ٹرمپ کے نئے ہیئر اسٹائل نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی
ٹرمپ کے نئے ہیئر اسٹائل نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی
karachi
The boy arrested for immoral activities in Yusuf Goth, Karachi said, "My friends pulled my shalwar kameez as a joke, and I apologize to my mother and sisters for my actions."
مری میں پنجاب حکومت کے خلاف عوام کا گرینڈ جرگہ، پی ٹی آئی رہنماؤں کی بھی شرکت
بیرسٹر گوہر
بس بہت ہو گیا، ملک کو بہتری کی طرف بڑھانا چاہئے، مذاکرات ضرور ہونے چاہئیں، سیاسی مسائل کا حل سیاسی بیٹھک سے ہی ہوتا ہے، پہلے بھی ہم آگے بڑھ رہے تھے، رابطے بہترین جا رہے تھے، ایک سطح پر رابطے ختم ہو گئے، اُمید ہے رابطے دوبارہ بحال ہوں گے، بیرسٹر گوہر کی اہم گفتگو۔۔!!
امریکی کانگریس کے رکن بریڈ شرمین نے کہا ہے کہ عمران خان کی قید قانون کے بجائے سیاست پر مبنی لگتی ہے
امریکی کانگریس کے رکن بریڈ شرمین نے کہا ہے کہ عمران خان کی قید قانون کے بجائے سیاست پر مبنی لگتی ہے
عادل خان زئی
آپ کے خلاف اس حکومت نے کوئی انتقامی کاروائی کی ہے ؟ مطیع اللّٰه جان میری ایک ارب کی پراپرٹی گرا دی گئی میرا سارا کاروبار سیل کر دیا گیا ہے جو ابھی تک سیل ہے ان شاء اللّٰه اللّٰه مجھے انصاف دے گا ! عادل خان زئی
انور مقصود نے سوشل میڈیا پر وائرل نیوی سے متعلق بیان پر معذرت کرلی
انور مقصود نے سوشل میڈیا پر وائرل نیوی سے متعلق بیان پر معذرت کرلی۔میرے بیان سے اگر دکھ پہنچا ہے تو معذرت کرتا ہوں مزاق اڑانے کا سوچ بھی نہیں سکتا، انور مقصود کی وضاحت۔
میں بھاگنے والوں میں سے نہیں ہوں،میں 26 نومبر کو رات ساڑھے بارہ بجے ڈی چوک میں اکیلی گاڑی میں تھی،بشری بی بی
میں بھاگنے والوں میں سے نہیں ہوں،میں 26 نومبر کو رات ساڑھے بارہ بجے ڈی چوک میں اکیلی گاڑی میں تھی،بشری بی بی
علیمہ خان
”آج کورٹ میں جج صاحب اور ہم موجود تھے، لیکن میڈیا نہیں تھا، جب عمران خان کو پنجرے میں لایا گیا تو ہمیں بہت بُرا لگا۔ میڈیا کی غیر موجودگی کی وجہ سے عمران خان ہم سے تھوڑی سے بات کرنے کے بعد عدالت کا بائیکاٹ کرکے چلے گئے۔ آج اے ٹی سی میں عمران خان کی اپنے کافی لوگوں سے مُلاقات ہوئی ہے۔ ہم 4 گھنٹے سے کھڑے ہیں، ہمیں اے ٹی سی کورٹ جانے کی اجازت نہیں ملی۔“علیمہ خان
دنیا میں ناجائز اولاد تو آپ کو ہر ملک میں مل جائے گی لیکن "ناجائز حکومت" صرف پاکستان میں ملے گی" - انور مقصود
دنیا میں ناجائز اولاد تو آپ کو ہر ملک میں مل جائے گی لیکن "ناجائز حکومت" صرف پاکستان میں ملے گی" -انور مقصود
ضمنی الیکشن
پی پی 139 شیخوپورہ ضمنی الیکشن: پولنگ کے دوران ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں لڑائی، لاتیں، مُکے چل گئے، 9 زخمی، ووٹرز گھروں کو دوڑ گئے۔۔!!
تازہ ترین 🚨 گولڈن ٹیمپل میں سیوا کے دوران اکالی دل کے سربراہ سکبیر سنگھ بادل پر قاتلانہ حملے کی کوشش۔
تازہ ترین 🚨 گولڈن ٹیمپل میں سیوا کے دوران اکالی دل کے سربراہ سکبیر سنگھ بادل پر قاتلانہ حملے کی کوشش۔