بلاول بھٹو کی تجویز پر اگر سیاسی جماعتیں مناظرہ یا مکالمہ کرنے پر آمادہ نہیں تو کم از کم اپنا پارٹی منشور اپنے ورکرز حامیوں کو ھی سمجھا اور بیان کردیں ۔تجزیہ کار طاہر نعیم ملک کی رائے
شہر اقتدار سے الیکشن کی کیا خبریں ہیں؟؟؟؟ 27 نومبر کی شام کوہسار کے دامن میں سجی بیٹھک کی کچھ جھلکیاں ہمارے سوشل میڈیا فالورز کے لئے۔۔۔
ویڈیو میں آپ اسلام آباد سے مدیحہ عابد علی اور لاہور سے آئے ساجد خان کو سن سکتے ہیں۔ ویڈیو کی ہدایت کاری کے لیے امان خان ترین کا شکریہ۔
Holi celebrated in Quaid-I-Azam University Islamabad
It is heartwarming to see youngsters just being happy together with no prejudices in sight.
Celebrate together, always be happy
جیسے بھی نامساعد اور مشکل حالات ہوں آگے بڑھنے کی لگن اور حوصلہ آپ کو ھمت نہیں ھارنے دیتا ۔ایبٹ آباد کے رہائشی مسعود احمد اسلام آباد میں کیسے محنت لگن سے رزق تلاش کررہے ہیں سنئے طاہر نعیم ملک کے ساتھ ان کی گفتگو۔
بپرجوائے نامی سمندری طوفان ہندوستان کے ایک نیوز سٹوڈیو میں داخل، کس طرح نیوز اینکر نے تیز ہوا کا مقابلہ کیا ، دیکھے
بپرجوائے نامی سمندری طوفان ممکنہ طور پر کل صبح سندھ کے مختلف شہر ( بدین ، سجاول ،تھرپارکھر ، عمر کوٹ ، حیدرآباد، کراث، عمرکوٹ ، ٹھٹہ اور میرپور خاص ) شامل ہے سے ٹکرائے جانے کا امکان ہے
indian 1st #AI news caster.
Soch badlo warna bahut dher hojayegi aur hum technology me bht peeche reh jayenge, jaise aam zindagi me he..
#ismailblogger #ai
The great progressive poet n writer #faizahmedfaiz wrote these verses many decades ago on #Pakistan , situation is unchanged... Issues are still there...
وہیل چئیر پر بیلے ڈانس کرنے کا انوکھا فن
دیکھئیے صبح پاکستان میں
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
A wonderful soul and a great colleague passed away today.
Allah manzilen asaan farmaye. Ameen suma ameen