AK Posting

AK Posting 𝘾𝙧𝙞𝙘𝙠𝙚𝙩 𝙇𝙤𝙫𝙚𝙧 ♥️🔥
𝘼𝙡𝙬𝙖𝙮𝙨 𝙎𝙪𝙥𝙥𝙤𝙧𝙩𝙞𝙣𝙜 𝙋𝙖𝙠𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣 𝙏𝙚𝙖𝙢 🇵🇰
(2)

بھائی، بھائی 🤝🔥
18/11/2024

بھائی، بھائی 🤝🔥





سیریز سے پہلے، ہم آسٹریلیا کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کریں گے 😅محمد رضوان۔۔.! 🤔
18/11/2024

سیریز سے پہلے، ہم آسٹریلیا کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کریں گے 😅
محمد رضوان۔۔.! 🤔







ٹھیک ہماری ٹیم کی اوقات کے مطابق آسٹریلیا نے صرف 11 اوورز میں میچ جیت کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا 💯🔥🔥
18/11/2024

ٹھیک ہماری ٹیم کی اوقات کے مطابق آسٹریلیا نے صرف 11 اوورز میں میچ جیت کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا 💯🔥🔥

عاقب جاوید سیدھا چیف سلیکٹر سے پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر 😳اب ہر جگہ ہی اسپنگ وکٹیں تیار کرنا شروع نہ کر دے 🫡♥️🔥       ...
18/11/2024

عاقب جاوید سیدھا چیف سلیکٹر سے پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر 😳
اب ہر جگہ ہی اسپنگ وکٹیں تیار کرنا شروع نہ کر دے 🫡♥️🔥






آپ دنیا کی کسی بھی ٹیم کو دیکھ لیں، ٹی 20 کرکٹ میں آج کل 250٫300 رنز بنانا معمولی سی بات ہے اور ایک ہماری ٹیم ہے جن سے پ...
18/11/2024

آپ دنیا کی کسی بھی ٹیم کو دیکھ لیں، ٹی 20 کرکٹ میں آج کل 250٫300 رنز بنانا معمولی سی بات ہے اور ایک ہماری ٹیم ہے جن سے پورے 20 اوورز بھی نہیں کھیلے جاتے 💔💯🙏
پھر کہتے ہیں ہم آسٹریلیا کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کریں گے 🫡💯🙏

کاش۔۔۔۔! 💔 آسٹریلیا ٹیم میں ایڈم زمپا انگلینڈ ٹیم میں عادل رشیدافغانستان ٹیم میں راشد خاننہ ہوتے، ہر بار یہی بابر کو آؤٹ...
18/11/2024

کاش۔۔۔۔! 💔
آسٹریلیا ٹیم میں ایڈم زمپا
انگلینڈ ٹیم میں عادل رشید
افغانستان ٹیم میں راشد خان

نہ ہوتے، ہر بار یہی بابر کو آؤٹ کر دیتے ہیں 💯🥹






انٹرنیشنل ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز۔۔!4231 - Rohit Sharma (159 matches)𝟒𝟏90* - 𝐁𝐚𝐛𝐚𝐫 𝐀𝐳𝐚𝐦 (𝟏𝟐𝟔 𝐦𝐚𝐭𝐜𝐡𝐞𝐬)4188 - Virat...
18/11/2024

انٹرنیشنل ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز۔۔!

4231 - Rohit Sharma (159 matches)
𝟒𝟏90* - 𝐁𝐚𝐛𝐚𝐫 𝐀𝐳𝐚𝐦 (𝟏𝟐𝟔 𝐦𝐚𝐭𝐜𝐡𝐞𝐬)
4188 - Virat Kohli (125 matches)

Babar Azam goes past Virat Kohli.

