Global TV

Global TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Global TV, TV Channel, G 1 Market Johar Town Lahore, Lahore.

02/05/2024

Long Live Pakistan 🇵🇰 0311-7007-111

02/05/2024
17/05/2022

Free Camp for Autism Special Needs Children
Check up , Screening Consultancy by Senior Experts ABA , Speech Therapist, OT, Physio , Psychologist, Autism & Special Needs Children Experts
13 May Friday 12 Noon to 4 PM
Global Institute for Autism Special Needs Children
www.gias.info
0311-7007-222

جاگتے رہنا پھر نہ کہنا دیر ہوگئی. یہ جو ملک میں انارکی پھیل رہی ہے ۔ آج یہاں لڑائیآج وہاں لڑائیفلانی پارٹی کا جلسہ فلانی...
14/05/2022

جاگتے رہنا پھر نہ کہنا دیر ہوگئی.
یہ جو ملک میں انارکی پھیل رہی ہے ۔
آج یہاں لڑائی
آج وہاں لڑائی
فلانی پارٹی کا جلسہ
فلانی پارٹی نے فلانے لوگوں کو مارا
اداروں کے خلاف نعرہ بازی
عدلیہ پہ وار
یہ سب انہی چالوں کا حصہ ہے جو
لیبیا
عراق
شام
تیونس
میں ہوا
اسی طرح عوام کو ایک خونی جتھے میں تبدیل کیا گیا اور جب عوام کا غم و غصہ انتہا کو پہنچا تو اس کو تصادم میں بدل دیا گیا ۔۔۔یہ
سی آئی اے
موساد
را
بلیک واٹر
کے لئے کرنا مشکل نہیں ہے اور افسوس ناک بات ہے کہ یہی ماڈل اب پاکستان پہ لاگو ہونے کو تیار ہے۔۔
پاکستان کی زرخیز زمین جو ہر قسم کی اجناس اور پھلوں سے مالا مال ہے ۔
گوادر پورٹ۔۔
ریکوڈیک کے سونے کے ذخائر ۔۔
بلوچستان اور سمندر میں تیل۔۔
یورینیم کے ذخائر۔۔
نکل کے ذخائر۔۔۔
لیتھیم کے ذخائر۔۔
اور پاکستان کی جوان ابادی کی شرح
عالمی طاقتوں کے لئے پاکستان پہ قبضہ کرنے کے لئے یہی جواز کافی ہیں ۔۔
اسلئے برائے مہربانی محب وطن پاکستانی بنیں۔۔۔
سب سے پہلے تو یاد رکھیں کہ جب بھی ملک میں آفت آئے گی یا حملہ ہو گا تو سیاستدان ملک چھوڑ کے باہر بھاگ جائیں گے ۔۔ ملک میں جو 230 خاندان ہیں جن کے بچوں کے پاس 5 سال کے ملٹیپل ویزہ لگے ہیں وہ بھی ملک سے نکل جائیں گے ۔۔
اب پیچھے بچیں گے میں آپ اور ہماری طرح کے
اپر مڈل کلاس
مڈل کلاس
لوئر مڈل کلاس
وہ لوگ جو غربت کی لکیر کے اوپر رہ رہے یا نیچے رہ رہے ہیں ۔۔
ہمیں فسادات کا سامنا کرنا پڑے گا۔۔
خون ریزی ہو گی
ڈاکے پڑیں گے
عزتیں لٹیں گی
خوراک جی کمی ہو جائے گی
اب ہم نے کرنا کیا ہے؟؟؟

1-سب سے پہلے تو کسی بھی قسم کی انتشار کی پوسٹ نہ پھیلائیں
2 :یاد رکھیں میڈیا اس ففتھ جنریشن وار کا سب سی اہم ہتھیار ہے اسلئے کسی بھی خبر پہ اندھا دھند یقین نہ کریں۔۔۔نہ ہی آگے شئیر کریں ۔۔
3:کسی بھی جگہ انتشار کی کیفیت پیدا ہوتی دیکھیں تو کوشش کریں لوگوں کو سمجھائیں کہ سیاسی پارٹی کی خاطر محلہ دار , بازاری شراکتی تاجر , ہمسائیگی کے حقوق کو نظرانداز نہ کریں انکے حقوق زیادہ ہیں ۔
4: اداروں کے خلاف پوسٹ کریں مگر اتنی تنقید جتنی جائز ہے
5: ہم خود کو مسلمان کہتے ہیں ہمارا کم ازکم کم کوئی اخلاقی معیار تو ہونا چاہئے گفت وشنید میں 'تنقید میں اور کسی خبر کو بغیر تحقیق کے اگے پہنچانے میں
6-ہمیں اپنے سیکیورٹی اداروں پر تنقید سے گریز کرنا چاہئے اور ان کا مورال ڈاؤن کرنے والا کوئی کام نہیں کرنا چاہئے کیونکہ یہی ہماری سلامتی کے ضامن ہیں کل جو لوگ سیکیورٹی اداروں پر تنقید کرتے تھے اج تعریفیں کر رہے ہیں اور کل جو ان کی تعریفیں کر رہے تھے اج ان پر تنقید کر رہے ہیں ان لوگوں کے معیار کا اپ لوگوں کو اندازہ ہو ہی گیا ہوگا ہم کو سمجھدار ہو نے کی ضرورت ہے ۔
7: یاد رکھیں ہمارا ملک سلامت ہے تو ہم سلامت ہیں اسلئے ہمیں اس ملک کی سلامتی و بقاء کی جدوجہد کرنی ہے۔
جے تو ہو گا - روک سکو تو روک لو

