Fayyaz Mehmood Shaikh

Fayyaz Mehmood Shaikh مانندِ سحَر صحنِ گُلستاں میں قدم رکھ
آئے تہِ پا گوہرِ ش?

13/12/2024

Semitic and non-Semitic religions? || سامی اور غیر سامی مذاہب ؟؟ || by Khaleel ur Rahman chishti

21/11/2024

What is Wahdat-ul-Wujood ? || Part.4 || وحدة الوجود اور وحدةالشہود || by Khaleel Ur Rahman Chishti

12/11/2024

Combining two prayers & praying together || نمازوں کے اوقات || by Khalil Ur Rehman Chishti

28/08/2024

سات روزہ قرآن کیمپ لوئر گہل مری میں عمرفاروق ڈوگر صاحب تجوید کلاس لیتے ہوئے ۔
موضوع ۔ (غنہ، اظہار، اقلاب، اخفاء وغیرہ)

28/07/2024

Understanding the Quran || آو قران سمجھیں || Lesson No.8b عربی گرامر || Presented by Nasir Bilal Sb

اسماعیل کیا تھا ؟ ابراھیم کا سب سے پیارا تھا - ابراہیم نے اسے بھی پیش کردیا - ہم سب کا کوئی نہ کوئی اسماعیل ہے - کسی کا ...
17/06/2024

اسماعیل کیا تھا ؟ ابراھیم کا سب سے پیارا تھا - ابراہیم نے اسے بھی پیش کردیا - ہم سب کا کوئی نہ کوئی اسماعیل ہے - کسی کا اسماعیل مال و دولت ہے - کسی کا اسماعیل جاہ و حشمت ہے - کسی کا اسماعیل عہدہ و منصب ہے - کسی کا اسماعیل اولاد و عورت ہے - کسی کا اسماعیل انا و فخر ہے - جانور کی قربانی تو علامت ہے - اللہ کو تو ہر اس چیز کی قربانی چاہیے جو تمہیں سب سے پیاری ہے - جو تمہارا اسماعیل ہے - جانور قربان کرنے سے قربانی ہو جاتی ہے مگر اسماعیل قربانی کے لیے پیش کیے بغیر قربانی کا حق ادا نہیں ہوتا - یہی قربانی کا سبق ہے -

عید مبارک❤️

06/06/2024

Hajj when why and how? || حج کب کیوں اور کیسے || Presented by Prof Shabbir Abbasi

👈*:ذہن کی بربادی:*👉انسٹا گرام (Instagram) سمیت دیگر تمام Apps جو مختصر دورانیہ کی ویڈیوز والے فیچر پر مشتمل ہیں، یہ انسا...
06/06/2024

👈*:ذہن کی بربادی:*👉

انسٹا گرام (Instagram) سمیت دیگر تمام Apps جو مختصر دورانیہ کی ویڈیوز والے فیچر پر مشتمل ہیں، یہ انسانی ذہن کے لیے زہرِ قاتل ہیں۔
انسان کے سوچنے کی صلاحیت کا سارا دارومدار اس کے Concentrate کرنے کی صلاحیت پر ہوتا ہے اور یہ مختصر ویڈیوز والا فیچر Concentration Level کو تیزی سے تباہ کر رہا ہے.
ہر 5 سیکنڈ، 10 سیکنڈ یا ایک منٹ کے بعد نئی آنے والی ویڈیو کا Content پچھلی ویڈیو سے یکسر مختلف ہوتا ہے اور ایک گھنٹے تک Short Videos دیکھنے والے انسان کا دماغ کم از کم سو سے زیادہ موضوعات پر Jump کرتا ہے اور اس شدید بھاگ دوڑ والے ایک گھنٹے بعد جب موبائل اسکرین سے نظر ہٹائیں تو دماغ تقریباً سُن ہو چکا ہوتا ہے.

اس کے علاوہ ایک دوسرا خطرناک نتیجہ جو ان Apps کے بے دریغ استعمال سے برآمد ہو رہا ہے وہ انسانی جذبات کا قتلِ عام ہے. یعنی دس سیکنڈ کی انتہائی سنجیدہ ویڈیو کے فوری بعد اگلی دس سیکنڈ کی ویڈیو کسی اسٹیج ڈرامے کی Clip پر مبنی ہوتی ہے اور انسان محض دس سیکنڈ کے اندر انتہائی سنجیدہ موڈ سے نکل کر ہنسی مذاق کے موڈ میں داخل ہو جاتا ہے اور یہ عمل ایک نشست میں درجنوں مرتبہ دہرایا جاتا ہے. اس سے زیادہ دیر تک ایک ہی احساس کو برقرار رکھنے کی صلاحیت شدید متاثر ہوتی ہے.
اس کے براہ راست نتائج جو سامنے آ رہے ہیں وہ یہ ہیں کہ ہم کسی ایک طرح کی Situation میں بہت جلدی Bore ہونے کے عادی ہوتے جا رہے ہیں.