📸: Disney + Hotstar

یہ لیول ہے ہماری ٹیم کے کپتان کا 9 گیندوں میں صرف 1 اسکور بنا کر آؤٹ، یہ کہاں سے ٹی 20 کا کھلاڑی لگتا ہے 💔💯🙏
18/11/2024

یہ لیول ہے ہماری ٹیم کے کپتان کا 9 گیندوں میں صرف 1 اسکور بنا کر آؤٹ، یہ کہاں سے ٹی 20 کا کھلاڑی لگتا ہے 💔💯🙏




حسیب اللہ اچھا کھلاڑی ہے مزید موقعے ملنے چاہئیں، پاکستان کی 63 پر تیسری وکٹ گر گئی
18/11/2024

حسیب اللہ اچھا کھلاڑی ہے مزید موقعے ملنے چاہئیں، پاکستان کی 63 پر تیسری وکٹ گر گئی





جی بھائی، بہت زیادہ یاد آ رہی، آ جاؤ واپس 🥹
16/11/2024

جی بھائی، بہت زیادہ یاد آ رہی، آ جاؤ واپس 🥹

محمد رضوان 🗣️🗣️دیکھیں جی آسٹریلیا اپنے ہوم گراؤنڈز پر ہمیشہ سے ایک مشکل ٹیم رہی ہے، ہم نے کیچز ڈراپ کیے ہم سے غلطیاں ہوئ...
16/11/2024

محمد رضوان 🗣️🗣️
دیکھیں جی آسٹریلیا اپنے ہوم گراؤنڈز پر ہمیشہ سے ایک مشکل ٹیم رہی ہے، ہم نے کیچز ڈراپ کیے ہم سے غلطیاں ہوئی ہیں اگلے میچ میں جیتنے کی کوشش کریں گے 😳🔥

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، پاکستان سے 148 رنز بھی نہ چیز ہو پایا 💔💯🙏
16/11/2024

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، پاکستان سے 148 رنز بھی نہ چیز ہو پایا 💔💯🙏







بھائی آج تو ٹارگٹ بھی چھوٹا تھا آج تو کھڑے ہو کے میچ جتوانا تھا 💔🥹
16/11/2024

بھائی آج تو ٹارگٹ بھی چھوٹا تھا آج تو کھڑے ہو کے میچ جتوانا تھا 💔🥹







حارث رؤف، عباس آفریدی اور سفیان مقیم کی شاندار باؤلنگ کی بدولت آسٹریلیا نے پاکستان کو جیتنے کیلئے 148 رنز کا ٹارگٹ دے دی...
16/11/2024

حارث رؤف، عباس آفریدی اور سفیان مقیم کی شاندار باؤلنگ کی بدولت آسٹریلیا نے پاکستان کو جیتنے کیلئے 148 رنز کا ٹارگٹ دے دیا 💯♥️🔥







محمد رضوان نے کہا کہ "ہمیں اب ایک ساتھ بیٹھنا ہوگا اور SCG میں اگلا T20I کس طرح کھیلنا ہے اس پر تبادلہ خیال کرنا ہوگا۔ ہ...
15/11/2024

محمد رضوان نے کہا کہ "ہمیں اب ایک ساتھ بیٹھنا ہوگا اور SCG میں اگلا T20I کس طرح کھیلنا ہے اس پر تبادلہ خیال کرنا ہوگا۔ ہم ان شاء اللہ سیریز برابر کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔"

آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ٹی 20 میچ میں 29 رنز سے شکست دے دی 💔🥹
14/11/2024

آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ٹی 20 میچ میں 29 رنز سے شکست دے دی 💔🥹






پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے ♥️7 اوورز پر مشتمل میچ ہو گا 🔥🔥
14/11/2024

پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے ♥️
7 اوورز پر مشتمل میچ ہو گا 🔥🔥

اچھی خبر ♥️بارش رک گئی ہے میچ 7 اوورز کا ہو گا 🔥
14/11/2024

اچھی خبر ♥️
بارش رک گئی ہے میچ 7 اوورز کا ہو گا 🔥

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AK Posting posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category