13/05/2022
https://www.facebook.com/2226371230923048/posts/3530146610545497/
12/05/2022

https://www.facebook.com/2226371230923048/posts/3530146610545497/

Global Autism & Special Needs Children Institute Organizing
Eid Milan Party on 13th May Friday 2pm
Chief Guest:
Dr. Huma Aslam (Consultant Psychiatrist Jinnah Hospital Lahore) Visiting Consultant Psychiatrist Global Rehab Center & Institute for Autism, Special Needs Mind and Behavioral Sciences
Chief Organizer: Dr. Zafar Iqbal Mian (Mind Scientist Group Chairman Global Group of Institutions)
Venue: Global Institute for Autism Special Needs Mind and Behavioral Sciences
0311-7007-222
www.gias.info

Mr. Bilal Kamyana, CCPO, Lahore visited  Lahore Chamber of Commerce and Industry.
10/05/2022

Mr. Bilal Kamyana, CCPO, Lahore visited Lahore Chamber of Commerce and Industry.

08/05/2022

انجمن ترقی پسند مصنفین PWA لاھور کے عہدیداروں اور اراکین مجلس عاملہ کے اعزاز میں ڈاکٹر ظفر اقبال میاں کی طرف سے عید ملن پارٹی کا اہتمام ... سیمینار : منشیات کے مریضوں اور اسپیشل چلڈرن کے مسائل اور ہماری ذمہ داریاں، مشاعرہ، ڈنر ... تاریخ : 7 مئی 2022، بروز ہفتہ شام 6 بجے ... مقام : ایڈریس اور جگہ کی لوکیشن ساتھ sent کی جا رہی ہے ... منتظر : ڈاکٹر ظفر اقبال میاں (میزبان، چیئرمین گلابل گروپ آف ہیلتھ انسٹیٹویشن)
0311 7007222، 0311 700111، جاوید آفتاب(مرکزی سیکرٹری PWA لاھور)، ضماد گریوال(سیکرٹری انفارمیشنPWA لاھور).
Address.. Global Health Care Wellness Center 594-G1 Johar Town Lahore behind Doctor Hospital Lahore
www.gracerehab.net www.gias.info www.gwopak.org www.globaltvhd.com
Location

Global Health Care Wellnesss Center, Grace Rehab Centre/ Global Institute for Autism Special Needs Mind & Behavioral Sciences Rehabilitation, Global Aesthetic Clinic, Global Surgical and Gynae Hospital
0311 7007111
https://maps.app.goo.gl/iLxG8SEmfyq7efAc7

Eid Party 🥳for Poet & Writers ✍ Association Pakistan
Hosted by Global Group of Institutions www.gwopak.org www.gracerehab.net www.gias.info www.globaltvhd.com www.ghchealthline.com 0311-7007-111

انجمن ترقی پسند مصنفین PWA لاھور کے عہدیداروں اور اراکین مجلس عاملہ کے اعزاز میں ڈاکٹر ظفر اقبال میاں کی طرف سے عید ملن ...
08/05/2022

انجمن ترقی پسند مصنفین PWA لاھور کے عہدیداروں اور اراکین مجلس عاملہ کے اعزاز میں ڈاکٹر ظفر اقبال میاں کی طرف سے عید ملن پارٹی کا اہتمام ... سیمینار : منشیات کے مریضوں اور اسپیشل چلڈرن کے مسائل اور ہماری ذمہ داریاں، مشاعرہ، ڈنر ... تاریخ : 7 مئی 2022، بروز ہفتہ شام 6 بجے ... مقام : ایڈریس اور جگہ کی لوکیشن ساتھ sent کی جا رہی ہے ... منتظر : ڈاکٹر ظفر اقبال میاں (میزبان، چیئرمین گلابل گروپ آف ہیلتھ انسٹیٹویشن)
0311 7007222، 0311 700111، جاوید آفتاب(مرکزی سیکرٹری PWA لاھور)، ضماد گریوال(سیکرٹری انفارمیشنPWA لاھور).
Address.. Global Health Care Wellness Center 594-G1 Johar Town Lahore behind Doctor Hospital Lahore
www.gracerehab.net www.gias.info www.gwopak.org www.globaltvhd.com
Location

Global Health Care Wellnesss Center, Grace Rehab Centre/ Global Institute for Autism Special Needs Mind & Behavioral Sciences Rehabilitation, Global Aesthetic Clinic, Global Surgical and Gynae Hospital
0311 7007111
https://maps.app.goo.gl/iLxG8SEmfyq7efAc7

08/05/2022

Address

G 1 Market Johar Town Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Global TV:

Videos

Share

Category