GOLDeN WORD

GOLDeN WORD Well come to our page keep supporting and stay with us . Love 💕 you 😘 all.

14/12/2024
 FacebookEveryone
13/12/2024


Facebook
Everyone

11/12/2024

Tariq Aziz poetry

11/12/2024

Assalam o alikum

Sulha
11/12/2024

Sulha

10/12/2024

24/11/2024

جب خوشیوں میں رب کو یاد رکھا جاتا ہے

تو ہمارے کمزور ، پریشان لمحوں میں ہمیں کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔

اپنی مدد کو ہر طرح بھیجتا ہے

کبھی اپنے کرم کی صورت میں

کبھی کسی فرشتے کے ذریعے ہمت دلا کر

کبھی کسی محبت کرنے والے پر خلوص دوست کی شکل میں۔

زندگی ہمیشہ ایک سا رنگ نہیں رکھتی کبھی یہ اتنی مہربان ہو جاتی ہے کہ یوں لگتا ہے کائنات میں مجھے کوئی غم ہی نہیں۔۔۔۔ اور ...
21/11/2024

زندگی ہمیشہ ایک سا رنگ نہیں رکھتی
کبھی یہ اتنی مہربان ہو جاتی ہے کہ یوں لگتا ہے کائنات میں مجھے کوئی غم ہی نہیں۔۔۔۔
اور کبھی یوں رخ بدل لیتی ہے جیسے مسکراہٹ کبھی اس کا حصہ ہی نہ رہی ھو۔۔۔۔۔۔
ہمیں لگتا ہے ہم بہت کمزور ہیں جیسے اب کسی چیز کا سامنا نہیں کر سکتے مگر جب حادثات سامنے آکر کھڑے ہوتے ہیں تو ہم بے خوف ہو کر ہر خوف سے لڑ جاتے ہیں
انسان ایسا ہی ہوتا ہے، جن چیزوں کا سوچ بھی نہیں سکتا ان چیزوں کو بھی کر گزرتا ہے۔۔۔۔۔
شاید کہ یہی سفر ہے مسافرانہ زندگی کا۔۔۔۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GOLDeN WORD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies