Hamza Malik

Hamza Malik Real TV Official is a Pakistan No #1 Web Chanel. Real TV is the largest web Chanel of the world, containing 20+ interactive sections in Urdu.

Latest Urdu news, poetry, literature, technology, SMS Messages, horoscope, sports, health, Islam.Visit online https://realtvofficial.com/

کوئی خواب دشتِ فِراق میں سَرِ شام چہرہ کشا ھُوامیری چشمِ تر میں رُکا نہیں کہ تھا رَتجگوں کا ڈَسا ھُواتیری چَشمِ خُوش کی ...
17/11/2023

کوئی خواب دشتِ فِراق میں
سَرِ شام چہرہ کشا ھُوا
میری چشمِ تر میں رُکا نہیں
کہ تھا رَتجگوں کا ڈَسا ھُوا

تیری چَشمِ خُوش کی پناہ میں
کسی خواب زار کی راہ میں
میرے غم کا چاند ٹھہر گیا
کہ تھا رات بھر کا تھکا ھُوا

"امجد اسلام امجد"

08/11/2023

What Maxwell did with Afghanistan highlights 😃

23/10/2023

ناقص ترین فیلڈنگ ۔
ان جیسوں پر کروڑوں کا خرچہ سراسر قومی دولت کا ضیاع ہے

21/10/2023

کسی بادشاہ کاہرن 🦌 جنگل میں کھوگیا۔
امریکی، برطانوی اور روسی پولیس نے
سارا جنگل چھان مارالیکن ہرن کاکچھ پتہ نہ چلا۔
آخر کارپاکستانی پولیس کویہ ٹاسک سونپاگیا
جس نے چند گھنٹے جنگل میں جھک ماری
اور پھرایک ہاتھی 🦣کوپکڑلائی جوکہہ رہاتھا
”ہاں ہاں میں ہرن ہوں
ہاں ہاں میں ہرن 🦌ہوں“

22/09/2023

صحابہ کرام کی بھی کیا مزے کی ذندگی تھی جب بھی پریشان ہوتے تو روحِ کائناتﷺ کا چہرہ دیکھنے مسجدِ نبوی کیطرف چل پڑتے۔

18/09/2023

تم اس دُنیا میں رہتے نہیں ہو بلکہ تم یہاں سے گُزر رہے ہو۔

اور وہ جسے چاہے عزت دے۔۔۔ جسے چاہے ذلت دے۔القرآن
17/09/2023

اور وہ جسے چاہے عزت دے۔۔۔ جسے چاہے ذلت دے۔
القرآن

بے  دلی  کیا  یوں  ہی  دن  گزر  جائیں  گےصرف  زندہ  رہے   ہم   تو   مر  جائیں   گےرقص  ہے  رنگ  پر   رنگ   ہم   رقص  ہیں...
05/09/2023

بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گے
صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے

رقص ہے رنگ پر رنگ ہم رقص ہیں
سب بچھڑ جائیں گے سب بکھر جائیں گے

یہ خراباتیان خرد باختہ
صبح ہوتے ہی سب کام پر جائیں گے

کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے

ہے غنیمت کہ اسرار ہستی سے ہم
بے خبر آئے ہیں بے خبر جائیں گے

جون ایلیاء

ایک دن ہمارا کوئی عزیز  آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا۔۔۔۔
15/08/2023

ایک دن ہمارا کوئی عزیز آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا۔۔۔۔

Alhamdullilah
02/08/2023

Alhamdullilah

07/07/2023

چِڑیاں، کُونجاں ورگے لوکی پے گئے وس
عقاباں دے
یار فریدا کِتھے ٹُر گئے موسم سرخ گلاباں دے

کھیتوں کو سیراب کرنے والے نہری پانی کے نالے میں بچہ انجوائے کرتے ہوئے۔
06/06/2023

کھیتوں کو سیراب کرنے والے نہری پانی کے نالے میں بچہ انجوائے کرتے ہوئے۔

گاؤں کا ایک منظر، جانور، پرندے، ہریالی اور کسان۔
05/06/2023

گاؤں کا ایک منظر، جانور، پرندے، ہریالی اور کسان۔

سارے بجھتے ہوئے چراغوں نے جلتی آنکھوں کی خیر مانگی ہے
04/06/2023

سارے بجھتے ہوئے چراغوں نے
جلتی آنکھوں کی خیر مانگی ہے

ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں ایک میلے میں پہنچا ہمکتا ہوا جی مچلتا تھا ایک ایک شے پر جیب خالی تھی کچھ مول لے نہ سکا...
04/06/2023

ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں

ایک میلے میں پہنچا ہمکتا ہوا

جی مچلتا تھا ایک ایک شے پر

جیب خالی تھی کچھ مول لے نہ سکا

لوٹ آیا لیے حسرتیں سینکڑوں

ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں

خیر محرومیوں کے وہ دن تو گئے

آج میلہ لگا ہے اسی شان سے

آج چاہوں تو اک اک دکاں مول لوں

آج چاہوں تو سارا جہاں مول لوں

نارسائی کا اب جی میں دھڑکا کہاں

پر وہ چھوٹا سا الھڑ سا لڑکا کہاں

ابن انشا

01/05/2023

میرے ہتھیں چھالے پئے مزدوری نال
پھر وی نہئیوں بھریا چھنّاں چوری نال
خوشیاں نال نہیں چھڈی اپنی جمن بھوں
تیرے شہر 'چ آیا واں مجبوری نال

23/12/2022

قیامت کی نشانیوں میں ایک نشانی یہ ہے کہ!
" لوگ زانی اور شرابی کو اپنا راہنما سمجھیں گے اور اس عمل پر خود کو حق پر جانیں گے "

ﯾﮧ ﮐﯿﺴﯽ ﺩﮬﻨﺪ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ  ﺗﻢ  ﺳﻔﺮ  ﺁﻏﺎﺯ  ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ... ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﯿﮟ ﮨﻤﯿﮟ ﭼﮩﺮﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ...
22/12/2022

ﯾﮧ ﮐﯿﺴﯽ ﺩﮬﻨﺪ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺗﻢ ﺳﻔﺮ ﺁﻏﺎﺯ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ...
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﯿﮟ ﮨﻤﯿﮟ ﭼﮩﺮﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ...

ملاحوں کو الزام نہ دو تم ساحل والے کیا جانو...یہ طوفاں کون اٹھاتا ہے یہ کشتی کون ڈبوتا ہے...
14/11/2022

ملاحوں کو الزام نہ دو تم ساحل والے کیا جانو...
یہ طوفاں کون اٹھاتا ہے یہ کشتی کون ڈبوتا ہے...

That was also happened ...even shaun tait was so pumped up 😂😂
07/09/2022

That was also happened ...even shaun tait was so pumped up 😂😂

20/08/2022

تیرے" ہاتھ " بناوں پنسل سے
پھر" ہاتھ " پہ تیرے ہاتھ رکھوں

ابھی"ع" لکھوں تو سوچے مجھے
پھر "ش"لکھوں تیری نیند اڑے

جب"ق" لکھوں تجھے کچھ کچھ ہو
میں"عشق" لکھوں تجھے ہو جائے

‏محسنؔ غریب لوگ بھی تنکوں کے ڈھیر ہیں...ملبے میں دب  گئے، کبھی  پانی میں بہہ گئے 😭
01/08/2022

‏محسنؔ غریب لوگ بھی تنکوں کے ڈھیر ہیں...
ملبے میں دب گئے، کبھی پانی میں بہہ گئے 😭

13/06/2022

‏خورشید تری راہ میں بھٹکتا ہوا جگنو

مہتاب ترا ریزہ نقشِ کفِ پا ہے

واللیل ترے سایہ گیسو کا تراشا

والعصر تری نیم نگاہی کی ادا ہے

خالق نے قسم کھائی ہے اُس شہر اماں کی

جس شہر کی گلیوں نے تجھے ورد کیا ہے

ہمارے قومی ہیروز ۔جنہوں نے دکھی انسانیت کی خدمت میں اپنی ساری زندگی گزار دی ۔ دعا ہے اللہ دونوں کو جنت میں  جگہ دے۔ آمین
15/04/2022

ہمارے قومی ہیروز ۔جنہوں نے دکھی انسانیت کی خدمت میں اپنی ساری زندگی گزار دی ۔ دعا ہے اللہ دونوں کو جنت میں جگہ دے۔ آمین

04/04/2022
15/01/2022

*مہنگائی کی شدید لہر سے عوام بھڑک اُٹھی*

06/01/2022

مہنگائی کے ہاتھوں تنگ شہری _ حکومت کو کھری کھری سنا دیں ۔ مضحکہ خیز انداز

04/01/2022

یقین ہو گیا پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں
Complete video on Real tv hd

03/01/2022

قائد اعظم دا پورا نام بابا قائد اعظم سی ۔14 اگست نوں وفات پا گے سی ۔ ایسا جواب کی ہنسی روکنا مشکل🤣🤣
Complete video on Real tv hd

12/10/2021

اس بندے نے عمران خان کی نقل اُتار کر مہنگائی کی اصل وجہ بتا دی، وزیراعظم خود سنیں تو ہنس پڑیں

24/08/2021

وہ بزرگ جو قائداعظم سے ملے اور ان کا خطاب بھی سنا پارٹیشن کے وقت انہیں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

22/08/2021

مینارے پاکستان واقعے پر لوگوں کا دلچسپ تبصرہ مکمل ویڈیو دیکھنے کے لئے ہمارا یوٹیوب چینل Real tv hd سبسکرائب کریں

20/08/2021

1971 کے وقت انڈیا میں گرفتار ہونے والا فوجی . قید کے دوران ان کو کن حالات کا سامنا کرنا پڑا. رہائی کیسے اورکتنی دیر بعد ممکن ہوئی

14/08/2021

پارٹیشن کے وقت انڈیا سے ہجرت کرکے آنے والی ایک خاتون کی دردناک کہانی

14/08/2021

انڈیا سے ہجرت کر کے پاکستان آنے والا ایسا خاندان جن کی آدھی فیملی انڈیا میں هی رہ گئی راستے میں انہیں کس قتل و غارت کا سامنا کرنا پڑا۔جانیے

30/07/2021

انڈیا سے ہجرت کر کے پاکستان آنے والے دو بھائیوں کی داستان راستے میں کن کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جانیے تمام تفصیلات
https://youtu.be/oJT8cYaQ774
stories

25/07/2021

بابا جی 9 گزیہ سرکار | کیا واقعی ان کا قَد 9 گز تھا، جانیں اصل حقائق-

Address

Shahzada Model City, Chunian , Kasur
Lahore
54810

Telephone

+923001100135

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamza Malik:

Videos

Share