Pakistan Timez

Pakistan Timez Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Timez, News & Media Website, LG 20 Century Tower, Lahore.
(1)

17/06/2024

25 لاکھ روپے کا بھاری برکن بکرا حیدراباد میں

09/06/2024

شہر حیدرآباد میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔

07/06/2024

"میں نے مشرف دور میں بھی شوکت عزیز سے مذاکرات نہیں کئے،مشرف کے نمائندے سے مذاکرات کئے تھے،ہم وہاں بات کریں گے جہاں طاقت موجود ہے
"عمران خان کا سُپریم کورٹ کی جانب سے مذاکرات سے متعلق صحافی کے سوال پر جواب

07/06/2024

پاکستان کا یو ایس اے سے میچ ہارنے کے بعد محمد عامر کی پریس کانفرنس

07/06/2024

نیوز الرٹ
ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے ۔
عید الضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی ۔

یہ سانحہ بھی نہیں بھولے گا
06/06/2024

یہ سانحہ بھی نہیں بھولے گا

06/06/2024

پاکستان کرکٹ ٹیم کو امریکہ کے ہاتھوں شکست

06/06/2024

امریکہ پاکستان کا میچ ٹائی ہو گیا اخری گیند پہ پانچ رن درکار تھے جس پر چوکا مار کر برابر کر دیا گیا اب فیصلہ سپر اوور میں ہوگا

06/06/2024

سعودی عرب میں ذی الحجہ کا چاند نظر آ گیا
پندرہ جون کو حج اور 16 جون کو عید ہوگی

31/05/2024

وزیر اعظم کا پیٹرولیم قیمتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ

پیڑول کی قیمت میں 15.40 پندرہ روپے چالیس پیسے ڈیزل کی قیمت میں 7.90 سات روپے نوے پیسے کمی کا فیصلہ

31/05/2024

سانحہ پریٹ آباد , پریٹ آباد کے مکینوں کا احتجاج, ایس ایس پی اور مئیر حیدرآباد سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

30/05/2024

مشہور ٹک ٹاکر عمر بٹ کا نکاح ہو گیا

30/05/2024

پریٹ آباد سانحہ میں اب تک 49 افراد کی جھلس جانے کی اطلاع آچکی ہے. سرکاری اعداد او شمار کا اب تک پتہ نہ چل سکا

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینToday the best ⚡❤‍🩹             Actres  # jamilanagudu with   and  also known a...
30/05/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤



Please follow me  🇧🇫👈😢🤲😢🤲 ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویرتصویر ماشاءاللّٰہخُدا اور اُس کے فرشتے آپ...
29/05/2024

Please follow me
🇧🇫👈😢🤲😢🤲
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


follow me
🇧🇫👈😢🤲😢🤲Please follow me
🇧🇫👈😢🤲😢🤲
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


follow me
🇧🇫👈😢🤲😢🤲

29/05/2024

بابا جی نے کیا خوب جواب دیا

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤



28/05/2024

کرکٹ کے میدان یا منشیات کے اڈے، میمبر سندھ اسمبلی ریحان راجپوت کھلاڑیوں کی آواز بن گئے، کھیلوں کے میدان جلد آباد کئے جائیں سندھ حکومت سے مطالبہ کردیا۔

میرپور ماتھیلو میں شہید ہونے والے صحافی نصر اللہ گڈانی کے اہلخانہ کی مالی امداد کے لیے جے ڈی سی کے ظفر عباس نے فرزند پاک...
28/05/2024

میرپور ماتھیلو میں شہید ہونے والے صحافی نصر اللہ گڈانی کے اہلخانہ کی مالی امداد کے لیے جے ڈی سی کے ظفر عباس نے فرزند پاکستان علی شیخانی کی طرف سے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان۔

گزشتہ دنوں شہید ہونے والے صحافی نصر اللہ گڈانی کی فیملی کی مدد کے لیے سینیئر صحافیوں نے جے ڈی سی سے رابطہ کیا ،ظفر عباس نے اس معاملے کو ممتاز پاکستانی نژاد امریکی بزنس ٹائیکون علی شیخانی کے سامنے رکھا ،علی شیخانی نے اپنی طرف سے شہید صحافی کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا، جے ڈی سی کے ظفر عباس جلد شہید صحافی کے اہلخانہ سے ملاقات کرکے ان کو ایک کروڑ کا چیک دیں گے۔

27/05/2024

تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم حیدرآباد کے زیر انتظام ہونے والا کل کا پرچہ "یوم تکبیر" کے سلسلے میں منسوخ کردیا گیا ہے جس کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا. باقی تمام پرچے اپنی تاریخوں پر منعقد ہوں گے.
ناظم امتحانات،
حیدرآباد تعلیمی بورڈ.

