کراچی : ڈیفنس کے ریسٹورنٹ میں معمولی بات پر ہونے والے دو خاندانوں کے درمیان جھگڑے کا معاملہ تھانے تک جا پہنچا، مردوں کے ساتھ خواتین بھی آپس میں گتھم گھتا ہوگئیں
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس کے نجی ریسٹورنٹ میں ٹیبل کے ساتھ رکھی کرسی اٹھانے پر وہاں موجود دو خاندانوں میں جھگڑا ہوگیا
تلخ کلامی کے بعد بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی جس میں مردوں کے ساتھ خواتین بھی کود پڑیں، جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
پولیس کے مطابق ڈیفنس فیس سکس میں واقع نجی ریسٹورنٹ میں ٹیبل سے کرسی اٹھانے پر دو فیملیز اپس میں لڑ پڑیں، جس میں خواتین بھی ایک دوسرے کو تشدد کا نشانہ بناتی رہیں
پولیس کے مطابق جھگڑے کا واقعہ خیابان سحر کے نجی ریسٹورنٹ کے اندر پیش آیا، اطلاع ملنے پر پولیس اہلکاروں نے موقع پر پہنچی تو دونوں فریقین کو تھانے منتقل کیا۔
پولیس کے مطابق جھگڑے میں شامل ایک خاندان اقبال میمن کا ہے جو محکمہ داخلہ سندھ میں اہم عہدے پر فائز ہیں، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جھگڑے کی اصل وجہ کیا تھی اس حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں
پولیس ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پولیس افسران نے دونوں فریقین میں سے ایک فریق کو تھانے سے جانے کی اجازت دے دی۔

#fbreelsfypシ゚viralシ #publichealth #karachi PNN News Imran Khan PML N SOCIAL MEDIA TEAM (GB)
یہ آئی جی اسلام آباد کیسے کرائم رپورٹرز سے حلف لے رہا ہے؟ کیا ایسا بھی ہوسکتا ہے ؟ صحافت کو کیا بنا دیا ہے انہوں نے ؟
#fbreelsfypシ゚viralシ #PTITMultimediaChallenges #PTIchairmanIMRANKHAN #PTI Imran Khan Imran Khan Daily AP News lhr
احتجاج تب تک جاری رہے گا جب تک اڈیالہ سے آرڈر نہیں آتا ،جب تک بانی پی ٹی آئی کا اعتماد علی امین گنڈاپور کے اوپر ہے پوری پی ٹی آئی تب تک ان کے ساتھ ہے ، عالیہ حمزہ
#fbreelsfypシ゚viralシ #PTIchairmanIMRANKHAN #PTI PML(N) Imran Khan Imran Khan
فیصل آباد میں پولیس اور کارکنوں کے درمیان تصادم شروع
کارکنوں کی بڑی تعداد موجود
#PTI #PTITMultimediaChallenges #PTIchairmanIMRANKHAN #fbreelsfypシ゚viralシ
بریکنگ نیوز
ایران نے اسرائیل پر 100 سے زائد بلیسٹک اور کروز مزائیل فائر کردئے ہیں
اسرائیل میں مکمل جنگی ایمرجنسی نافذ ہے
#allpakistannews #PunjabPolicePakistanOfficial #foryoupageシ #reelstrending
PNN News PML N SOCIAL MEDIA TEAM (GB) Maryam Nawaz Sharif PML(N) میاں بابر اشرف وارڈ نمبر 7 Punjab Safe Cities Authority
لاہور ڈیفنس اے پولیس کی کاروائی کوڈو گینگ کے تین ڈکیت گرفتار
ظلم کے خلاف بے باک صحافت کا علمبردار مظلوم کی آواز روز نامہ ایک پاکستان🇵🇰
#roznamaaikpakistan #repoterwaseem #aptvnews #panjabpolioffcial #PunjabPolicePakistanOfficial #waseemjutt #PMLN #public
آپ بات سن کر حیران ہو جائیں گے
دو بچیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی راوی روڈ رشن کا جانسا دے کر
ظلم کے خلاف بے باک صحافت کا علمدار مظلوم کی آواز روزنامہ ایک پاکستان🇵🇰
#repoterwaseem #roznamaaikpakistan #aptvnews #PMLN #waseemjutt #PunjabPolicePakistanOfficial #panjabpolioffcial
PML(N) Nawaz Sharif PNN News Daily AikPakistan PMML PP155 Munawar khosa pmln Zidi Golden PML N SOCIAL MEDIA TEAM (GB) Maryam Nawaz Sharif Punjab Safe Cities Authority
ظلم کے خلاف بے باک صحافت کا علمدار مظلوم کی آواز روزنامہ ایک پاکستان🇵🇰
#roznamaaikpakistan #repoterwaseem #aptvnews #waseemjutt #birdsofinstagram #birdslove #birdslovers #birdsbreeding
Umer Shah PNN News Daily AikPakistan Daily AP News lhr
ظلم کے خلاف بے باک صحافت کا علمدار مظلوم کی آواز روزنامہ ایک پاکستان🇵🇰
#repoterwaseem #roznamaaikpakistan #aptvnews #waseemjutt #NewsUpdate #PMLN #publisher #foryou
PML N SOCIAL MEDIA TEAM (GB) PNN News Daily AikPakistan Zidi Golden Nawaz Sharif PML(N) PMML PP155