15/01/2025
ہائی سپیڈ دیزل کی قیمت میں میں 2 روپے 61 پیسے کا اضافہ، نوٹیفکیشن
پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے اضافہ، نوٹیفکیشن
وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت 260 روپے 95 پیسے مقرر، نوٹیفکیشن
پٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے مقرر،نوٹیفکیشن