Malik Shakir 72

Malik Shakir 72 What YOU HAVE,Many Can HAVE

BUT WHO YOU ARE .no one Can be🩶🥰

06/07/2024
✌خون خاندانی ہو تو وفاداری وراثت میں ملتی ہے♥️
23/05/2024

✌خون خاندانی ہو تو وفاداری وراثت میں ملتی ہے♥️

𝐄𝐢𝐝 𝐀𝐥-𝐅𝐢𝐭𝐫 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤-🌙🌙 Wishing you and your loved ones a joyous Eid filled with blessings, happiness, and peace! ✨
10/04/2024

𝐄𝐢𝐝 𝐀𝐥-𝐅𝐢𝐭𝐫 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤-🌙

🌙 Wishing you and your loved ones a joyous Eid filled with blessings, happiness, and peace! ✨

محسن تیری بستی میں اداکار بہت ہیں🖤💛
03/04/2024

محسن تیری بستی میں اداکار بہت ہیں🖤💛

.. بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم.                            یا علی مدد۔        بہت ہی پُردرد کلام ۔خوں بہا کوفہ ...
28/03/2024

.. بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم.
یا علی مدد۔
بہت ہی پُردرد کلام ۔خوں بہا کوفہ میں۔ بہت جلد ریلیز کیا جائے گا۔

https://youtube.com/

16/02/2024

Salam Ya Gazi Abbas Alamdar 🚩❤️

26/01/2024

یوم ولادت باسعادت مولا علی علیہ السلام کی مناسبت سے نومل گلگت میں مشہور نعت خوان عباس عبالی اپنی خوبصورت آواز سے محفل کو چار چاند لگا رہے ہیں.

14/01/2024

🚩بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 🚩🤲
الحمدللہ
Full_Kalaam
Frist manqabat For 13 Rajab2024
Title
YA SHAH E MARDAN YA ALI
🚩 🚩🚩
ع
___________________________________

VOICE
Muhammad Numbardar
ساجدعلی دانش
Muhammad Rehan Nagari
Poetry
Rashid Ali Rashid
Audio&Video
ADS_GB
کمپوزیشن
عاشقانِ اہلبیت نگر
___________________________________
SPECIAL THANKS
ZAWAR NASIR ALI
ZAWAR LIAQAT HUSSAIN
AZKAR HUSSAIN DANISH
ALI YAZDAN NAGERI
ZAHEER ABBAS

Stay tune stay connected

علیؑ کو ماننے میں ہی بھلا ہے 🚩🚩جہاں والو یہ میرا مشورہ ہے
06/01/2024

علیؑ کو ماننے میں ہی بھلا ہے 🚩🚩
جہاں والو یہ میرا مشورہ ہے

23/08/2023

میری زندگی کی مشکلات سے بےخبر معاشرہ ہر وقت میری آخرت کی فکر میں مبتلا رہتا ہے.

21/08/2023

عمران خان جیل سے رہا ہو گیا 🤗🤗

20/08/2023

جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی
کبھی تو انکا بھی حساب ہو گا...

😔

18/08/2023

"کپتان کے وہ جرم کس کی پاداش میں آج وہ قید تنہائی میں ہیں"

عمران خان کا پہلا جرم یہ ہے کہ ملک کا نام روشن کرنے کی ٹھانی اور کرکٹ کے میدان میں ان ممالک کو بھی شکست دی جن کا قد کاٹھ اس دور میں کرکٹ میں بہت اونچا تھا، اور ملک کو ورلڈ کپ کی صورت میں عزت دلوائی ۔

شوکت خانم کے بیٹے اس کے بعد غریب کا درد محسوس کیا اور پوری دنیا کے کونے کونے سے پیسے اکھٹے کرکے کینسر ہاسپٹل بنایا جہاں آج بھی 70 فیصد تک غریبوں کا مفت علاج ہوتا ہے۔

مگر وہ مرد مومن یہاں بھی نہیں رکا اور پاکستانی عوام کو تعلیمی شعور سے آراستہ کرنے کے لیے یونیورسٹی بنائی تاکہ پاکستانی عوام کو عالمی طرز کی تعلیم دی جاسکے۔

قاسم کے باپ نے پھر زندگی کا سب سے بڑا جرم یہ کیا کہ پاکستانی عوام کو سیاسی شعور دے کر مافیا سے آزاد کرنا چاہا۔

عمران خان نے پاکستانی عوام کو بتایا کہ چیونٹیوں کی طرح غلامی کرنا چھوڑ دو لاالہ الااللہ کی چھتری تلے آزاد ہوجاؤ ریاست مدینہ کے اصولوں" انصاف انسانیت اور خوداری" کی بات کی عوام کو بتایا کہ غلاموں کی کوئی زندگی نہیں پرواز صرف آزاد انسان کی ہے، پوری دنیا میں گرین پاسپورٹ کی عزت بحال کی ہر جگہ جاکر غریب کی بات کی لیکن یہ تو مافیا کی بستی تھی جہاں شعور اور آزادی جیسے نعرے جرم تھے اور اسی جرم میں آج وہ اٹک جیل کی بیرک نمبر 304 میں قیدی نمبر 804 کی حثیت سے موجود ہے لیکن وہاں سے بھی عوام کے لیے حقیقی آزادی کی صدائیں لگا رہا ہے کیونکہ وہ جانتا ہے کہ پرواز صرف آزاد انسان کی ہے۔
وہ ہزار سال قید تنہائی کے لیے تیار ہے مگر اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے کے لیے ہرگز تیار نہیں۔

اب ہمیں سوچنا ہے کہ اگر ہمارا کپتان ہمارے لیے کھڑا ہوسکتا ہے تو ہم اپنے لیے کیوں نہیں؟

Address

Lahore Gulbur 3
Lahore
05499

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Shakir 72 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Shakir 72:

Videos

Share

Category