Brain Mint

Brain Mint A calm mind brings inner strength and self-confidence, so that’s very important for good health. The only way to do great work is to love what you do.

If you haven’t found it yet, keep looking. Don’t settle

بچوں کی نشوونما کے لیے انہیں چیلنجز اور بہترین شخصیات کی مثالیں دینا ضروری ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ بچے اپنے آپ کو بہتر بنان...
21/10/2024

بچوں کی نشوونما کے لیے انہیں چیلنجز اور بہترین شخصیات کی مثالیں دینا ضروری ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ بچے اپنے آپ کو بہتر بنانے کے لیے کسی مقصد کی تلاش میں ہوتے ہیں، جس سے وہ اپنی ترقی کا موازنہ کر سکیں۔

مثال کے طور پر، اگر بچے فٹبال کھیلیں گے، تو وہ مشہور کھلاڑیوں جیسے میسی اور رونالڈو کو اپنا آئیڈیل بنائیں گے اور ان کی طرح بننے کی کوشش کریں گے۔ اسی طرح، اگر بچے اسلام میں رہنمائی تلاش کریں گے تو وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ جیسی عظیم شخصیات کو دیکھ کر ان سے سبق لیں گے۔

بات یہ ہے کہ جب آپ بچوں کو اعلیٰ کردار کے لوگ دکھاتے ہیں—چاہے وہ کھیلوں میں ہوں یا دین میں—تو وہ بھی ان کی طرح کامیاب ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ بچوں کو مثبت رول ماڈلز اور چیلنجز دینے سے ان کی صلاحیتیں نکھرتی ہیں اور وہ کامیابی کی طرف گامزن ہوتے ہیں۔

02/10/2024
26/09/2024

آپ خُود اپنے لیے بہترین دِلاسہ ہیں ، بہترین دوست ، بہترین دُنیا ، اور بہترین تَھپکی جو کسی بھی برے وقت اور حالات میں آپ کو کبھی ہارنے نہیں دیتی ۔

25/07/2024
21/07/2024
20/07/2024
16/07/2024
ہوتے ہوں گے سیخ کباب لیکن یہ چمچ کباب ہیں سیخیں نہ ملنے پر چمچ کام آ گئےاور آ پکو تو پتہ کہ چمچے ہمشہ مشکل وقت میں کام آ...
13/07/2024

ہوتے ہوں گے سیخ کباب
لیکن یہ چمچ کباب ہیں
سیخیں نہ ملنے پر
چمچ کام آ گئے
اور
آ پکو تو پتہ کہ چمچے ہمشہ مشکل وقت میں کام
آ تے ہیں۔۔۔۔ 😜

06/07/2024

گھر کے سب سے فارغ اور بے روزگار بندے کو گھر سے سعودی بھیجا جاتا ہے دو سال بعد وہی حاجی بن کر گھر کی لڑائیوں کے فیصلے کرتا ہے 🤣

05/07/2024






#طاغوت



02/07/2024

جب آپ کسی کو درخت کاٹتا دیکھیں سمجھ لیں کہ وہ آپکے بچوں کو کباب کی طرح بھوننے کے لئے کوئلہ بنا رہا ہے!!

06/05/2024

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Brain Mint posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Brain Mint:

Videos

Share

Category