Discover Pakistan

Discover Pakistan Pakistan’s most Watched Infotainment Satellite TV Channel. Pakistan’s most watched infotainment satellite TV Channel.

Discover Pakistan is setting new trends in the media industry of Pakistan by providing positive information through innovation and service of national Interest by mainstream media. The mission of the TV Channel is to promote Tourism and soft image of Pakistan at home and to a global audience through various satellites, IPTV’s, and digital horizons. Discover Pakistan is ready to partner with all th

e positive forces with the ambitions to play a vital role in expanding the country’s GDP and Tourism Economy.

28/12/2025

10 دن میں اسپتال تیارکرکے نیا ریکارڈ بنایا،کورونا میں پاکستان کو تباہی سے کیسے بچایا؟سب سے پہلے ویکسین پاکستان کو کیسے ملی؟ ابرارالحق نے پہلی بار حقیقت سے پردہ اٹھادیا

28/12/2025
محکمہ موسمیات کی 30 دسمبر کو ہلکی بارش کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے 30 دسمبر کو شہر میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کی پیشگو...
28/12/2025

محکمہ موسمیات کی 30 دسمبر کو ہلکی بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 30 دسمبر کو شہر میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کی پیشگوئی کر دی ہے۔ ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق اس روز مطلع ابرآلود رہے گا جبکہ رات کے وقت بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کے باعث شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کم ہو کر 25 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین روز کے دوران کراچی میں مجموعی طور پر موسم خشک رہے گا، تاہم راتیں سرد رہنے کا امکان ہے۔
اس کے علاوہ 30 دسمبر کو سندھ کے مختلف دیہی علاقوں جن میں دادو، جیکب آباد، کشمور، لاڑکانہ، حیدرآباد، بدین اور ٹھٹہ شامل ہیں، وہاں بھی ہلکی بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
Disclaimer: This image is AI-generated for informational and illustrative purposes only.

28/12/2025

سنوکرمیں ورلڈ ریکارڈ!دنیا پاکستانی کھلاڑیوں کی فین، فنڈ نہیں صرف سپورٹ چاہیے!عمران نوشاہی کا حکومت سے بڑا مطالبہ
🎱

28/12/2025

سنوکر کھیلنے والی خواتین کیلئے اچھی خبر! عمران نوشاہی (فوکل پرسن سنوکر پاکستان) نے خوشخبری سنادی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں مضبوط اور نمایاں اثر چھوڑنے کے بعد علی ترین اب فٹبال کے میدان میں قدم رکھنے جا رہے ہیں۔...
28/12/2025

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں مضبوط اور نمایاں اثر چھوڑنے کے بعد علی ترین اب فٹبال کے میدان میں قدم رکھنے جا رہے ہیں۔ وہ پاکستان میں ایک نئی فٹبال لیگ متعارف کروانے کی تیاری کر رہے ہیں، جس کا مقصد فٹبال کو پیشہ ورانہ سطح پر فروغ دینا، مقامی ٹیلنٹ کے لیے مواقع پیدا کرنا اور ملک بھر میں اس کھیل کی مقبولیت بڑھانا ہے۔
اس اقدام سے اسپورٹس شائقین کو امید ہے کہ پاکستان میں فٹبال کے ڈھانچے کو مضبوط بنانے میں مدد ملے گی اور نوجوان کھلاڑیوں کے لیے آگے بڑھنے کے نئے دروازے کھلیں گے۔

28/12/2025

سوہاوہ: 1846 میں تعمیر شدہ پراسرار تالاب! جوگی کی بددعا سے آج تک خشک ہے
A 179-Year-Old Mystery: The Enigmatic Pond of Sohawa That Never Filled with Water | Discover Pakistan

28/12/2025

پی ایس ایل کی ٹیم آنرشپ: علی ترین ریس سےباہر؟محسن نقوی نت بتا دیا
🎬VC: PCB

28/12/2025

چیئرمین PCB محسن نقوی نے علی ترین سے متعلق خاموشی توڑ دی
🎬VC: PCB

28/12/2025

جوان بیٹی کو گائناکالوجسٹ کو چیک کروانے میں کیسا خوف؟سب سے بڑی غلطی ماں کی!مسائل کی اصل وجہ کون؟ گائناکالوجسٹ کی زبانی سنئے

موٹروےپر دھند کا راج  کئی مقامات سے بندسنٹرل ریجن میں شدید دھند کے باعث مختلف موٹرویز پر ٹریفک متاثر ہو گئی ہے۔ موٹروے ا...
28/12/2025

موٹروےپر دھند کا راج کئی مقامات سے بند

سنٹرل ریجن میں شدید دھند کے باعث مختلف موٹرویز پر ٹریفک متاثر ہو گئی ہے۔ موٹروے ایم-2 لاہور سے کوٹ مومن تک، ایم-3 فیض پور سے جڑانوالہ تک، ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک اور لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم-11 پر بڑی گاڑیوں کی آمد و رفت عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔
موٹروے پولیس اور متعلقہ حکام نے ڈرائیورز کو انتہائی احتیاط برتنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھند کے دوران لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا سبب بن سکتی ہے۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک سفر نسبتاً محفوظ رہتا ہے، تاہم اس دوران بھی مسافروں کو اضافی احتیاط اختیار کرنے کی تاکید کی گئی ہے۔
حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ دھند کی شدت کم ہونے تک غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور روانگی سے قبل ٹریفک کی تازہ صورتحال ضرور معلوم کریں۔ حکام کا کہنا ہے کہ دھند میں کمی آتے ہی موٹرویز کو مرحلہ وار دوبارہ کھول دیا جائے گا اور مسافروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے گی۔

28/12/2025

ملتان سلطانز اس سالPCB خود آپریٹ کرے گا: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کا اعلان
🎬VC: PCB

Address

AFOHS Club PAF Falcon Complex Gulberg 3
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Discover Pakistan:

Share

Category

Discover Pakistan - Pakistan's First Tourism HD Statellite TV.

Promotion of nature, history, culture, trade and development in Pakistan is the only objective.