04/01/2024
Amin Hafeez Cricket Kheltay Huey
Journalist
'Pride of Performance'
Amin Hafeez Cricket Kheltay Huey
Recycled Plastic Manhole Covers | Amin Hafeez
آبشار اور امین حفیظ
Love waterfall
مظفر آباد سے نیلم جاتے ہوئے پہلی قیام گاہ جسے Love آبشار کہا جاتا ہے ۔
آپ بتایئے امین حفیظ کس مقام پر موجود ہیں ۔
دریائے نیلم اور دریائے جہلم کے حسین ملاپ کا مقام دومیل ( آذاد جموں و کشمیر )
Amin Hafeez DODHI Tyar Krte Huey
New Podcast Setup! | Amin Hafeez
Amin Hafeez Moong Ph**li Lete Huey
Renovation of Lahore Zoo | Amin Hafeez
Amin Hafeez Ka Cake Ban Gya! | Part-2 | Amin Hafeez
Amin Hafeez Making Cake | Part-1
Condition of Public Toilets in Racecourse Park Lahore | Amin Hafeez
Gur Kese Banta Hai? | Amin Hafeez
شہر سے دور گاوں میں مزے ہی مزے
گوڑی تیرا گاوں بڑا پیارا ۔۔۔ میں تو گیا مارا آ کے یہاں رے
لاہور پریس کلب انتخابات کے نتائج ۔
امین حفیظ نو منتخب صدر ارشد انصاری کے ساتھ خوشگوار موڈ میں ۔دیگر کامیاب امیدواروں میں شیراز حسنات سینئر نائب صدر ، امجد عثمانی نائب صدر ، زاہد کاظمی جنرل سیکرٹری ، جعفر یار بن جائینٹ سیکرٹری ، سالک نواز خزانچی کامیاب ہوئے ۔
پر امن اور شفاف انتخابات کے انعقاد پر چیف الیکشن کمیشن سعید آسی اور ان کی ٹیم کو مبارکباد ۔
Prices of Carpets | Amin Hafeez
8 February ko Elections Honge ya Nahi? | Amin Hafeez
قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے لئے کاغذات نامزدگی کی فراہمی شروع ۔امیدوار 20 سے 22دسمبر تک کاغذات جمع کرا سکیں گے ۔
پاکستان میں ووٹرز کی تعداد
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760
مرد ووٹرز ۔ 6کروڑ 92 لاکھ 63 ہزار 704
خواتین ووٹرز ۔ 5 کروڑ 93 لاکھ22 ہزار 56
خواتین ووٹرز کا تناسب ۔ 46 عشاریہ 13 فیصد
صوبوں میں ووٹرز کی تعداد
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنجاب ۔ 7 کروڑ 32 لاکھ7 ہزار 896
سندھ ۔ 2 کروڑ 69 لاکھ 94 ہزار 769
خیبر پختونخواہ ۔ 2 کروڑ 19 لاکھ 28 ہزار 119
بلوچستان ۔ 53 لاکھ 71 ہزار 947
اسلام آباد ۔ ایک لاکھ 83 ہزار 39
اس ماہ سرکاری ملازمین کو تنخواہ 29 دسمبر کو ملے گی ۔ بینک 30 دسمبر سے یکم جنوری تک بند رہیں گے ۔
6 دن ویلے ۔۔۔ اتوار دی چھٹی
رکشے پر لکھی اس تحریر کا مطلب کیا ہے ؟
Artificial Rain in Lahore | Amin Hafeez
کئی بار بطور غلام فروخت ہوتا ہوتا بچہ بڑا ہوکر دھلی سلطنت کا بادشاہ کیسے بنا ۔جاننے کے لئے دیکھئے 15 دسمبر بروز جمعہ شام سات بجے ۔
دیکھو پاکستان امین حفیظ کے ساتھ صرف ڈسکور پاکستان پر
صحت مند رہنے کا راز جانئے۔
Amin Hafeez Tazaah Amrood Khaatay Huey
فٹ رہنے کے لئے واک اور یوگا بہت ضروری
Suzuki Certified Used Cars | Amin Hafeez
Amin Hafeez in Strawberry Field
طالب علموں کو آسان اقساط پر الیکٹرک موٹر سائیکلیں دینے کا فیصلہ ۔ رقم بنک آف پنجاب ادا کرے گا ۔ جاوید احمد قاضی سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب
A Day in Village | Amin Hafeez
نگہرانوں کو سموگ کے خاتمے کے لئے جہاز ملا نہ بادل ۔ سڑکوں کی دھلائی شروع کر دی ۔ اب عوام بھی اپنی گلیاں دھوئیں ۔
Nayi Swift Rs. 250,000/- Sasti Khareeden | Suzuki Car Exchange | Amin Hafeez
سرکاری میڈیکل کالجوں میں داخلہ کا متوقع میرٹ
ایم بی بی ایس ۔۔۔ 91.3
بی ڈی ایس ۔۔۔ 91.1
حتمی میرٹ لسٹ 12 دسمبر
RABTA Application | Pakistan Railways | Amin Hafeez
مسیحی سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تنخواہ 20 دسمبر کو ملے گی ۔
Motorway M-3 Ka Safar | Amin Hafeez
Lahore
Be the first to know and let us send you an email when Amin Hafeez posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Send a message to Amin Hafeez:
Role of Dining Car in Train | Karachi Express | Amin Hafeez
SMOG Se Bachnay Kelye Cycle Chalayen! | Amin Hafeez سموگ سے بچاو اور مصنوعی بارش کے نت نئے مفت مشورے
The SUNDIAL | Calculating Time with Sun | Amin Hafeez
ٹراؤٹ مچھلی سب سے مہنگی مچھلی ۔ طاقت اور مزہ ایک ساتھ ۔ ( 4500 روپے فی کلو پکا کر ) ٹراوٹ مچھلی اتنی نازک ، پھرتیلی اور نخروں والی ہے کہ اگر اسے مسلسل تازہ پانی نہ ملے یا اسے پانی سے باہر نکالیں تو وہ کچھ ہی دیر میں مر جاتی ہے ۔ ٹراوٹ مچھلی کے انڈوں سے بچے تقریبا 32 روز میں پیدا ہوتے ہیں ۔ اس کی عمر پانچ سال تک ہوتی ہے اور اس کا وزن پانچ کلو تک ہوتا ہے ۔ آپ جب بھی ناران ، کاغان اور ایسے ہی سرد علاقوں میں جائیں تو ٹراوٹ مچھلی کھانا نہ بھولیں ۔
Renovation of Lahore Canal Underpasses | Amin Hafeez
ناران سے لاہور واپسی کا سفر اور ٹرک ہوٹل ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈسکور پاکستان کی ٹیم نے رات تقریباً ڈھائی بجے جی ٹی روڈ پر واقع ایک ٹرک ہوٹل پر مختصرا قیام کیا ۔ دودھ پتی پی مزہ آ گیا ۔آپ کا ٹرک ہوٹل میں کھانے کا تجربہ کیسا رہا ؟
مارکو پولو ریزارٹ کاغان دریائے کنہار کے ساتھ بنے ننھے منے فلمی قسم کےخوبصورت گھر جہاں تمام بنیادی سہولتیں موجود ۔
امین حفیظ آج بن گئے آل راونڈر صرف آپ کے لئے ۔ موسم سرما میں سیاحت (وینٹر ٹورزم ) کو فروغ دینے کی غرض سے شدید برفباری اور مشکل ترین علاقوں کی کوریج کرتے ہوئے ۔ آپ یہ تمام کوریج دیکھ پائیں گے ڈسکور پاکستان ٹی وی کے پروگرام دیکھو پاکستان امین حفیظ کے ساتھ ۔
ناران میں بہت ہی پیارے دوست عبدالباسط میر نے ہمارے اعزاز میں کھانے کا اہتمام کیا ۔ کھانا تو مزیدار تھا ہی باتیں اس سے زیادہ مزے کی ہوئیں ۔
سیف الملوک جھیل اور امین حفیظ کی شوخیاں آپ بہت جلد دیکھے گئے پروگرام دیکھو پاکستان میں ۔ صرف ڈسکور پاکستان ٹی وی پر
ڈسکور پاکستان کی ٹیم جھیل سیف الملوک پہنچ گئی ۔ جھیل دیکھتے ہی ذہین میں مصر کے شہزادہ سیف الملوک اور اس کی محبوبہ پری بدر الجمال کے رومانوی واقعہ کی یاد تازہ ہو جاتی ہے ۔
ناران سے جھیل سیف الملوک جاتے ہوئے ناہموار راستہ اور ڈسکور پاکستان ٹیم کے بلند حوصلے صرف آپ کے لئے ۔
لولو سر جھیل اور گردونواح کا ماحول اداس کیوں ہے ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت نے ناران سے بابو سر ٹاپ کے راستے پانچ ماہ کے لئے بند کر دیئے ۔ عوام پوچھتے ہیں کہ ونٹر ٹورزم کے فروغ کے لئے حکومت مناسب اقدامات کیوں نہیں کرتی ۔ ڈسکور پاکستان کی ٹیم کا وعدہ ہے کہ وہ ونٹر ٹورزم کی اجازت ملتے تک آپ کو گھر بیٹھے ونٹر ٹورزم سے لطف اندوز کراتی رہے گی ۔
شدید برف باری کے علاقوں میں آپ کی جیب کہیں پھنس جائے تو گھبرانا نہیں ایسے میں آپ کیا کریں گے ۔ دیکھئے ڈسکور پاکستان کی بلند حوصلہ ٹیم کے کارنامے ۔
قدرت کے حسین نظارے سڑک کے دائیں جانب پہاڑوں پر برف باری اور بائیں جانب کے پہاڑوں پر برف باری نہہں ۔ ہے ناں مزے کی بات ۔ ڈسکور پاکستان کی ٹیم آپ کے لئے ایسے ہی خوبصورت نظارے کیمرے کی آنکھ سے مخفوظ کرکے لا رہی ہے ۔