Click Entertainment

Click Entertainment Living for the moments that make you smile! Let's chat about all things fun and entertaining! Welcome to the ultimate entertainment destination on Facebook!
(14)

Dive into a world of excitement. We offer a diverse range of content, including videos, live streams, and engaging posts from celebrities, creators, and friends. Join us for a daily dose of fun, stay updated on pop culture, and connect with fellow entertainment enthusiasts. Let's make your feed the most entertaining place to be!

15/12/2024

17دفعہ منسٹر بن کر ورلڈ ریکارڈ توڑنے والے شیخ رشید کے ساتھ مستقبل میں کیا ہونے والا ہے؟پامسٹ نے شیخ رشید کی سیاست کا زائچہ کھول دیا

14/12/2024

کالاجادو کرنے کیلئے چِلے کاٹنے پڑتے ہیں؟ کالے جادو کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟ ڈاکٹر فرخ نے قرانی آیات سے واضح کردیا

14/12/2024

معروف پامسٹ ایم اے شہزاد نے بھی معروف علم نجوم بابا وانگا کی پیش گوئیوں کی تردید کر دی, کیا دنیا تباہ ہونے والی ہے؟

13/12/2024

دنیا میں ہر انسان کا ہم ذات جن ہوتا ہے جنات نے سوئے ہوئے میرے اوپربھی حملہ کیا تھا, ایم اے شہزاد کی باتوں نے اینکر کے رونگٹے کھڑے کر دیے

13/12/2024

مسٹر بین اگر سویا ہوتو اس کو کیا کہیں گے ؟اینکر کے سوالوں نے فیشن ڈیزائنر کی بولتی بند کروادی

12/12/2024

مجھے PCBکا نجومی بنا دو ، پاکستانی کرکٹ ٹیم جہاں جائے گی وہاں سےشرطیہ کپ جیت کر آئیں گے، معروف پامسٹ ایم ۔اے شہزاد نے بڑا دعویٰ کردیا

12/12/2024

میں نیشنل ہسپتال کو بنانے والاہوں اور انہوں نے میرے ساتھ ہی دھوکہ کر دیا، معروف فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے خاموشی توڑ دی

11/12/2024

2025 میں وزیراعظم کی کرسی پر کون آئے گا؟ بلاول بھٹو کی شادی کس سے ہوگی؟ معروف پامسٹ ایم اے شہزاد نے بڑی پیش گوئیاں کردیں

10/12/2024

دوسری بیوی سے دور رکھنے کیلئے پہلی بیوی نےاپنے شوہر پر ہی کالا جادو کروادیا، ڈاکٹر فرخ نے جادو کے علاج کی خوفناک کہانی سنادی

10/12/2024

امان اللہ خان نے عرفان اصغر کو ایسی کیا بات کہی تھی جو مذاق رات پروگرام چھوڑنا پڑا؟

09/12/2024

آج نہیں تو کل عمران خان نے دوبارہ وزیراعظم بننا ہے، ٹرمپ کے صدر بننے کی 100فیصد پیشگوئی کرنیوالے۔ پامسٹ ایم اے شہزاد نےخان کی رہائی کی پیشنگوئی کر دی

09/12/2024

معروف فیشن ڈیزائنر نے بڑے انکشافات کر دیے

07/12/2024

پاکستان کے وہ چینلز جن کے ساتھ کام کرنے کا مزہ آیا، عرفان اصغر ،محسن نقوی کے بارے میں بھی بول پڑے

07/12/2024

آن لائن خریداری سے پہلے یہ ویڈیو لازمی دیکھ لیں، معروف فیشن ڈیزائنر نے عوام کو خبردار کر دیا ۔۔۔!

06/12/2024

پاکستان کے نامور ڈاکٹر راشد لطیف نے طلبہ کو پڑھائی میں کامیاب ہونے کا طریقہ بتا دیا

05/12/2024

نئی نویلی دلہنوں کیلئے حیرت انگیز ترکیب، شادی کےمہنگے جوڑوں کا بعد میں کیسے استعمال کرسکتے ہیں؟ معروف فیشن ڈیزائنر نے لاکھوں کا مشورہ دیدیا

05/12/2024

پاکستان کے پہلے ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش ممکن بنانے والے ڈاکٹر راشد لطیف خان کی کہانی

04/12/2024

خوشبوئیں لگانے سے جسم کی بدبو نہیں جاتی ،جتنے مرضی مہنگے برانڈز پہن لو لیکن گھر سے نہاکر نکلا کرو ! خواتین کے جسم سے ہی زیادہ بدبو کیوں آتی ہے؟

Address

43 A/s Zafar Ali Road, Gulberg V, Punjab 54000
Lahore
54660

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Click Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies