Faryal Tauseef

Faryal Tauseef Telling the untold stories of society.

10/12/2024

کن کے بچے زیادہ اغواء ہو رہے ہیں؟

رات 12 بجے سے انٹرنیٹ سروس بند ہوجائے گی۔ پورا پنجاب اور اسلام آباد پہلے ہی بند ہو چکا ہے۔ اللہ نہ کرے ایسی صورتِحال میں...
23/11/2024

رات 12 بجے سے انٹرنیٹ سروس بند ہوجائے گی۔ پورا پنجاب اور اسلام آباد پہلے ہی بند ہو چکا ہے۔ اللہ نہ کرے ایسی صورتِحال میں کسی کو ایمرجنسی میں دوسرے شہر جانا پڑے تو وہ کیا کریں گے۔

22/11/2024

آپ کن لوگوں میں بیٹھتے ہیں؟؟

16/11/2024

کب تک حوا کی بیٹیاں قتل ہوتی رہیں گی؟

18/10/2024

کالا جادو، ایک تباہی۔

13/10/2024

ا پ سب کا بہت شکریہ جنہوں نے مجھے اپریشیٹ کیا، دعائیں دیں، تعریف کی، ٹرسٹ کیا میری بات کا اور سب سے بڑی بات اپنی زندگی کے قیمتی وقت سے وقت نکال کر ویڈیوز دیکھیں اور شیئر کیں۔ آپ سب کو میرا دل سے سلام۔ میری پوری کوشش تھی کہ سب کے کمنٹس کو لائک کرتی رہوں پڑھ پڑھ کر لیکن کافی سارے مکس ہو گئے۔ سلامت رہیں، آپ کی فیملی سلامت رہے، رحمت کی چادر کے نیچے ہمیشہ۔

12/10/2024

فری فلسطین ✌🏻

11/10/2024

کل میں نے ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں ایک وین ڈرائیور اور ایک بچی کا واقعہ تھا، صرف اس لیے تاکہ آپ کے بچے محفوظ رہیں۔ جو کچھ اس بچی کے ساتھ ہوا، اور جو کچھ ایسی دوسری بچیوں کے ساتھ ہو رہا ہے، جو اپنے ہی کزنز کے ہاتھوں ہوس کا نشانہ بن رہی ہیں، وہ بچائی جا سکیں۔ اس ویڈیو پر تین جاہل خواتین، جنہیں بات کرنے کی بھی تمیز نہیں تھی، کہہ رہی تھیں کہ یہ ویڈیو جعلی ہے اور محض لائکس لینے کے لیے بنائی گئی ہے۔

میرا سوال یہ ہے کہ آپ کس عرش پر رہتی ہیں جو آپ کو دنیا میں کیا ہو رہا ہے، اس کا پتہ ہی نہیں؟ یا پھر آپ دیکھنے کے باوجود اندھی ہو چکی ہیں؟ آپ جیسی کم عقل عورتوں کی وجہ سے یہ گندگی پھیلتی ہے۔ آپ سے یہ برداشت نہیں ہوتا کہ کوئی نیک کام کر جائے۔ اور آپ کی اطلاع کے لیے، مجھے آپ جیسی عورتوں کے لائق باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ میری بھی ایک بیٹی ہے، میں بھی کسی کی بیٹی ہوں، اور میرے لیے سب کی بیٹیاں میری اپنی بیٹیوں کی طرح ہیں۔

نہ آپ کے لائکس سے مجھے کوئی میڈل ملنے والا ہے، نہ پیسے۔ وہ میرے پاس الحمدللہ بہت ہیں۔ لیکن بات کرتے وقت خدا را اپنی زبان کا انتخاب اچھا کریں۔ اور جنہیں یہ مسئلہ ہے کہ پولیس کیوں نہیں بلائی گئی، تو اس بچی کے والدین نے پولیس بلا لی تھی۔ بچی کی عزت تھی، والدین کی عزت تھی، اس لیے ڈھول بجانا ضروری نہیں تھا کہ یہ کس فیملی کی بچی ہے۔ والدین کی عزت اور خاموشی سے مجرم کو انجام تک پہنچانا ضروری تھا، جو کہ پہنچ گیا تھا۔

شکریہ
ڈاکٹر فریال توصیف

10/10/2024

سکول کی چھوٹی بچی اور وین ڈرائیور۔ دل دہلا دینے والا واقع۔

06/10/2024

لباس کے نام پر بے حیائی عروج پر۔

02/10/2024
28/09/2024

مریضوں کے ساتھ بھی دو نمبری

اس 14 اگست پہ زیادہ سے زیادہ درخت لگائیںکیونکہ اگر یہی حکومت رہی تو اگلے سال پتے کھانے پڑیں گے.
14/08/2024

اس 14 اگست پہ زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں
کیونکہ اگر یہی حکومت رہی تو اگلے سال پتے کھانے پڑیں گے.

04/08/2023

پاکستان کے امیر بھکاری..!! بھکاریوں کا بزنس سیٹ اپ کیسا ہے؟

30/07/2023

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل کی اصل وجہ آخر کیا؟؟ جانئیے اس وڈیو میں..

20/07/2023

پاکستانی یورپ میں بھی باز نہ آئے

17/07/2023

ٹک ٹاک نے پاکستانیوں کے ساتھ کیا کردیا...

09/07/2023

Dusro Ki Khamiyan | A Short Story

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faryal Tauseef posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share