بارش اور پکوڑے

بارش  اور پکوڑے Simile, even if you don't have teeth😁

03/01/2025
سرگودھا والو سن لوآج تک کوئی بھی مالٹے لے کر قبر میں نہیں گیا۔۔😁
03/01/2025

سرگودھا والو سن لو
آج تک کوئی بھی مالٹے لے کر قبر میں نہیں گیا۔۔😁

31/12/2024

نئے سال نے کون سا ایک سال سے ذیادہ چل جانا ہے
😅

31/12/2024

دسمبر ملنے جا رہا ہے جنوری سے ☺️

جنوبی کوریا طیارہ حادثے میں 179 ہلاکتوں کی تصدیق، 2 افراد کو زندہ بچا لیا گیا
29/12/2024

جنوبی کوریا طیارہ حادثے میں 179 ہلاکتوں کی تصدیق، 2 افراد کو زندہ بچا لیا گیا

26/12/2024

ہر خاندان میں ایک ایسا انکل ضرور ہوتا ہے
جو آپکے والدین کے درمیان بیٹھ کر
پڑھائی کے ٹاپک کو چھیڑ کر آپکو لتر مرواتا ہے.😒🙄😂

زندگی بہت خوبصورت ہے 😊
25/12/2024

زندگی بہت خوبصورت ہے 😊

پہلے یہ آپ کا دل چراتے ہیںاور پھر آپ کا پورا بیڈ ہی چرا لیتے ہیں 😍
23/12/2024

پہلے یہ آپ کا دل چراتے ہیں
اور پھر آپ کا پورا بیڈ ہی چرا لیتے ہیں 😍

اس ڈاکٹر کو چاہیے تھا کہ مریض کو کہہ دیتا کہ میڈیکل سٹور پہ جا کے ایک سائیڈ سے دوائیاں کھانا شروع کر دو 🤨
22/12/2024

اس ڈاکٹر کو چاہیے تھا کہ مریض کو کہہ دیتا کہ میڈیکل سٹور پہ جا کے ایک سائیڈ سے دوائیاں کھانا شروع کر دو 🤨

یہ پہلا واقعہ نہیں ۔۔ اور نہ ہی آخری ! پہلے بھی بارہا کہا اپنی بیٹیوں کی شادی نفسیاتی مریضوں کے ساتھ نہیں انسانوں کے سات...
18/12/2024

یہ پہلا واقعہ نہیں ۔۔ اور نہ ہی آخری ! پہلے بھی بارہا کہا اپنی بیٹیوں کی شادی نفسیاتی مریضوں کے ساتھ نہیں انسانوں کے ساتھ کریں ، چھان پھٹک کر ، تسلی سے کریں ۔ جس کو آپ بڑے چاؤ سے بیٹی کے ساتھ اور بھی بہت کچھ تھما دیتے ہیں ، وہی اس کی جان کا دشمن بن سکتا ہے ۔ یہی ڈاکٹر اقرا کے ساتھ ہوا ۔
ڈاکٹر اقرا کی کلاس فیلو کے بقول ایم بی بی ایس مکمل ہونے کے فوری بعد اقرا کی شادی کر دی گئی۔ حالانکہ ہاؤس جاب بھی ابھی مکمل نہیں ہوئی تھی۔ اس کے بعد وہ ایک پرائیویٹ ہسپتال میں جاب کرنے لگی ۔ بظاہر یہ رشتہ بڑا اچھا جا رہا تھا مگر پس پردہ بہت کچھ ایسا تھا جو کسی کو معلوم نہ تھا ، ڈاکٹر اقراء اکثر ایک انجانے خوف اور چپ میں مبتلا دکھائی دیتی ، کئی بار اس نے اشارے کنائیے میں ذکر کیا کہ اس کا شوہر بہت سخت اور متشدد طبیعت رکھتا ہے جبکہ وہ ہر طرح سے کمپرومائز کررہی ہے اور آٹھ سال سے کررہی ہے۔
سچ پوچھیے تو یہی خاموشی اس کی سب سے بڑی غلطی تھی یہی وہ وقت تھا جب اسے اپنے والدین کو ساری صورتحال بتا دینی چاہیے تھی ۔۔۔۔
اس کہانی کا وہ موڑ آتا ہے جس کا اقرا کو بھی اندازہ نہیں تھا ۔۔
کچھ ہی دن ہوئے ،ملتان میں ڈی ایچ اے کے سامنے ایک گاڑی رکی ، جس میں ایڈوکیٹ معروف خان اپنی بیوی اقرا خان اور دو بچوں عالیان اور آریان کے ساتھ سوار تھے ، ایڈوکیٹ صاحب نے پستول نکالا اور پہلے فرنٹ سیٹ پر بیٹھی بیوی کو گو لی مار کے قتل کیا اور پھر پچھلی نشست پر سوئے ہوئے دونوں بچوں کو فائر کرکے مار دیا ، گولیوں کی آواز سن کر لوگ جب گاڑی کی طرف دوڑے تو پہلے تو اس شخص گاڑی وہاں سے نکالنے کی کوشش کی جب لوگوں نے گاڑی کو گھیرے میں لیا تو اس نے خود کو بھی گولی مار کے ختم کردیا ۔ ہوسکتا ہے اس تحریر کے بعد لوگ سو تاویلات اور دلائل دیں کہ پتا نہیں کس سٹریس میں ہوگا ۔۔ سٹریس جتنا بھی ہو کسی کی بیٹی اور بچوں کی جان آپ کسی جواز کی بنیاد پر نہیں لے سکتے ۔
منقول

"16 دسمبر 2014 خولہ کا اسکول میں پہلا اور آخری دن تھا"
16/12/2024

"16 دسمبر 2014 خولہ کا اسکول میں پہلا اور آخری دن تھا"

نیلم منیر اور وسیم بادامی کی شادی کی ایک تصویر وائرل 🥰
10/12/2024

نیلم منیر اور وسیم بادامی کی شادی کی ایک تصویر وائرل 🥰

یہ تین اور ایک ان بچوں کی ماں یعنی  اس  بندے کی بیوی ڈی ایچ اے ملتان میں اپنی گاڑی میں سیر کرنے  گئے اور  اس لڑکے نے اپن...
07/12/2024

یہ تین اور ایک ان بچوں کی ماں یعنی اس بندے کی بیوی

ڈی ایچ اے ملتان میں اپنی گاڑی میں سیر کرنے گئے
اور اس لڑکے نے اپنے دو بچے بیوی اور خود کو گولی ماری اور سب اس دنیا سے چلے گئے

ملتان کی جانی پہچانی فیملی بظاہر مالی طور پہ خوشحال
لیکن یہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ انسان کے اندر کیا چل رہا ہوتا ہے نظر کچھ اور آتا ہے اور حالات کچھ اور ہوتے ہیں
نا جانے کب وہ مرحلہ آتا ہے کہ جان سے پیاروں کی جان لے لی جاتی ہے

Address

Lahore
54000

Telephone

+923228331404

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بارش اور پکوڑے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share