GNN TV

GNN TV Global News Network

عمران خان کے برکی خاندان کے قادیانیوں سے تعلق کی اصل حقیقت۔ عمران سیریز  # 05https://youtu.be/Uf8vPJL_N3A
08/11/2022

عمران خان کے برکی خاندان کے قادیانیوں سے تعلق کی اصل حقیقت۔ عمران سیریز # 05
https://youtu.be/Uf8vPJL_N3A

کرکٹ اور عوام پر راج کرنے والا برکی خاندان۔ عمران سیریز  # 04 https://youtu.be/Wfs4ODzz_Tc
05/11/2022

کرکٹ اور عوام پر راج کرنے والا برکی خاندان۔ عمران سیریز # 04 https://youtu.be/Wfs4ODzz_Tc

عمران سیریز کی تیسری قسط میں اکرام اللہ نیازی کی کہانی https://youtu.be/KP9aEF3mRaI
01/11/2022

عمران سیریز کی تیسری قسط میں اکرام اللہ نیازی کی کہانی https://youtu.be/KP9aEF3mRaI

‏عمران سیریز کی دوسری قسط میں رشتہ داروں کی کہانیاں‏⁦‪youtu.be/L1k3eJKnF3U‬⁩
29/10/2022

‏عمران سیریز کی دوسری قسط میں رشتہ داروں کی کہانیاں
‏⁦‪youtu.be/L1k3eJKnF3U‬⁩

نیازی خاندان کی مختصر تاریخ کیا ہے ؟ عمران خان کے دادا ڈاکٹر عظیم خان نیازی کیا بہت بڑے زمیندار، مسلم لیگ کے رہنما تھے ا...
22/10/2022

نیازی خاندان کی مختصر تاریخ کیا ہے ؟ عمران خان کے دادا ڈاکٹر عظیم خان نیازی کیا بہت بڑے زمیندار، مسلم لیگ کے رہنما تھے اور تحریک آزادی میں ان کا کیا کردار تھا؟ میانوالی میں عمران خان کے وراثتی گھر پر کیوں میاں نواز شریف کے بڑے بڑے بینرز آویزاں ہیں ؟
پاکستان کے سیاستدان سیریز میں عمران خان کی تاریخ ، پہلی قسط
https://youtu.be/v54r6tftx5g

20/04/2022

عمران خان جب حکومت میں آئے تو انہوں نے عوام سے کیا وعدے کئے اور ان میں سے کون کون سے وعدے پورے ہو سکے۔ پی ٹی آئی کے دور حکومت پر ایک خصوصی نیوز پیکج

18/04/2022

عمران خان اور ان کی اہلیہ توشہ خانہ سے آخر کیا کیا کچھ ساتھ لے گئے اور ان کے بدلے کتنی قیمت ادا کی گئی۔ تمام تحائف کی تفصیل اور ان کی قیمت جانئے

Address

Abbot Road
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GNN TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

جی این این کی تاریخ

نوے کی دہائی میں جی این این ( گلوبل نیوز نیٹ ورک) پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ایجنسی کے طور پر ابھر کر سامنے آئی۔ ملبوس توکل رفیق غوری کی نڈر صحافت کے سائے تلے اس صحافتی ادارے نے اساس پاکستان کی سربلندی کیلئے صحافت کو مشن جان کر جاری رکھا۔ عروج کا ایک دور وہ تھا جب پاکستان کے ہر شہر میں جی این این کا دفتر تھا اور نمائندگان کا سب سے بڑا نیٹ ورک ہونے کا اعزاز بھی حاصل تھا مگر ہمیشہ کی طرح اصولی صحافت اہل اقتدار کو پسند نہ آئی ۔ مشرف کے سیاہ دور آمریت میں سب صحافتی حقوق کو پامال کرتے ہوئے جی این این کے ذفاتر کو جبراً بند کیا گیا ٗ کمپیوٹرز سے صحافتی ڈیٹا کو چوری کیا گیا ٗ دفاتر کو آگ لگائی گئی مگر رفیق غوری صاحب نے اس سفر کو جاری رکھا ۔ آن روڈ ٗ کیمپ آفسز سے بھی خبروں کی ترسیل جاری رکھی مگر خبر کی حرمت پر کبھی سمجھوتہ نہ کیا۔

آج جی این این ٹی وی ایک نئے عزم و ولولہ کے ساتھ پاکستان کے پہلے کیبل فری لائیو موبائل ٹی وی کے طور پر اپنی خدمات کا آغاز کر چکا ہے ۔ عزم وہی ہے ۔ مملکت خداداد سے محبت ٗ صحافت کی آبرو ٗ خبر کی حرمت ۔ پاکستان میں جمہوری عمل کے تسلسل میں اپنا کردار ۔ اس ملک کو سربلند اور دنیا کا بہترین ملک بنانے میں اپنا ایک ذرے برابر کردار ادا کرنے کی خواہش ۔

ہمارا عزم ہے کہ ہم جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے آپ کو ہر پلیٹ فارم پر خبر کی ترسیل جاری رکھیں۔ خبر وہ جس کی حرمت کا ہم عزم رکھتے ہیں۔ آپ کے موبائل ٗ لیپ ٹاپ ٗ سمارٹ ٹی وی غرض ہر وہ ذریعہ جو آپ تک آسان رسائی رکھتا ہے وہاں جی این این ٹی وی آپ کو صف اول میں نظر آئیگا۔


Other News & Media Websites in Lahore

Show All