی ہیں سر مرد کا جھکتا ہے۔
اپنی کمائی عورت پہ لٹانے کا حوصلہ مرد میں ہی ہوتا ہے۔
اپنی عورت کو شہزادی بنا کر رکھنے کا حوصلہ بھی مرد کا ہی ہے۔
ہر مرد ٹھیک نہیں لیکن ہر مرد خراب بھی نہیں ہے ۔
ان جملوں سے کسی کی دل آزاری ہو تو میں معذرت خواہ ہوں ۔
کچھ کھٹے میٹھے جملوں میں تلخ سچ بولنے کی جرات کی ہے۔
ان جملوں کے پیچھے کی کہانی انشا اللہ جلد میرے انٹرویوز میں سنیں گے۔

Wajdan Rao Ranghar

حلوہ ہی حلوہ
28/02/2024

حلوہ ہی حلوہ

27/02/2024

میں نے جمعہ کو اپنی بہن کے ساتھ بہاولپور جانا تھا ڈائیو سے بکنگ کروائی تو 2090 کرایہ تھا یعنی ہم دونوں بہنوں کا کرایہ 4180 روپے لگا۔ گاڑی تھرڈ کلاس، پنکھے کی آواز اتنی زیادہ کہ مسافروں کے سر میں درد شروع ہوگیا ۔ سٹیورڈ کو شکایت کی تو اس نے کہا آپ کو برداشت کرنا ہوگا ۔ میں نے کہا ہم مفت نہیں بیٹھے اگر کمپرومائز کروانا ہے تو آدھا کرایہ واپس کرو ورنہ گاڑی روک کر اتارو میں دیکھ لوں گی ۔
چونکہ مجھے اچھی طرح پتہ ہے کہ یہ مسافر کو نہیں اتار سکتے موٹروے پولیس ان کو بھاری جرمانہ کردے گی۔ خیر سٹیورڈ نے کال کی آفس اور کہا کہ خانیوال میں مسئلہ حل ہو جائے گا۔
واپسی پہ ڈائیو پہ لانت بھیجتے ہوئے سندھو پاور میں سفر کرنے کا سوچا۔ یقین کریں صرف ہزار روپے کرایہ
ہم سب کو مل کر ڈائیو کے خلاف کمپین چلانی ہوگی تاکہ اس کی کھٹارا اور فرعون کے زمانے کی بسوں نے نجات ملے۔
ڈائیو کی بجائے فیصل موورز، بلال ٹریول وغیرہ میں سفر کریں
Wajdan Rao Ranghar

18/02/2024
13/02/2024

الیکشن کمیشن

Hello guys , mri videos kesi lgti? ہیلو میری ویڈیوز کیسی لگتی ہیں؟
12/02/2024

Hello guys , mri videos kesi lgti?
ہیلو میری ویڈیوز کیسی لگتی ہیں؟

" تیرے نزدیک ہونے لگتی ہوں خود بخود ٹھیک ہونے لگتی ہوں "Wajdan Rao Ranghar
12/02/2024

" تیرے نزدیک ہونے لگتی ہوں
خود بخود ٹھیک ہونے لگتی ہوں "
Wajdan Rao Ranghar

Address

Lahore
54000

Telephone

+3255185101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wajdan Rao posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Lahore

Show All