27/05/2024

سندھ کی تمام جامعات میں کل 28 مئی کو عام تعطیل ہوگی، مختلف جامعات میں ہونے والے امتحانات بھی ملتوی ہوں گے۔

27/05/2024

حیدرآباد کل ملک بھر میں یوم تکبیر پر عام تعطیل کے اعلان کے بعد اب کل سے ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات پر سوالیہ نشان آگیا طلباء اور والدین پریشان، تاہم حیدرآباد تعلیمی بورڈ اب تک کوئی فیصلہ جاری نہ کرسکی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کل 28 مئی یوم تکبیر کے دن ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔وزیرِاعظم نے پاکستان ک...
27/05/2024

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کل 28 مئی یوم تکبیر کے دن ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

وزیرِاعظم نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے دن 28 مئی یوم تکبیر کو سرکاری چھٹی قرار دے دیا۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ یوم تکبیر پاکستانی قوم کے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے اتحاد کی یاد دلاتا ہے، آج کے دن پوری قوم نے اس ملک کی سالمیت کیلئے یہ فیصلہ کیا کہ ملکی دفاع پر کسی قسم کا بیرونی دباؤ قبول کرکے سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

وزیرِاعظم نے کہا کہ یومِ تکبیر سیاسی اور دفاعی قوتوں کے اس ملک کے دفاع کو مضبوط تر بنانے کیلئے ایک جھنڈے، سبز ہلالی پرچم تلے متحد ہونے کی یاد دلاتا ہے، یوم تکبیر بیرونی دشمنوں کے ساتھ ساتھ ایسے اندرونی دشمنوں، جو ملک میں انتشار کی سیاست سے اس ملک کو خطرے سے دوچار کرنا چاہتے ہیں، انکے ناپاک عزائم کو ہمیشہ ناکام بنانے کے عہد کی تجدید کا دن ہے۔

انہوں نے کہا کہ 28 مئی یوم تکبیر، اس وقت کے وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف اور پاک فوج کے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے اقدام کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے، اس دن ہم ذوالفقار علی بھٹو کے پاکستان کے ایٹمی پروگرام شروع کرنے اور اسے جاری و ساری رکھنے میں اہم کردار ادا کرنے والے سائنسدانوں کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

شہباز شریف نے کہا کہ مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم اس دن یہ عہد کرتی ہے کہ 28 مئی کو جس طرح اس ملک کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا، ویسے ہی ہم شبانہ روز محنت سے اس ملک کی اقتصادی سلامتی کو یقینی بنائیں گے۔

وزیراعظم کے اس اعلان کے بعد کابینہ ڈویژن نے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

حکومت کا 28 مئی کو یوم تکبیر بنانے کا اعلان  کل ملک بھر میں یوم تعطیل ہوگی
27/05/2024

حکومت کا 28 مئی کو یوم تکبیر بنانے کا اعلان
کل ملک بھر میں یوم تعطیل ہوگی

27/05/2024

نیوز الرٹ حیدراباد
قاسم آباد تھانے پر تعینات اے ایس آئی اختر حسین عدالت جاتے ہوئے راستے میں شدید گرمی کا شکار ہو کر انتقال کر گیا پولیس

26/05/2024

آج اور کل پاکستان کے مختلف حصوں میں جاری ہیٹ ویو کے گرم ترین دن ہو سکتے ہیں۔ خاص طور پر سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

26/05/2024

حیدرآباد شہر کے نامور تاجر وصنعتکار ہیں جو کرسی اور عہدوں کی جنگ میں ایک دوسرے کیساتھ دست وگریبان

پاکستان کے صف اوّل کے معروف اداکار صدا کار طلعت حسین بھی آج دار فانی سے کوچ کرگئے مرحوم نہ صرف قومی سرمایہ بلکہ فنکاروں ...
26/05/2024

پاکستان کے صف اوّل کے معروف اداکار صدا کار طلعت حسین بھی آج دار فانی سے کوچ کرگئے مرحوم نہ صرف قومی سرمایہ بلکہ فنکاروں کی اکیڈمی تھے اور ان کی اداکاری آنے والے ٹیلنٹ کیلئے معاون و مددگار رہے گی اللہ طلعت حسین کی مغفرت فرمائے

23/05/2024

حیدر آباد: آئندہ چند روز کے دوران ہیٹ ویو کا خدشہ ہے،ڈپٹی کمشنر زین العابدین میمن

23/05/2024

ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ہیٹ ویو میں لوڈ شیڈنگ کے سبب کوئی انتقال ہوا تو کے الیکٹرک کے خلاف ایف آئی آر درج ہو گی۔

Address

LG 20 Century Tower
Lahore

Telephone

+923053900709

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Timez posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other News & Media Websites in Lahore

Show All

You may also like