یہ بات قابلِ غور ہے کہ انسان ترقی کی جس معراج پر آج موجود ہے اس مقام تک پہنچنے میں سب سے بڑا کردار انسان کی گھنٹوں ایک ہی موضوع پر مرتکز رہنے کی دماغی صلاحیت کا ہے۔
نہ جانے کتنے فلسفیوں اور سائنسدانوں نے اپنی پوری پوری زندگیاں ایک ایک مسئلے کو سلجھانے میں گزاریں۔ تب جا کر ہم موجودہ مقام پر پہنچ پائے ہیں۔

لیکن اس وقت انسانی دماغ کی ارتکاز کی صلاحیت کے ساتھ جو کھلواڑ مذکورہ Apps کے ذریعے ہو رہا ہے
یہ مستقبل میں انسانوں کو Zombies میں بدل دے گا.
ایسے Zombies جنہیں اپنے اردگرد موجود مسائل سے نہ تو کوئی سروکار ہو گا اور نہ ہی ان کو حل کرنے کی صلاحیت موجود ہوگی. سوچیں اور غور فکر کریں آپ خود آدھا ایک گھنٹہ میں تھک جائیں گے اور بوریت محسوس کریں گے اور خود کو تھکا تھکا محسوس کریں گے.
بہتر ہے ایسی ویڈیو اور شاٹ سے پرہیز کریں ورنہ آگے چل کر آپ کسی بھی طرح کے فیصلہ لینے اور کرنے کے قابل نہیں رہیں گے۔ مطلب آپ کی Decision-Making Power کمزور ہو جائے گی۔ ہلکے Dose میں یہ بھی کسی دجالی فتنے سے کم نہیں ہے اور اُنکا Plan ہے کہ پہلے انسان کے دماغ سے کھیلا جائے اور اُنکو Freeze کر دیا جائے جو آجکل دیکھنے کو عام ہے کہ ہم ایک ماحول میں آدھا ایک گھنٹہ سے زیادہ رہ نہیں پاتے ہیں جو کہ ہمارے لیے بہت خطرناک ہے اور یہ ہمارے دماغ کو کمزور کردیگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں خوش خرم سلامت رکھے اور سوچنے سمجھنے کی قوت عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین

سود کی بُرائی کا بیان:
17/05/2024

سود کی بُرائی کا بیان:

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے میرے چھوٹے بھائی ڈاکٹر زبیر فیاض نے آج  جنرل سرجری میں FCPS کی ڈگری مکمل کرلی ہے ۔ اللہ تعال...
16/05/2024

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے میرے چھوٹے بھائی ڈاکٹر زبیر فیاض نے آج جنرل سرجری میں FCPS کی ڈگری مکمل کرلی ہے ۔ اللہ تعالیٰ انہیں دین و دنیا کی مزید کامیابیاں عطاء فرمائے آمین یارب العالمین

زبان میں میں ہڈی نہیںمگر حیرتناک طور پر اس میں تاثیر ہوتی ہےیہ دلوں کو توڑتی ہے اور جوڑتی بهی ہےاسی سے ہدایت بهی ملتی ہے...
15/05/2024

زبان میں میں ہڈی نہیں
مگر حیرتناک طور پر اس میں تاثیر ہوتی ہے

یہ دلوں کو توڑتی ہے اور جوڑتی بهی ہے
اسی سے ہدایت بهی ملتی ہے اور گمراہی بھی

اسی زبان کے باعث لوگ جنت کے حقدار ہوں گے
اور اسی کی وجہ سے جہنم کے مستحق ہوں گے

اسی زبان کی وجہ سے آدمی لوگوں کے درمیان محبوب بن جاتا ہے
اور اسی کی وجہ سے لوگ اس سے متنفر ہوجاتے ہیں.

جو کسی تنگ دست کے لیے آسانی پیدا کرے گا ، اللہ تعالی اس کے لیے دنیا اور آخرت میں آسانی پیدا کرے گا۔ حدیث نبوی صلی اللہ ع...
14/05/2024

جو کسی تنگ دست کے لیے آسانی پیدا کرے گا ، اللہ تعالی اس کے لیے دنیا اور آخرت میں آسانی پیدا کرے گا۔ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

13/05/2024

Allah's has plan for you.....

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923344367836

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fayyaz Mehmood Shaikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fayyaz Mehmood Shaikh:

Videos

Share