K H R Media ツ

K H R Media ツ ہمارا عزم بابا جان علیہ الرحمہ کے مشن کے عین مطابق رسول اللہ ﷺ کے دین کو تخت پر لانے کے لیے جدو جہد کرنا

ویکو بابا جان تیرا سعد جُھکا نہیں ہے ظالم کے سامنےاللہ تعالیٰ ہمارے قائد محترم کو مزید استقامت عطا فرمائے
12/08/2021

ویکو بابا جان تیرا سعد جُھکا نہیں ہے ظالم کے سامنے
اللہ تعالیٰ ہمارے قائد محترم کو مزید استقامت عطا فرمائے

سبھی تحریکی بھائیوں سے مودبانہ اِلتماس!! 🙂
22/07/2021

سبھی تحریکی بھائیوں سے مودبانہ اِلتماس!! 🙂

رکنِ شوریٰ و امیر خیبر پختونخواہ ڈاکٹر محمد شفیق امینی صاحب کو بِلاجواز گرفتارکرلیا گیا۔ یاد رہے ڈاکٹر صاحب تحریک کی طرف...
22/07/2021

رکنِ شوریٰ و امیر خیبر پختونخواہ ڈاکٹر محمد شفیق امینی صاحب کو بِلاجواز گرفتارکرلیا گیا۔

یاد رہے ڈاکٹر صاحب تحریک کی طرف سے مزاکراتی ٹیم کے ہیڈ بھی تھے۔
🔴حکومت ہوش کے ناخن لے اور ایسے دہشتگردانہ اقدامات سے باز آجائے

18/07/2021

کرو تم فیصلے جو بھی جھکا ہر گز نہ پاؤ گے

‏آج ملازمین کی ووٹنگ  سید احمد شاہ صاحب، مفتی عبدالرؤف نظامی صاحب و امیدوار اسمبلی حلقہ 3 سٹی مظفرآباد فیاض احمد اعوان و...
18/07/2021

‏آج ملازمین کی ووٹنگ سید احمد شاہ صاحب، مفتی عبدالرؤف نظامی صاحب و امیدوار اسمبلی حلقہ 3 سٹی مظفرآباد فیاض احمد اعوان و دیگر کا پولنگ سٹیشن کا دورہ

10/07/2021

قائد محترم کی رہائی کے حوالے سے مرکزی شوری کی جانب سے اہم پیغام

10/07/2021

کوٹ لکھپت جیل کے باہر قائد محترم کی رہائی کے حوالے سے وکلاء کی جانب سے پیغام

یا رسولِ پاک خدا ہم شرمندہ ہیں 😭 عزوجل و صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
06/07/2021

یا رسولِ پاک خدا ہم شرمندہ ہیں 😭 عزوجل و صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم

02/07/2021

عدالت سے واپسی کے مناظر

02/07/2021

قائد محترم کی پيشی کے بعد وکلا کی بریفنگ📢❤️

02/07/2021

لاہور ہائيکورٹ کے باہر لبـ.ـيک یارسول اللہﷺ کے نعرے قائد محترم کی نظربندی ختم

⁦‼️⁩ بڑی خبر ⁦⁦‼️⁩لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے قائد محترم حفظہ اللہ کی ڈیٹنشن (نظربندی) *معطل* کر دی ہے، آپ کی مدت نظربندی م...
02/07/2021

⁦‼️⁩ بڑی خبر ⁦⁦‼️⁩
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے قائد محترم حفظہ اللہ کی ڈیٹنشن (نظربندی) *معطل* کر دی ہے، آپ کی مدت نظربندی مزید نہیں بڑھائی جائے گی۔

02 جولائی 2021ء

02/07/2021

ہمارا قائد، ہماری جان 💓 آنکھیں ترس گئی تھی بس اس ایک جھلک کو 😭⁦❤️⁩

22/06/2021
21/06/2021

بس کرو تقریریں بہت ہو چکی!! اس مسئلے کو سمجھو

20/06/2021

بابا جان آپ جیسا سلوک ہی کیا جا رہا ہے آپ کی لخت جگر ساتھ

ہم سوئے حشر چلیں گے شہِ ابرار کے ساتھقافلہ ہوگا رواں قافلہ سالار کے ساتھرہ گئے منزل سدرہ پہ پہنچ کر جبریلچل نہیں سکتا فر...
19/06/2021

ہم سوئے حشر چلیں گے شہِ ابرار کے ساتھ
قافلہ ہوگا رواں قافلہ سالار کے ساتھ
رہ گئے منزل سدرہ پہ پہنچ کر جبریل
چل نہیں سکتا فرشتہ تری رفتار کے ساتھ
یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ
کون روتا ہے لپٹ کر در و دیوار کے ساتھ
اے خدا دی ہے اگر نعتِ نبی کی توفیق
حُسنِ کردار بھی دے لذت گفتار کے ساتھ
پُل سے مجھ سا بھی گنہگار گزر جائے گا
ہوگی سرکار کی رحمت جو گنہگار کے ساتھ
رات دن بھیج سلام انُ پہ ملائک کی طرح
پڑھ درود انُ پہ غلامانِ وفادار کے ساتھ
دیکھ اے معترض نعتِ رسول عربی!
قُرب حساں کو ملا تھا انہی اشعار کے ساتھ
سب عطائیں ہیں خدا کی میرے مولا کے طفیل
ورنہ یہ لطف و کرم مجھ سے گنہگار کے ساتھ
ہم بھی مظہر سے سنیں گے کوئی نعت رنگیں
گر ملاقات ہوئی شاعرِ دربار کے ساتھ___!!!!

صل اللہ تعالیٰ حبیبِ محمد وآلہ وسلم

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K H R Media ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category